چین کے صوبہ سی چھوان کی ثقافت اور سیاحت کی ترقیاتی کانفرنس کا انعقاد
بیجنگ:27ستمبر کو چین کے صوبہ سی چھوان کی ثقافت اور سیاحت کی ترقیاتی کانفرنس اور سی چھوان کے حوالے سے دسویں چائنا بین الاقوامی سیاحتی سرمایہ کاری کانفرنس صوبہ سی چھوان کے شہر یا آن میں منعقد ہوئی۔
کانفرنس میں "وسائل سے مالامال خطہ ” "پانڈا ہوم” "قدیم شو تہذیب” "آرام دہ زندگی” سمیت سی چھوان کے چار ” بین الاقوامی سیاحتی کاروباری کارڈز” جاری کیے گئے۔ 317/318 سی چھوان۔شی زانگ شاہراہیں،پانڈا ،عہ مئی پہاڑ،سبزہ زار،قدیم ثقافتی ورثے پرمبنی 25 سیاحتی روٹس کا بھی تعارف کرایا گیا اور دنیا بھر کے سیاحوں کو سی چھوان کی فطرت اور ثقافت کا تجربہ کرنے کی دعوت دی گئی۔