News Views Events

9مئی کرنیوالوں اور منصوبہ سازوں کو ڈھیل دینگے تو ملک میں فسطائیت پھیلے گی: ترجمان پاک فوج

9مئی کرنیوالوں اور منصوبہ سازوں کو ڈھیل دینگے تو ملک میں فسطائیت پھیلے گی: ترجمان پاک فوج راولپنڈی:پاک فوج کے شعبہ تعلقات عامہ (آئی ایس پی آر) کے ڈائریکٹر جنرل لیفٹیننٹ جنرل احمد شریف چوہدری نے ملک کو درپیش سیکیورٹی چیلنجز کا مقابلہ کرنے…
Read More...

غدّاران ِوطن اور جارُوب کَش بیانیہ

تحریر: عرفان صدیقی 'جارُوب یعنی جھاڑو، فرش پہ بکھری پڑی اشیاء میں کوئی امتیاز نہیں کرتا۔ سب کچھ سمیٹ کر کسی کونے میں جمع کردیتا ہے۔ جھاڑو پھیرنے ہی کے انداز میں، کسی موضوع کا باریک بینی سے جائزہ لینے اور ٹھوس موقف اختیار کرنے کے بجائے محض…
Read More...

چین نے ہمیشہ فلسطینی دھڑوں کے درمیان مصالحت کی حمایت کی ہے: وزارت خارجہ

بیجنگ:چینی وزارت خارجہ کی ترجمان ماؤ ننگ نے کہا ہے کہ چین نے ہمیشہ فلسطینی عوام کے جائز قومی حقوق کی بحالی کے منصفانہ مقصد کی بھرپور حمایت کی ہے، مذاکرات اور مشاورت کے ذریعے تمام فلسطینی دھڑوں کی مصالحت اور فلسطین کے اتحاد اور آزادی کے…
Read More...

توشہ خانہ کا نیا کیس: بانی پی ٹی آئی اور بشریٰ بی بی کا مزید 7 روز کا جسمانی ریمانڈ منظور

راولپنڈٖی:بانی پی ٹی آئی عمران خان اور ان کی اہلیہ بشریٰ بی بی کا توشہ خانہ کے نئے کیس میں مزید 7 روز کا جسمانی ریمانڈ منظور کر لیا گیا۔ احتساب عدالت نے ملزمان کے جسمانی ریمانڈ میں 29 جولائی تک توسیع کر دی۔ نیب ٹیم نے بانی پی ٹی آئی اور…
Read More...

چین بین الاقوامی معیشت میں ضم ہونے کے لئے زیادہ فعال ہو گا ، چینی وزارت خارجہ

بیجنگ:22 جولائی کو کمیونسٹ پارٹی آف چائنا کی 20ویں مرکزی کمیٹی کے تیسرے کل رکنی اجلاس کے بارے میں صحافیوں کے سوالوں کے جواب دیتے ہوئے وزارت خارجہ کی ترجمان ماوً نینگ نے یومیہ پریس کانفرنس میں کہا کہ مزکورہ اجلاس ایک بہت اہم اجلاس ہے اور…
Read More...

چین نے باضابطہ طور پر شنگھائی تعاون تنظیم کی صدارت سنبھال لی

بیجنگ:وزارت خارجہ کی ترجمان ماؤ ننگ نے کہا ہے کہ رواں سال جولائی میں آستانہ سربراہ اجلاس کے بعد چین نے باضابطہ طور پر 2024 سے 2025 تک شنگھائی تعاون تنظیم کی صدارت سنبھال لی ہے اور ہمیشہ کی طرح 2025 میں سربراہ اجلاس کی میزبانی کرے گا۔…
Read More...

نئی دہلی میں عالمی ثقافتی ورثہ کمیٹی کے چھیالیسویں اجلاس کا آغاز

نئی دہلی :یونیسکو کی عالمی ثقافتی ورثہ کمیٹی کاچھیالیسواں اجلاس بھارت کے دارالحکومت نئی دہلی میں شروع ہوا۔ نئی دہلی میں 21 سے 31 جولائی تک ہونے والی اس میٹنگ میں عالمی ثقافتی ورثے کی فہرست میں شامل 27 مقامات پر غور کیا جائے گا اور فہرست…
Read More...

چینی نائب صدر پیرس اولمپکس کی افتتاحی تقریب میں شرکت کریں گے

بیجنگ :چینی وزارت خارجہ کی ترجمان ماؤ ننگ نے اعلان کیا کہمیزبان ملک فرانس اور انٹرنیشنل اولمپک کمیٹی کی دعوت پر چین کے نائب صدر مملکت ہان چنگ صدر شی جن پھنگ کے خصوصی نمائندے کی حیثیت سے 26 جولائی کو پیرس میں تینتیسویں اولمپک گیمز کی…
Read More...

اسرائیل کے حملے کشیدگی میں اضافے کا باعث بنیں گے: یمن کے حوثی رہنما

یمن کے حوثی رہنما عبدالمالک حوثی نے ٹیلی ویژن پر خطاب کرتے ہوئے کہا کہ الحدیدہ کی بندرگاہ پر حملے سے اسرائیل کو کوئی فائدہ نہیں ہوگا بلکہ اس سے علاقائی صورتحال مزید کشیدہ ہوگی اور حوثی اسرائیل پر مزید حملے جاری رکھیں گے۔ عبدالمالک حوثی نے…
Read More...

سوڈان اور ایران کے درمیان سفارتی تعلقات کی مکمل بحالی

سوڈان میں ایران کے سفیر حسن حسینی نے مشرقی سوڈان کے بندرگاہی شہر پورٹ سوڈان میں سوڈانی خودمختار کونسل کے چیئرمین اور مسلح افواج کے کمانڈر ان چیف برہان کو اپنی اسناد پیش کیں۔ برہان نے ایران میں سوڈان کے نئے سفیر عبدالعزیز صالح سے بھی ملاقات…
Read More...