چین، بیلٹ اینڈ روڈ سمٹ فورم ختم ہو گیا ،مجموعی طور پر 25 مفاہمتی یادداشتیں طے پائیں
بیجنگ(ویب ڈیسک)دو روزہ نویں بیلٹ اینڈ روڈ سمٹ فورم 12 ستمبر کو ہانگ کانگ میں اختتام پذیر ہوا، جس میں تعاون کی مجموعی طور پر 25 یادداشتیں طے پائیں ، جو ایک ریکارڈ بلند سطح ہے۔
سمٹ میں طے پانے والے 25 ایم او یوز میں سے 4 حکومتی تعاون اور 21…
Read More...
Read More...