News Views Events

چینی صدر اور انکی اہلیہ کا چین افریقہ تعاون فورم سربراہ اجلاس میں شریک بین الاقوامی شخصیات کے ساتھ گروپ فوٹو

0

چینی صدر اور انکی اہلیہ کا چین افریقہ تعاون فورم سربراہ اجلاس میں شریک بین الاقوامی شخصیات کے ساتھ گروپ فوٹو

 

بیجنگ: 4 ستمبر کی شام کو صدر شی جن پھنگ اور ان کی اہلیہ پھنگ لی یوان نے بیجنگ میں ایک ضیافت کا اہتمام کیا، جس میں چین افریقہ تعاون فورم کے بیجنگ سربراہ اجلاس میں شریک افریقی اور بین الاقوامی شخصیات کا خیرمقدم کیا گیا اور ان کے ساتھ گروپ فوٹو لیا گیا۔

Leave A Reply

Your email address will not be published.