News Views Events

ہانگ کانگ ایس اے آر حکومت کی کرسٹوفر پیٹن کی جانب سے عدالتی فیصلے کو بدنام کرنے کی سخت مذمت

ہانگ کانگ ایس اے آر حکومت کے مطابق، غیر مجاز اسمبلیوں میں شرکت کے کیس میں ہانگ کانگ کی عدالت کے فیصلے کو کرسٹوفر فرانسس پیٹن نے بدنام کرنے کی کوشش کی اور ایک جج لیاو بائیجیا کے خلاف بھی ذاتی حملے کئے۔ اس حوالے سے ہانگ کانگ ایس اے آر…
Read More...

چین کی جانب سے غزہ میں جنگ بندی اور علاقائی صورتحال کی بہتری کا مطالبہ

اقوام متحدہ :اقوام متحدہ کی سلامتی کونسل نے یمن کی صورتحال پر ایک اجلاس منعقد کیا۔جمعہ کے روز اقوام متحدہ میں چین کے نائب مستقل مندوب گینگ شوانگ نے اجلاس میں اس بات کا اظہار کیا کہ غزہ میں فوری طور پر پائیدار جنگ بندی کا قیام عمل میں لانا…
Read More...

چین، اسٹیٹ گرڈ کی جانب سے سپر چارجنگ اسٹیشنز کی پہلی کھیپ باضابطہ طور پر فعال

بیجنگ:بیجنگ میں اسٹیٹ گرڈ کی جانب سے تعمیر کیے گئے سپر چارجنگ اسٹیشنز کی پہلی کھیپ کو باضابطہ طور پر فعال کیا گیا ہے۔ایک سپر چارجنگ اسٹیشن کی زیادہ سے زیادہ آؤٹ پٹ پاور 600 کلوواٹ تک جا سکتی ہے اور اوسطاً روزانہ سروس کی گنجائش 700گاڑیوں…
Read More...

خیبرپختونخوا کے وزیر تعمیرات و مواصلات شکیل خان عہدے سے مستعفی

پشاو:خیبرپختونخوا کابینہ میں اختلافات شدت اختیار کرگئے ہیں، جس کے بعد صوبائی وزیر برائے سی اینڈ ڈبلیو شکیل خان نے اپنی وزارت سے استعفیٰ دے دیا ہے۔ تفصیلات کے مطابق صوبائی وزیر شکیل خان نے اپنا 5 نکاتی استعفیٰ بذریعہ واٹس ایپ وزیراعلیٰ علی…
Read More...

ملک میں نئے مون سون سپیل کی انٹری، موسلادھار بارش سے نشیبی علاقے ڈوب گئے

اسلام آباد:ملک میں نئے مون سون سپیل نے انٹری دے دی، مختلف شہروں میں موسلادھار بارش کے باعث نشیبی علاقے ڈوب گئے۔ تفصیلات کے مطابق موسلا دھار بارشوں کی وجہ سے پنجاب، سندھ اور گلگت بلتستان میں سیلابی صورتحال پیدا ہو گئی ہے، کچے مکانات اور…
Read More...

فائروال تنصیب اور انٹرنیٹ بندش کیخلاف اسلام آباد ہائیکورٹ میں بھی درخواست دائر

اسلام آباد: فائر وال کی تنصیب اور ملک میں انٹرنیٹ بندش کے خلاف لاہور کے بعد اسلام آباد ہائی کورٹ میں بھی درخواست دائر کردی گئی ہے۔ درخواست گزار نے ایمان مزاری کے توسط سے اسلام آباد ہائی کورٹ سے رجوع کرتے ہوئے مؤقف اختیار کیا ہے کہ…
Read More...

محمود عباس نے فلسطینی قیادت کےساتھ غزہ پٹی جانے کا اعلان کردیا

انقرہ :فلسطین کے صدر محمود عباس نے فلسطینی قیادت کے ساتھ غزہ پٹی جانے کا اعلان کر دیا۔ غیر ملکی میڈیا رپورٹس کے مطابق ترکیہ کی پارلیمنٹ کے خصوصی اجلاس سے خطاب میں صدر محمود عباس کا کہنا تھا کہ تمام فلسطینی قیادت کے ہمراہ غزہ پٹی جاؤں گا،…
Read More...

پاکستان بنانے والوں کی اولادوں کے ساتھ جشن آزادی منائی ،مصطفیٰ ملک

کراچی :پاکستان مسلم لیگ (ق) کے مرکزی سیکرٹری اطلاعات غلام مصطفیٰ ملک نے کہا ہے کہ جشن آزادی پاکستان انکے ساتھ منارہا ہوں جن کے آباؤ اجداد نے اپنی جانوں و مال کی قربانیاں دیکر آزاد ملک اسلامی جمہوریہ پاکستان حاصل کیا ۔اس پر…
Read More...

معروف گلوکارہ نیرہ نور کو مداحوں سے بچھڑے دوبرس بیت گئے

لاہور:پاکستان میوزک انڈسٹری کی معروف گلوکارہ نیرہ نور کو مداحوں سے بچھڑے 2برس بیت گئے ۔ بلبل پاکستان کے نام سے مشہور گلوکارہ نے اپنے سریلے گیتوں سے دنیائے موسیقی میں ایک خاص مقام حاصل کیا۔نیرہ نور دنیائے موسیقی کا نور ہیں جنہیں بھلانا…
Read More...

اے ڈی ایم گروپ کا پاکستان میں پچیس کروڑ ڈالرز کی سرمایہ کاری کا اعلان

اسلام آباد: اے ڈی ایم گروپ کے چیف ایگزیکٹو آفیسر نے پاکستان میں الیکٹرک گاڑیاں تیار کرنے کیلئے پچیس کروڑ ڈالرز کی سرمایہ کاری کا اعلان کیا ہے۔ یہ اعلان انہوں نے وفاقی وزیر صنعت وپیداوار رانا تنویر حسین سے اسلام آباد…
Read More...