News Views Events
Browsing Category

چین

چین کا اسرائیل پر جلدازجلد فائرنگ بندی پر زور

  مشرق وسطیٰ کے مسئلے پر چینی حکومت کے خصوصی ایلچی ژائی جون نےاسرائیل کی وزارت خارجہ کے ایشیا پیسیفک امور کے انچارج ڈپٹی ڈائریکٹر جنرل رفیع ہرپاز کے ساتھ ٹیلی فون پر بات چیت کی۔جمعہ کے روز چینی میڈ یا کے مطا بق ژائی جون نے اسرائیل اور…
Read More...

چین کا فلسطین اور اسرائیل کے درمیان کشیدگی پر اظہارتشویش

  مشرق وسطیٰ کے مسئلے پر چینی حکومت کے خصوصی ایلچی چائی جون نے فلسطین اور اسرائیل کے درمیان صورتحال کے حوالے سے مصری وزارت خارجہ کے فلسطینی امور کے معاون وزیر اسامہ سےٹیلیفون پر بات کی۔  چینی میڈ یا کے مطا بق چائی جون نے…
Read More...

افغانستان میں تباہ کن زلزلہ، چین سب سے پہلے مدد کو پہنچ گیا

کا بل (نیوزڈیسک) افغانستان میں چینی سفارت خانہ نے ریڈ کراس سوسائٹی آف چائنہ کی جانب سے صوبہ ہرات میں زلزلے کی آفت پر فراہم کی جانے والی 2لاکھ امریکی ڈالرز کی نقد امداد افغان ہلال احمر کو منتقل کی، تاکہ ریسکیو کے کاموں میں مدد کی جا سکے۔…
Read More...

چین کا فلسطین اسرائیل تنازعہ کے تمام فریقین سے تحمل کا مظاہرہ کرنے کا مطالبہ

اقوام متحدہ: اقوام متحدہ کی سلامتی کونسل نے فلسطین اور اسرائیل کی صورتحال پر ہنگامی مشاورت کی۔ مشاورت کے دوران اقوام متحدہ میں چین کے مستقل مندوب جانگ جون نے فلسطین-اسرائیل موجودہ صورتحال پر چین کا موقف بیان کیا اور تمام متعلقہ فریقوں پر…
Read More...

فلسطین اسرائیل تنازع میں تمام فریق جلد از جلد فائر بندی کریں، چین

بیجنگ: چینی وزارت خارجہ کی ترجمان ماؤ نینگ نے یومیہ پریس کانفرنس میں کہا کہ فلسطین اسرائیل تنازع پر چین ہمیشہ انصاف کے ساتھ کھڑا رہا ہے، چین اسرائیل اور فلسطین کا مشترکہ دوست ہے اور ہمیں پوری امید ہے کہ فلسطین اور اسرائیل پرامن طور پر ایک…
Read More...

چین کا اسرائیل فلسطین تنازع میں فوری جنگ بندی پر زور

بیجنگ: چین کی وزارت خارجہ نے کہا ہے کہ چین کو فلسطین اسرائیل کشیدگی میں حالیہ شدت اور تشدد میں اضافے پر گہری تشویش ہے ،چین تمام متعلقہ فریقوں پر زور دیتا ہے کہ وہ صبر و تحمل سے کام لیتے ہوئے فوری طور پر فائر بندی کریں، شہریوں کی حفاظت کریں…
Read More...

نیپال کے وزیراعظم بھی چین کی سائنسی وتکنیکی صلاحیتوں میں ترقی کے معترف

نیپال کے وزیر اعظم پرچنڈا نے چائنا میڈیا گروپ کو ایک خصوصی انٹرویو میں کہا ہےکہ ایشین گیمز کی افتتاحی تقریب میں شرکت کر نا ان کے لئے اعزاز تھا ۔ وزیر اعظم پرچنڈا نے کہا کہ بیجنگ اولمپک گیمز نے بھی چین اور چینی عوام کی ترقی کے معیار اور…
Read More...

چین نے امریکا کی جانب سے کاروباری اداروں پر پابندیوں کو غنڈہ گردی قراردے دیا

چین کی وزارت تجارت کے ترجمان نے امریکی محکمہ تجارت کی جانب سے ایکسپورٹ کنٹرول کی "اینٹیٹی لسٹ" میں کچھ چینی اداروں کو شامل کرنے کے بارے میں صحافی کے سوال کے جواب میں کہا ہےکہ امریکہ نے ایک بار پھر روس سے وابستگی کے بہانے کچھ چینی اداروں کو…
Read More...

چین نے پاکستان سمیت 60 مما لک میں غربت میں کمی بارے کردار ادا کیا، چینی میڈ یا رپورٹ

دنیا کے سب سے بڑے ترقی پذیر ملک اور گلوبل ساؤتھ کے رکن کی حیثیت سے چین نے تقریباً 20 بین الاقوامی تنظیموں کے ساتھ تعاون کیا ہے اور ایتھوپیا، پاکستان اور نائیجیریا سمیت تقریبا 60 ممالک میں غربت میں کمی، غذائی تحفظ، انسداد وبائی امراض اور…
Read More...

چین مصر کے ساتھ تعاون اور باہمی اعتماد کو مستحکم کرے گا، سی پی سی عہدیدار

قاہرہ(شِنہوا) کمیونسٹ پارٹی آف چائنہ (سی پی سی) کے ایک سینئر عہدیدار نے مصر کے دورے کے دوران کہا ہے کہ چین دونوں ممالک کے سربراہان مملکت کے درمیان طے پانے والے اہم اتفاق رائے پر عمل درآمد اور باہمی سیاسی اعتماد کو مستحکم کرنے کے لیے مصر کے…
Read More...