News Views Events

چینی صدر برازیل کے سرکاری دورے پر برازیلیا پہنچ گئے

برا زیلیا : چینی صدر شی جن پھنگ برازیل کے سرکاری دورے پر خصوصی طیارے کے ذریعے برازیلیا پہنچے۔ جونہی طیارہ برازیلیا ایئر بیس پہنچا تو برازیل کے ایوان صدر کے چیف آف اسٹاف، برازیلیا ایئر بیس کے کمانڈر، وزیر انصاف، ایوان صدر کے ادارہ جاتی…
Read More...

صنعتی انقلاب کا ایک نیا دور تیزی سے ترقی کر رہا ہے، چینی صدر

بیجنگ :چینی صدر شی جن پھنگ نے ورلڈ انٹرنیٹ کانفرنس 2024 ووچن سمٹ کی افتتاحی تقریب کےموقع پر ورچوئل مبارکباد پیش کی۔بدھ کے روز شی جن پھنگ نے کہا کہ اس وقت سائنسی وتکنیکی اور صنعتی انقلاب کا ایک نیا دور تیزی سے ترقی کر رہا ہے اور مصنوعی ذہانت…
Read More...

ایک ایسی دنیا چاہئیے جو سب کی دنیا ہو

اعتصام الحق ثاقب برازیل کے شہر ریو ڈی جنیرو میں ہونے والا جی 20 اجلاس اپنے اختتام کو پہنچا اور 19 نومبر کو اس حوالے سے ایک اعلامیہ بھی جا ری ہوا۔اس اعلامیے میں جی 20 رہنماؤں نے کثیر الجہتی کے لئے اپنے مضبوط عزم کا اعادہ کیا اور عالمی…
Read More...

آئی ایل ٹی 20 سے مقامی ٹیلنٹ فروغ پارہا ہے، جیسن ہولڈ

دبئی :ڈی پی ورلڈ انٹرنیشنل لیگ ٹی 20 کا تیسرا ایڈیشن11 جنوری 2025 سے شروع ہوگا ویسٹ انڈیز کے آل راؤنڈر جیسن ہولڈر ٹورنامنٹ میں واپسی کریں گے۔ گزشتہ ایڈیشن میں دبئی کیپیٹلز کی طرف سے کھیلن والے ہولڈر اس بار ابوظبی نائٹ رائیڈرز کی نمائندگی…
Read More...

چین مشترکہ ترقی کے لئے تمام فریقین کے ساتھ مل کر کام کرنے کو تیار ہے، شی جن پھنگ

ریوڈی جنیرو(شِنہوا)چین کے صدر شی جن پھنگ نے کہا ہے کہ چین مشترکہ ترقی کی حامل دنیا کی تعمیر کے لئے تمام فریقین کے ساتھ مل کر کام کرنے کو تیار ہے۔ انہوں نے عالمی ترقی کے لئے چین کے 8 اقدامات کا خاکہ بھی پیش کیا۔ برازیل کے شہر ریوڈی جنیرو…
Read More...

چوہدری شافع حسین کی قیادت نے پارٹی میں نئی روح پھونک دی ہے،مصطفیٰ ملک

لاہور ؛ وہاڑی کی ممتاز سیاسی،سماجی اور کاروباری شخصیت رانا ریاض سرور باقاعدہ پاکستان مسلم لیگ میں شامل ہوگئے انہوں نے چوہدری شجاعت حسین،چوہدری شافع حسین اور چوہدری سالک حسین کی قیادت پر مکمل اعتماد کا اظہار کرتے ہوئے کہا یہی…
Read More...

دنیا تیزی سے تبدیلیوں سے گزر رہی ہے، چینی صدر

دنیا تیزی سے تبدیلیوں سے گزر رہی ہے، چینی صدر ر یو ڈی جنیرو: چینی صدر شی جن پھنگ نے ریو ڈی جنیرو میں جی 20 رہنماؤں کے سربراہ اجلاس کے موقع پر جرمن چانسلر اولاف شولز سے ملاقات کی۔ منگل کے روز شی جن پھنگ نے کہا کہ اس وقت دنیا…
Read More...

سیاسی استحکام ملک میں معاشی ترقی کا پیش خیمہ بن سکتا ہے، ڈاکٹر امجد

اسلام آباد :  پاکستان مسلم لیگ کے مرکزی چیف آرگنائزر اور سابق وفاقی وزیر ڈاکٹر محمد امجد عالمی کانفرنس میں شرکت کے لیے بنکاک پہنچ گئے،چار روزہ دورہ میں ڈاکٹر محمد امجد مختلف ممالک سے آئے مندوبین میں ملاقاتیں کریں گے اور پاکستان…
Read More...

چین کا مشترکہ فوجی مشقوں کے لئے اپنے فوجی پاکستان بھیجنے کا اعلان

اسلام آباد: چینی اور پاکستانی افواج کے اتفاق رائے اور سالانہ منصوبے کےمطابق نومبر کے آخر سے دسمبر کے وسط تک چینی پیپلز لبریشن آرمی کا ویسٹرن تھیٹر "واریئر 8" مشترکہ انسداد دہشت گردی مشق کے لیے پاکستان میں اپنے فوجی بھیجے گا۔…
Read More...

غزہ کی پٹی میں بچوں کو کیسے بچایا جائے؟

غزہ : بچوں کا عالمی دن ہر سال 20 نومبر کو منایا جاتا ہےجس کا مقصد بچوں کے حقوق و مفادات کے تحفظ، فلاح و بہبود اور تعلیم کو فروغ دینا ہے ۔بچوں کےحقوق میں وقار، سلامتی، منصفانہ سلوک، ظلم سے آزادی اور مساوی مواقع شامل ہیں۔ 2024 میں بچوں کا…
Read More...