News Views Events

میں کبھی بھی بچہ پیدا کرنے کے حق میں نہیں تھی، مرینہ خان

لاہور:سینئر اداکارہ مرینہ خان نے انکشاف کیا ہے کہ شادی کے طویل عرصہ گزر جانے کے باوجود ان کے ہاں کوئی اولاد نہیں ہے اور وہ مستقبل میں بھی اولاد پیدا نہیں کرنا چاہتیں، انہوں نے یہ بھی کہا کہ وہ کبھی بچہ پیدا کرنے کے حق میں نہیں تھیں۔…
Read More...

امریکی ریاست ایڈاہو میں دو کاروں کے تصادم سے 6 افراد ہلاک ، 10 زخمی

امریکی ریاست ایڈاہو کے محکمہ پولیس کے مطابق گزشتہ روز ریاست میں دو گاڑیوں کے درمیان تصادم کا ایک افسوس ناک حادثہ پیش آیا جس میں 6 افراد ہلاک اور 10 دیگر زخمی ہو ئے ۔ ایڈاہو اسٹیٹ پولیس نے ایک بیان میں کہا ہے کہ یہ حادثہ صبح یو ایس ہائی وے…
Read More...

چینی کمپنی کا تعمیر کردہ بوٹس وانا ویکسین ریسرچ سینٹر مکمل

مویشیوں کی افزائش بوٹس وانا کی قومی معیشت کی روایتی اور اہم صنعت ہے۔ مویشیوں کو بیماریوں سے بچانے کے لیے، بوٹس وانا نے حالیہ برسوں میں ویکسین کی تحقیق اور ترقی پر بہت توجہ دی ہے ۔ حال ہی میں، ایک چینی کمپنی کی طرف سے بنا…
Read More...

چائنا میڈیا گروپ اور فرانسیسی قومی اولمپک اور کھیلوں کی کمیٹی کی جانب سے اولمپک مجسمہ "کراسنگ…

چائنا میڈیا گروپ اور فرانسیسی قومی اولمپک اور کھیلوں کی کمیٹی کی جانب سے مشترکہ طور پر شنگھائی میں اولمپک مجسمے " کراسنگ دا سیم بوٹ "کی روانگی کی تقریب کا انعقاد ہوا ۔ چائنا میڈیا گروپ کے ایڈوٹوریل بورڈ کے رکن شوئی جی جون نے کہا کہ اس سال…
Read More...

افغانستان کے مختلف علاقوں میں سیلاب سے 70 افراد جاں بحق، بنیادی ڈھانچہ تباہ

کابل: افغانستان کے کئی صوبوں خاص طور پر غور اور فاریاب میں سیلاب سے تقریبا 70 افراد جاں بحق ہو چکے ہیں۔ غیر ملکی میڈیا کے مطابق افغان عبوری حکومت کی وزارت برائے امور مہاجرین کے مطابق 17 مئی کو صوبہ غور میں آنے والے سیلاب سے علاقے میں…
Read More...

اسرائیلی شہری اپنی حکومت کے خلاف سڑکوں پر نکل آئے، جنگ بندی کا مطالبہ

اسرائیلی عوام اور حماس کے زیر حراست افراد کے اہل خانہ کی ایک بڑی تعداد نے تل ابیب میں ایک احتجاجی مظاہرہ کیا جس میں اسرائیلی حکومت سے جنگ ختم کرنے اور غزہ کی پٹی میں قید اسرائیلیوں کو رہا کرنے کا مطالبہ کیا گیا۔ حماس کے زیر حراست افراد کے…
Read More...

ثقافتی ورثے کے تحفظ،بحالی، نمائش اور اسمگلنگ کی روک تھام کے لئے چین اور پاکستان کے مابین مفاہمتی یاد…

اسلام آباد:عجائب گھر کے عالمی دن کے موقع پر پاکستان نے ثقافتی ورثے کے تحفظ کو مزید مضبوط بنانے کے لیے چین کے ساتھ مزید تعاون کا مطالبہ کیا۔ چین کے ثقافتی ورثے کی ریاستی انتظامیہ اور پاکستان کے قومی ورثہ اور ثقافت ڈویژن نے آثار قدیمہ،…
Read More...

استعمال شدہ گاڑیوں کی درآمد پر مکمل پابندی عائد کی جائے، آٹو موبائل انڈسٹری کا وزیراعظم اور وزیر…

نئے بجٹ میں 2000 کلومیٹر چلی ہوئی غیرملکی گاڑیوں کی امپورٹ کی اجازت بھی ختم کی جائے بیرون ملک سے مستقل سکونت کے لئے آنے والے پاکستانیوں کو امپورٹڈ گاڑیاں اپنے ہمراہ لانے کی سہولت پر نظر ثانی کی جائے مافیا بیرون ملک…
Read More...

آئی جی اسلام آباد کی سرکاری رہائش گاہ کے باہر سے چور ٹیلیفون کیبلز کاٹ کر لے گئے

وفاقی دارالحکومت اسلام آباد کے حساس علاقے میں ٹیلیفون کے کیبلز چوری ہوگئے، جس سے سرکاری رہائش گاہوں کے ٹیلیفون بند ہوگئے۔ تفصیلات کے مطابق اسلام آباد کے سیکٹر ایف سیون تھری گلی نمبر 63 سے ٹیلیفون کیبلز چوری ہوگئیں۔ گلی میں موجود تمام…
Read More...

ترکیہ: فوجی بغاوت میں ملوث 7 جنرلز کو معاف کردیا گیا

ترک صدر رجب طیب اردگان نے 1997 میں اسلامی حکومت کے خلاف فوجی بغاوت میں ملوث عمر قید کی سزا پانے والے 7 جنرلز کو معاف کر دیا ہے۔ غیر ملکی میڈیا کے مطابق فیصلے میں جنرلز کی بڑھتی عمر اور صحت کے مسائل کا حوالہ دیتے ہوئے انہیں معافی دی گئی،…
Read More...