News Views Events

خدمات کے شعبے میں چین کی تجارت کی تیز رفتار ترقی

بیجنگ:چینی وزارت تجارت کے تازہ ترین اعداد و شمار کے مطابق رواں سال کے پہلے آٹھ ماہ میں خدمات کے شعبے میں چین کی تجارت میں تیزی سے اضافہ جاری رہا، خدمات کی مجموعی درآمدات اور برآمدات میں گزشتہ سال کے اسی عرصے کے مقابلے میں 14.3 فیصد اضافہ…
Read More...

چین، 2024 کی پہلی تین سہ ماہیوں میں جی ڈی پی میں 4.8 فیصد اضافہ

بیجنگ :چین کی ریاستی کونسل کے انفارمیشن آفس نے 2024 کی پہلی تین سہ ماہیوں میں قومی معیشت کے آپریشن کو متعارف کرانے کے لئے ایک پریس کانفرنس کا انعقاد کیا. جمعہ کے روز قومی ادارہ برائے شماریات کی جانب سے جاری کردہ اعداد و شمار کے مطابق پہلی…
Read More...

چین میں تیسری سہ ماہی میں 4.885 ملین غیر ملکی افراد کی ویزا فری انٹری

بیجنگ :نیشنل امیگریشن ایڈمنسٹریشن کی جانب سے منعقدہ پریس کانفرنس کے مطا بق تیسری سہ ماہی میں 8.186 ملین غیر ملکی افراد چین میں داخل ہوئے جو پچھلے سال کے اسی عرصے کے مقابلے میں 48.8 فیصد اضافہ ہے۔ ان میں سے 4.885 ملین افراد ویزا فری پالیسی…
Read More...

نجی کالج واقعے پر احتجاج؛ راولپنڈی مظاہرین کیخلاف مقدمات درج

راولپنڈی: لاہور نجی کالج واقعے پر احتجاج کے معاملے پر تھانہ نیوٹاون میں طلباء و مظاہرین کے خلاف تین مختلف واقعات کی ایف آئی آر درج کر لی گئیں۔ تفصیلات کے مطاب قمقدمات شاہراہ بلاک کرکے جلاؤ گھیراؤ اور توڑ پھوڑ کرکے املاک و تنصیبات کو…
Read More...

توشہ خانہ ٹو کیس؛ بشریٰ بی بی کی درخواست ضمانت سماعت کےلئے مقرر

اسلام آباد: توشہ خانہ ٹو کیس میں بانی پاکستان تحریک انصاف ( پی ٹی آئی) عمران خان کی اہلیہ بشریٰ بی بی کی ضمانت کی درخواست 22 اکتوبر کو سماعت کے لیے مقرر کردی گئی۔ تفصیلات کے مطابق اسلام آباد ہائی کورٹ کے رجسٹرار آفس نے توشہ خانہ ٹو کیس…
Read More...

حکومت نے اوچھے ہتھکنڈوں کا استعمال جاری رکھا تو مذاکرات ختم کردیں گے، مولانا فضل الرحمٰن

اسلام آباد: جمعیت علما اسلام کے سربراہ مولانا فضل الرحمان نے کہا ہے کہ مجوزہ آئینی ترمیم کے حوالے سے حکومت کا پہلا مسودہ مسترد کیا اور آج بھی کرتے ہیں، اس معاملے پر تین ہفتوں سے بحث اور مشاورت کا عمل جاری ہے، ہمارے اراکین پر دباؤ ڈالا…
Read More...

چین میں پاکستانی زرعی طالبعلم غذائیت سے بھرپور گوبھی کے فروغ کیلئے کوشاں

نان جِنگ(شِنہوا)پاکستان سے تعلق رکھنے والے حماد شاہ کے لیے چین میں سبزیوں کی کاشت کے با رے میں سیکھنے کا عمل صرف ایک خوشگوار ہی نہیں بلکہ جذبے اور امنگوں سے بھرپور سفر ہے۔ چین کے مشرقی صوبے جیانگسو میں نان جِنگ زرعی یونیورسٹی میں…
Read More...

 حکمران اتحادکو مجوزہ آئینی ترامیم منظور کرانے کے حوالے سے نمایاں کامیابی حاصل ہوگئی

تحریر: راشد حسین عباسی حکمران اتحاد کو مجوزہ آئینی ترامیم منظور کرانے کے حوالے سے نمایاں کامیابی حاصل ہوگئی اور بظاہر اس نے اس ضمن میں پارلیمنٹ میں مطلوبہ تعداد پوری کرلی ہے، جاتی امراء میں مسلم لیگ (ن) کے صد نواز شریف کی میزبانی میں…
Read More...

گلف جائنٹس نے آئی ایل ٹی 20 ڈیویلپمنٹ ٹورنامنٹ 2024 جیت لیا

دبئی :گلف جائنٹس ڈیویلپمنٹ نے فائنل میں آئی ایل ٹی 20 پرلز کو 6 وکٹوں سے شکست دیکر ڈی پی ورلڈ آئی ایل ٹی 20 ڈیولپمنٹ ٹورنامنٹ 2024 کا چیمپیئن بننے کا اعزاز حاصل کیا۔ شیول باوا کی شاندار نصف سنچری اور ورتیا اروند، حمید خان اور محمد صغیر…
Read More...

ڈبلیو ٹی ایل کا برطانوی اسپورٹس ویئر برانڈ ایکس آر ٹی سے شراکت داری کا اعلان

دبئی : ورلڈ ٹینس لیگ (ڈبلیو ٹی ایل) نے اپنے تیسرے سیزن سے قبل پریمیم برطانوی پرفارمنس اور اسپورٹس ویئر برانڈ ایکس آر ٹی کے ساتھ شراکت داری کا اعلان کیا ہے۔ یہ تعاون کھلاڑیوں کارکردگی اور اسپورٹس فیشن میں ہم آہنگی کا وعدہ کرکے کھلاڑیوں اور…
Read More...