News Views Events

کھلاڑیوں کے لئے اسٹیج تیار ہے : صدر انٹر نیشنل اولمپک کمیٹی

پیرس اولمپکس 2024 کا آغاز مقامی وقت کے مطابق 26 جولائی کو ہوگا۔ آئی او سی کے صدر تھامس باخ نے کہا کہ دنیا بھر کے ایتھلیٹس کے لیے 2024 کے پیرس اولمپکس کے لیے اسٹیج تیار ہے۔ پیرس اولمپکس کی تیاریوں میں تیزی آئی ہے۔ سیکورٹی اہلکاروں نے…
Read More...

چین ،شدید بارشوں اور سیلاب کی ہنگامی صورتحال سے نمٹنے کے لئے 350 ملین یوآ ن مختص

چین کے تین صوبوں میں شدید بارشوں اور سیلاب کے بعد ہنگامی صورتحال سے نمٹنے کے لئے مرکزی بجٹ میں 350 ملین یوآ ن مختص بیجنگ:چین کے نیشنل ڈویلپمنٹ اینڈ ریفارم کمیشن نے فوری طور پر مرکزی بجٹ میں 350 ملین یوآن مختص کئے ہیں تاکہ ہینان، شا نسی…
Read More...

یورپی کمیشن کے ابتدائی فیصلے نے ڈبلیو ٹی او کے قوانین کی خلاف ورزی کی۔چائنا چیمبر آف کامرس

بیجنگ:چائنا چیمبر آف کامرس فار مکینیکل اینڈ الیکٹریکل مشینری نے برسلز میں ایک پریس کانفرنس میں یورپی کمیشن پر زور دیا ہے کہ وہ ڈبلیو ٹی او کے قوانین پر سختی سے عمل کرے اور معروضیت، انصاف اور شفافیت کو برقرار رکھے۔ اکتوبر 2023 میں ، یورپی…
Read More...

خلیل الرحمان قمر کو لاہور سے اغواء کرلیا گیا

لاہور: پاکستان شوبز انڈسٹری کے معروف ڈرامہ نگار خلیل الرحمان قمر کے ساتھ ڈکیتی اور اغواء کا واقعہ پیش آیا ہے۔ تفصیلات کے مطابق آمنہ نامی خاتون نے خلیل الرحمان قمر کو فون کرکے اپنے گھر بلایا تھا کہ وہ ڈرامہ بنانا چاہتی ہیں اور جب وہ خاتون…
Read More...

پی ٹی آئی رہنما شفقت محمود کا سیاست چھوڑنے کا اعلان

پاکستان تحریک انصاف کے رہنما شفقت محمود نے سیاست چھوڑنے کا اعلان کر دیا ۔ سماجی رابطوں کی ویب سائٹ ایکس پر اپنی پوسٹ میں شفقت محمود کا کہنا تھا کہ بہت سوچنے کے بعد سیاست چھوڑنے کا فیصلہ کیا ہے۔ آج سے 34 سال پہلے میں نے سرکاری ملازمت سے…
Read More...

مشترکہ مفادات کونسل کا اجلاس ایک بار پھر ملتوی

اسلام آباد:مشترکہ مفادات کونسل (سی سی آئی) کا اجلاس ایک بار پھر ملتوی ہوگیا۔ وزیر اعظم شہباز شریف نے کل مشترکہ مفادات کونسل کا اجلاس طلب کر رکھا تھا، وزیراعظم اور دیگر ارکان کی مصروفیات کی وجہ سے اجلاس ملتوی ہوا۔ رپورٹ کے مطابق مشترکہ…
Read More...

وفاق نے بنوں واقعے کی تحقیقات کیلیے پختونخوا حکومت کے کمیشن کو مسترد کردیا

اسلام آباد: وفاقی حکومت نے بنوں واقعات کی تحقیقات کیلئے خیبرپختونخوا حکومت کی جانب سے قائم کیے گئے کمیشن کو مسترد کردیا۔ وفاقی وزیر اطلاعات عطا تارڑ نے کہا کہ انتشار میں ملوث لوگوں کو تحقیقات کا حق حاصل نہیں ہے، جس جماعت کی وہاں حکومت ہے…
Read More...

پاکستان کے صنعتی، کاروباری اور تجارتی حلقوں کے لئے سی پیک فیز 2 میں بے شمار مواقع موجود ہیں،محمد…

اسلام آباد:چائنا انٹرنیشنل پریس کمیونیکیشن سینٹر کے ریسرچ فیلو محمد ضمیر اسدی نے کہا ہے کہ چین پاکستان اقتصادی راہداری کے دوسرے مرحلہ کے لئے وزیراعظم کا دورہ چین نے اہم کردار ادا کیا ہے،پاکستان کے صنعتی، کاروباری اور تجارتی حلقوں کے لئے سی…
Read More...

ایک عرصے سے سنگل ہوں، میری زندگی میں کوئی مرد نہیں ہے، سشمیتا سین

ممبئی :معروف بھارتی اداکارہ سُشمتا سین کی ذاتی زندگی کے حوالے سے افواہیں گردش کر رہی تھیں کہ وہ اب بھی اپنے پرانے بائے فرینڈ رومان شوال کے ساتھ تعلق میں ہیں۔اب اداکارہ خود اس معاملے پر کھل کر سامنے آگئی ہیں اور انہوں نے زندگی میں کسی کے…
Read More...

چین کی پیپلز لبریشن آرمی کی سالگرہ پر پاکستان نے دوستی پر گانا ریلیز کر دیا

اسلام آباد:چین کی پیپلز لبریشن آرمی کی 97 ویں سالگرہ پر پاکستان کی جانب سے پاک چین دوستی پر نیا گانا ریلیز کر دیا گیا۔ گانے کے بول کچھ یوں ہیں کہ ’’اے ہمالیہ تیری چوٹیاں، سامنے جس کی چھوٹی لگے سامنے جس کی گہرائیاں، کم سمندر کی…
Read More...