News Views Events

گجرات این اے 64 : مسلم لیگ ن کی چودھری سالک سے سیٹ ایڈجسٹمنٹ ہو گی

0

گجرات کے قومی اسمبلی کے حلقے این اے 64 سے مسلم لیگ (ن )کی مسلم لیگ ق کے رہنما چودھری سالک سے سیٹ ایڈجسٹمنٹ ہو گی۔
تفصیلات کے مطابق گجرات سے مسلم لیگ ن نے انتخابات کے لیے امیدواروں کے ناموں کا اعلان کر دیا ہے۔
این اے 62 سے چوہدری عابد رضا کوٹلہ ن لیگ کے امیدوار ہوں گے۔ن لیگ نے این اے 63 سے نوابزادہ غضنفر علی گل کو ٹکٹ جاری کیا ہے۔این اے 65 سے چوہدری نصیر احمد عباس سندھو کو مسلم لیگ ن کی جانب سے ٹکٹ جاری ہوا ہے۔مسلم لیگ ن نے پی پی 27 سے ملک محمد حنیف اعوان کو ٹکٹ جاری کر دیا۔

Leave A Reply

Your email address will not be published.