News Views Events

لیول پلیئنگ فیلڈ نہ دینے کا کیس: لطیف کھوسہ اور چیف جسٹس کے درمیان دلچسپ مکالمہ

اسلام آباد(نیوزڈیسک)لیول پلیئنگ فیلڈ نہ دینے سے متعلق پی ٹی آئی کی درخواست کے دوران تحریک انصاف کے وکیل لطیف کھوسہ اور چیف جسٹس پاکستان قاضی فائز عیسیٰ کے درمیان دلچسپ مکالمہ ہوا۔ تفصیلات کے مطابق سماعت کے دوران لطیف کھوسہ نے چیف جسٹس…
Read More...

الیکشن کمیشن نے سینیٹ کی قرارداد پرعام انتخابات ملتوی کرنے سے انکار کردیا

اسلام آباد(نیوزڈیسک) الیکشن کمیشن نے سینیٹ کی قرارداد کی روشنی میں عام انتخابات ملتوی کرنے سے انکار کردیا۔ تفصیلات کے مطابق الیکشن کمیشن نے ملک میں 8 فروری کو شیڈولڈ انتخابات ملتوی کرانے سے متعلق سینیٹ کی منظور کردہ قرارداد پر سینیٹ…
Read More...

توشہ خانہ کیس میں نیب کو نوازشریف سے متعلق رپورٹ جمع کرانے کی ہدایت

اسلام آباد(نیوزڈیسک)اسلام آباد کی احتساب عدالت نے ایک ہفتے میں نیب کو توشہ خانہ کیس میں نواز شریف سے متعلق رپورٹ جمع کرانے کی ہدایت کر دی۔ تفصیلات کے مطابق نواز شریف، یوسف رضا گیلانی، آصف علی زرداری کے خلاف توشہ خانہ کیس کی سماعت…
Read More...

چین کی جہاز سازی کی صنعت مسلسل 14سال سے دنیا میں پہلی پوزیشن پر

بیجنگ(نیوزڈیسک)چین کی صنعت اور انفارمیشن ٹیکنالوجی کی وزارت نے 15 جنوری کو چین کی جہاز سازی کی صنعت پر تازہ ترین اعداد و شمار جاری کیے، جس کے مطابق چین کی جہاز سازی کی صنعت مسلسل 14 سالوں سے دنیا میں پہلے نمبر پر ہے، اور چین تین اہم…
Read More...

چین اور مصر کا اسرائیل فلسطین جنگ بند ی پر اتفاق

قاہرہ(نیوزڈیسک)مصر کے صدر عبدالفتاح السیسی نے قاہرہ کے دورے پر موجود کمیونسٹ پارٹی آف چائنا کی سینٹرل کمیٹی کے پولیٹیکل بیورو کے رکن اور وزیر خارجہ وانگ ای سے ملاقات کی۔ وانگ ای نے سب سے پہلے صدر شی جن پھنگ کی جانب سے نیک خواہشات کا…
Read More...

چین اور عرب لیگ کا اسرائیل فلسطین تنازعے پر قابو پانے کے لئے 8نکات پر اتفاق

بیجنگ(نیوزڈیسک)چینی وزیر خارجہ وانگ ای نے عرب لیگ کے سیکرٹری جنرل کے ساتھ ملاقات کی اور فلسطین اسرائیل تنازعے پر تفصیلی تبادلہ خیال کے بعد ان امور پر اتفاق رائے حاصل کیا ۔ پہلا یہ کہ اقوام متحدہ کی سلامتی کونسل اور اقوام متحدہ کی جنرل…
Read More...

چین اور ڈنمارک کے تعلقات میں بہت  پیش رفت ہوئی ہے، چینی صدر

بیجنگ : چینی صدر شی جن پھنگ نے  ڈنمارک کے نئے بادشاہ فریڈرک  دہم  کو  تخت نشینی پر مبارکباد کا پیغام بھیجا ۔پیر کے روز شی جن پھنگ نے نشاندہی کی کہ 74 سال قبل سفارتی تعلقات کے قیام کے بعد سے اب تک چین اور ڈنمارک کے تعلقات میں…
Read More...

تائیوان کی علیحدگی کی سازش کر نے والوں کو قانون کے مطابق سزا دی جائے گی، چین

بیجنگ (نیوزڈیسک)سی پی سی کی مرکزی کمیٹی کے پولیٹیکل بیورو کے رکن اور چینی وزیر خارجہ وانگ ای نے مصر کے دورے پر قاہرہ میں مصری وزیر خارجہ شکری سے ملاقات  کے بعد صحافیوں سے  بات چیت کی ۔ پیر کے روز تائیوان کے خطے کے رہنما کے انتخاب کے بعد…
Read More...

با اختیار خواتین کمیٹی کی روایت ، دور حاضر سے ہم آہنگی اور اس کا متبادل

تحریر : حمیرا الیاس کمیٹی ہمارے معاشرے کی ایک قدیم روایت ہے ۔ یہ کب اور کیسے وجود میں اس بارے وثوق سے کچھ نہیں کہا جاسکتا۔ کچھ جگہوں پر اسے بیسی بھی کہتے ہیں جس سے کچھ لوگوں اس نے مفہوم بیس لوگوں کی جمع کردہ رقم نکالا ہے ۔ بہرحال وجہ…
Read More...

پاکستان کو نیوزی لینڈ کے ہاتھوں دوسرے ٹی 20میں بھی شکست

پانچ ٹی ٹوئنٹی میچوں کی سیریز کے دوسرے میچ میں بھی نیوزی لینڈ نے پاکستان کو شکست دیکر سیریز میں دو صفر کی سبقت حاصل کر لی۔ نیوزی لینڈ کی جانب سے دیے گئے 195 رنز کے ہدف کے تعاقب میں پاکستانی ٹیم 173 رنز پر آؤٹ ہو گئی اور پاکستان کو 21…
Read More...