Browsing Category
بین الاقوامی
جرمن چانسلر کا 25 دسمبر سے قبل اعتماد کا ووٹ لینے کا عندیہ
جرمن حکومت کے ترجمان نے کہا کہ جرمن چانسلر اولاف شولز نے حزب اختلاف کی جانب سے 13 نومبر کو حکومت پر اعتماد کا ووٹ لینے کی درخواست قبول نہیں کی ہے۔ ان کا کہنا تھا کہ اگر پارلیمان کے ایوان زیریں میں موجود دھڑے کسی معاہدے پر نہیں پہنچ پاتے تو…
Read More...
Read More...
چینی صدر کی سن یات سین یونیورسٹی کے 100 ویں یوم تاسیس کے موقع پر مبارکباد
بیجنگ : چینی صدر شی جن پھنگ نے سن یات سین یونیورسٹی کے 100 ویں یوم تاسیس کے موقع پر مبارکباد کا خط بھیجا، جس میں یونیورسٹی کے تمام اساتذہ ، طلباء ، عملے اور اندرون و بیرون ملک گریجوئٹس کو مبارکباد دی گئی۔منگل کے روز اپنے تہنیتی خط میں…
Read More...
Read More...
پندرہویں چائنا انٹرنیشنل ایوی ایشن اینڈ ایرو اسپیس ایگزیبشن کا افتتاح
بیجنگ : پندرہویں چائنا انٹرنیشنل ایوی ایشن اینڈ ایرو اسپیس ایگزیبشن یعنی ایئر شو چائنا چین کےصوبہ گوانگ ڈونگ کے شہر چوہائی میں شروع ہوئی۔منگل کے روز چینی میڈ یا کے مطا بق نمائش میں 47 ممالک اور خطوں سے 1,022 کمپنیاں شرکت کر رہی ہیں، جن…
Read More...
Read More...
گلوبل ساؤتھ انسانی ترقی میں اہم کردار ادا کر رہا ہے، چینی صدر
ساؤ پالو : "گلوبل ساؤتھ" میڈیا تھنک ٹینک فورم برازیل کے ساؤ پالو میں شروع ہوا۔چینی صدر شی جن پھنگ نے فورم کے نام مبارکباد کا ایک خط بھیجا۔منگل کے روز شی جن پھنگ نے کہا کہ اس وقت گلوبل ساؤتھ تیزی سے ترقی کرتے ہوئے انسانی ترقی میں …
Read More...
Read More...
اسلامی سربراہان کا اسرائیل کو ہتھیاروں کی برآمدات پر فوری پابندی لگانے کا مطالبہ
ریاض: اسلامی سربراہان نے اسرائیل کو ہتھیاروں کی برآمدات پر فوری پابندی لگانے کا مطالبہ کر دیا۔
ریاض اجلاس کے جاری اعلامیہ میں اسرائیل کو اپنی جارحانہ پالیسیوں کو روکنے کے لئے مجبور کرنے کا مطالبہ بھی کیا گیا، اقوام متحدہ کی سرگرمیوں میں…
Read More...
Read More...
کم جونگ ان کی جانب سے شمالی کوریا – روس جامع اسٹریٹجک شراکت داری کے معاہدے کی توثیق
شمالی کوریا کے رہنما کم جونگ ان نے 11 نمومبر کو ایک حکم نامے پر دستخط کیے جس میں شمالی کوریا اور روس کے درمیان جامع اسٹریٹجک شراکت داری کے معاہدے کی توثیق کی گئی ہے ۔اس معاہدے پر 19 جون 2024 کو پیانگ یانگ میں دستخط کیے گئے تھے۔
معاہدے کے…
Read More...
Read More...
چین سلامتی کونسل میں جامع اور منظم اصلاحات کی حمایت کرتا ہے، چینی مندوب
اقوام متحدہ کی اناسیویں جنرل اسمبلی نے مقامی وقت کے مطابق 11 نومبر کو ایک اجلاس منعقد کیا جس میں سلامتی کونسل کی نشستوں اور اصلاحات سمیت دیگر امور پر تبادلہ خیال کیا گیا۔ اجلاس میں چینی مندوب نے اس بات پر زور دیا کہ چین سلامتی کونسل میں…
Read More...
Read More...
چین میں مصنوعی ذہانت سے متعلق تنظیموں اور اداروں کی تعداد تقریباً 19 لاکھ تک پہنچ گئی
بیجنگ:چین کے اسٹیٹ ایڈمنسٹریشن فار مارکیٹ ریگولیشن نے بارہ نومبر کو بتایا کہ اس سال 31 اکتوبر تک ، ملک بھر میں تقریبا 1.9 ملین "مصنوعی ذہانت" سے متعلق تنظیمیں اور ادارے موجود تھے ۔
تازہ ترین اعداد و شمار کے مطابق مصنوعی ذہانت سے متعلق…
Read More...
Read More...
لبنان میں پیجر دھماکوں کا ذمہ دار اسرائیل ہے ۔ نیتن یاہو کی تصدیق
اسرائیلی وزیر اعظم بینجمن نیتن یاہو نے کہا کہ اگرچہ سکیورٹی اداروں کے اعلیٰ حکام اور متعلقہ سیاسی طبقے نے لبنان میں حزب اللہ کے خلاف پیجر دھماکوں کے آپریشن اور حزب اللہ کے اس وقت کے رہنما حسن نصراللہ کے قتل کی مخالفت کی تھی لیکن انہوں نے…
Read More...
Read More...
جاپان میں ایشیبا کابینہ کا اجتماعی استعفیٰ
ٹوکیو:جاپان کی ایشیبا کابینہ نے اجتماعی طور پر استعفیٰ دے دیا۔1 اکتوبر کو، شیگیرو ایشیبا کو جاپان کا وزیر اعظم منتخب کیا گیا تھا ۔جاپان کی تاریخ میں بطور وزیر اعظم ان کا نمبر 102 تھا۔شیگیرو ایشیبا نے اقتدار سنبھالنے کے آٹھ دن بعد ایوان…
Read More...
Read More...