News Views Events

چین کی صنعتی و کاروباری اداروں کامجموعی منافع 1.4 ٹریلین یوآن تک پہنچ گیا

بیجنگ:اعداد و شمار کے مطابق، اس سال کی پہلی ششماہی میں چین کی مرکزی حکومت کے زیر اتنظام صنعتی و کاروباری اداروں نے 1.4 ٹریلین یوآن کا مجموعی منافع حاصل کیا جو سال بہ سال 1.9فیصد کا اضافہ ہےاور اثاثوں پر خالص منافع 6.9فیصد ہے ۔ اگلے…
Read More...

چین کی جوہری ہتھیار رکھنے والے ممالک سے آپس میں جوہری ہتھیاروں کے استعمال میں پہل نہ کرنے کی تجویز

جنیوا:چین کے نمائندے نے سوئٹزرلینڈ کے شہر جنیوا میں جوہری ہتھیاروں کے عدم پھیلاؤ سے متعلق معاہدے کی 11 ویں جائزہ کانفرنس کی تیاری کے دوسرے اجلاس کی عمومی بحث سے خطاب کیا۔ چینی نمائندے نے کہا کہ اسٹریٹجک خطرات کو کم کرنے کے لئے ، چین نے…
Read More...

چین مشرق وسطیٰ میں امن کی حمایت کرنے والی اہم ترین قوتوں میں سے ایک بن گیا ہے، عالمی شخصیات

بیجنگ:مقامی وقت کے مطابق 23 جولائی کو اقوام متحدہ کے سیکریٹری جنرل کے ترجمان ڈیجارک نے کہا کہ اقوام متحدہ فلسطینی دھڑوں کی جانب سے چین میں" بیجنگ اعلامیے" پر دستخط کرنے کا خیرمقدم کرتا ہے۔ انہوں نے مزید کہا کہ اقوام متحدہ کے سیکریٹری جنرل…
Read More...

چین اور روس کے درمیان توانائی کے شعبے میں تعاون تیزی سے پختہ، مستحکم اور مضبوط ہو گیا ہے ،چینی صدر

بیجنگ:چینی صدر شی جن پھنگ نے چھٹے چین روس انرجی بزنس فورم کے نام ایک تہنیتی پیغام بھیجا۔ شی جن پھنگ نے کہا کہ اس سال چین اور روس کے درمیان سفارتی تعلقات کے قیام کی پچھترہویں سالگرہ ہے۔ دونوں فریقوں کی مشترکہ کاوشوں سے چین اور روس کے درمیان…
Read More...

چین فلسطین کی اندرونی مصالحت، غزہ میں جنگ کے خاتمے میں تعمیری کردار ادا کر رہا ہے،ژائی جون

مشرق وسطیٰ کے لیے چینی حکومت کے خصوصی ایلچی ژائی جون نے یورپی یونین کے خصوصی مندوب برائے مشرق وسطیٰ امن عمل کوپمنز سے ٹیلی فون پر بات چیت کی۔ کوپمنز نے چین میں مصالحتی مذاکرات کے انعقاد میں 14 فلسطینی دھڑوں کی کامیاب ثالثی اور تقسیم کے…
Read More...

فلسطین کے مسئلے پر چین ہمیشہ امن کے لئے کھڑا رہا ہے، چینی میڈیا

بیجنگ :تین دنوں کی بات چیت اور مذاکرات کے بعد، 14 فلسطینی دھڑوں نے بیجنگ میں مشترکہ طور پر "تقسیم کے خاتمے اور فلسطینی قومی اتحاد کو مضبوط کرنے سے متعلق بیجنگ اعلامیے" پر دستخط کیے۔ اعلامیے میں پی ایل او کو فلسطینی عوام کا واحد جائز نمائندہ…
Read More...

نئے عہد میں چین کی اصلاحات کو گہرا کرنے سے عالمی مواقع”کے موضوع پر عالمی مکالمے کا انعقاد

بیو نس آ ئرس :چائنا میڈیا گروپ کی میزبانی میں"نئے عہد میں چین کی اصلاحات کو گہرا کرنے سے عالمی مواقع"کے موضوع پر عالمی مکالمے کا ارجنٹائن سیشن بیونس آئرس میں منعقد ہوا۔ اس موقع پر چینی کمیونسٹ پارٹی کی مرکزی کمیٹی کے پبلسٹی ڈیپارٹمنٹ کے…
Read More...

سی پی سی کا وفد نگوین فو ٹرونگ کی تعزیتی سرگرمیوں میں شرکت کے لئے ویتنام کا دورہ کرے گا

بیجنگ :کمیونسٹ پارٹی آف چائنا کی مرکزی کمیٹی کے بین الاقوامی رابطہ محکمہ کے ترجمان حو چاؤ مینگ نے اعلان کیا ہے کہ کمیونسٹ پارٹی آف چائنا کی مرکزی کمیٹی کے سیاسی بیورو کی قائمہ کمیٹی کے رکن ، چینی عوامی سیاسی مشاورتی کانفرنس کی قومی کمیٹی…
Read More...

سپریم کورٹ نے مبارک ثانی کیس میں نظر ثانی درخواستوں کا فیصلہ سنا دیا

اسلام آباد:سپریم کورٹ آف پاکستان نے مبارک ثانی کیس میں نظر ثانی درخواستوں کا فیصلہ سنا دیا اور پنجاب حکومت کی نظر ثانی درخواست منظور کرلی، عدالت عظمیٰ نے قرار دیا کہ حضرت محمد ﷺ کی ختم نبوت پرمکمل اورغیرمشروط ایمان کے بغیرکوئی مسلمان نہیں…
Read More...

محمد وسیم اسٹرائیکرز کو میکس 60 کریبین لیگ میں کامیابی دلانے کو تیار

کولمبو :موجودہ لنکا پریمیئر لیگ میں ایک کامیاب سیزن کے بعد اسٹرائیکرز خاندان میکس 60 کیریبین لیگ میں ایک اور دلچسپ ایونٹ میں شرکت کو تیار ہے۔ اسٹرائیکرز فیملی بے مثال کرکٹ جوش و خروش فراہم کرنے کے لئے پرعزم ہے اور بین الاقوامی کرکٹ سیزن…
Read More...