چودھری شجاعت حسین کا پاکستان مسلم لیگ کی پارلیمانی پارٹی سے رابطہ
اسلام آباد:پاکستان مسلم لیگ کے سربراہ وسابق وزیراعظم چودھری شجاعت حسین کا پاکستان مسلم لیگ کی پارلیمانی پارٹی سے رابطہ ،
چوہدری شجاعت حسین نے پارٹی راہنماوں سے بھی سیاسی صورت پر مشاورت کی ۔
یہ بھی پڑھیں:چوہدری شجاعت حسین سیاسی درجہ حرارت کم کرنے کے لیے متحرک
چوہدری شجاعت حسین نے ملک کی سیاسی صورتحال پر تبادلہ خیال کیا ۔
یہ بھی پڑھیں:تمام سیاستدان ذاتی مفادات اور تعصبات کو ترک کر کے قومی مفادات کو ترجیح دیں ،چودھری شجاعت
چوہدری شجاعت حسین نے اراکین سے فردا فردا سیاسی حالات پر مشاورت کی اور ان کی رائے دریافت کی چوہدری شجاعت حسین نے پارلیمانی پارٹی کو یقین دہانی کرائی کہ تمام امور پر مشاورت جاری رہے گی۔