News Views Events

چینی صدر کی جانب سے فجی کے نومنتخب صدر لالابالاؤ کو مبارکباد کا پیغام

بیجنگ:چینی صدر شی جن پھنگ نے لالابالاؤ کو جمہوریہ فجی کا صدر منتخب ہونے پر مبارکباد کا پیغام بھیجا ۔ شی جن پھنگ نے خط میں کہا کہ فجی بحرالکاہل کا پہلا جزیرہ ملک ہے جس نے نئے چین کے ساتھ سفارتی تعلقات قائم کیے ۔انہوں نے کہا کہ 49 سال قبل…
Read More...

اسرائیلی فوج کے حزب اللہ کی تنصیبات پر حملے، حزب اللہ کی جوابی کارروائیاں

اسرائیلی فوج نے جنوبی لبنان میں حزب اللہ کے کمانڈرز کے ٹھکانوں اور دیگر اہداف پر حملے جاری رکھے۔ اسرائیلی فوج نے حزب اللہ کے بنیادی ڈھانچے، ہتھیاروں اور میزائل ذخیرہ کرنے کی سہولیات کو تباہ کرنے کا دعویٰ بھی کیا۔جوابی کارروائیوں میں حزب…
Read More...

غزہ میں کئی مقامات پر اسرائیلی فضائی حملے، مزید18فلسطینی شہید

اسرائیلی دفاعی افواج نے غزہ کی پٹی میں کئی مقامات پر فضائی حملے جاری رکھے جس کے نتیجے میں کم از کم 18 افراد شہید ہو گئے، جبکہ فلسطینی مسلح گروہوں کا کہنا ہے کہ انہوں نے شمالی غزہ کی پٹی میں اسرائیلی فوجیوں اور ٹینکوں پر حملے کیے۔ فلسطینی…
Read More...

قازقستان کے ساتھ ترقیاتی حکمت عملی کی ہم آہنگی کو مضبوط بنانے کے خواہاں ہے، چینی وزیراعظم

بیجنگ :چین کے وزیر اعظم لی چھیانگ نے شنگھائی میں قازق وزیر اعظم بیکتینوف اورازبک وزیر اعظم الیپوف سے الگ الگ ملاقات کی ، جو ساتویں چائنا انٹرنیشنل امپورٹ ایکسپو میں شرکت کے لئے چین میں موجود ہیں ۔منگل کے روز چینی میڈ یا کے مطابق قازق وزیر…
Read More...

چین کے معاشی آپریشن میں مثبت تبدیلیاں، لاجسٹکس کی طلب میں مسلسل اضافہ

بیجنگ :چائنا فیڈریشن آف لاجسٹکس اینڈ پرچیزنگ نے اکتوبر کے لئے چین کی اجناس کی قیمتوں کے انڈیکس کا اعلان کیا۔ مارکیٹ کی رسد اور طلب میں بہتری کے ساتھ، کاروباری اداروں کی پیداواری سرگرمیوں میں تیزی آئی ہے، اور زیادہ تر اجناس کی قیمتوں میں…
Read More...

سروسز چیفس کی مدت، پریکٹس اینڈ پروسیجر سمیت اہم بلز کا گزٹ نوٹیفکیشن

اسلام آباد: سروسز چیفس کی مدت اورپریکٹس اینڈ پروسیجر سمیت اہم بلز کا گزٹ نوٹیفکیشن جاری کردیا گیا۔ تفصیلات کے مطابق سینیٹ سیکرٹریٹ نے گزشتہ روز ہونے والی قانون سازی کا گزٹ نوٹیفکیشن جاری کیا۔ یاد رہے کہ گزشتہ روز قائمقام صدر سید یوسف رضا…
Read More...

اعظم سواتی جیل سے رہائی کے بعد دوبارہ گرفتار

اسلام آباد(نیوزڈیسک) تحریک انصاف کے رہنما اعظم سواتی کو جیل سے رہائی کے بعد دوبارہ گرفتار کرلیا گیا۔ تفصیلات کے مطابق سابق وفاقی وزیر، اعظم سواتی کو اٹک جیل سے رہا ہوتے ہی پولیس نے دوبارہ گرفتار کرلیا۔ پولیس کے مطابق اعظم سواتی کو اٹک…
Read More...

مسلم لیگ ق کا معیشت کی بحالی کے لیے نیشنل ڈائیلاگ شروع کرنے اور بلدیاتی اداروں کی بحالی پر زور

لاہور: پاکستان مسلم لیگ نے معیشت کی بحالی کے لیے نیشنل ڈائیلاگ شروع کرنے اور بلدیاتی اداروں کی بحالی پر زور دیا اور کہا ہے کہ وزیراعظم ، آرمی چیف کی ذاتی دلچسپی سے ملک میں سرمایہ کاری بڑھ رہی اور دوست ممالک کا اعتماد بحال ہو رہا…
Read More...

پاکستان کے ہر شعبے میں اصلاحات کا ایجنڈا نافذ کر رہے ہیں. وزیرِاعظم

اسلام آباد: وزیرِ اعظم محمد شہباز شریف کی زیرِ صدارت مسلم لیگ ن کی پارلیمانی پارٹی کا اجلاس ہوا۔ وزیراعظم نے کہا کہ اللہ کے فضل و کرم سے اور آپ سب کی کوششوں سے پاکستان کی معیشت مستحکم ہو رہی ہے. اسٹیٹ بینک نے بھی شرح سود میں…
Read More...