News Views Events

چین-یورپ مال بردار ٹرینوں کی تعداد میں سال بہ سال 13 فیصد اضافہ  

0

چین-یورپ مال بردار ٹرینوں کی تعداد میں سال بہ سال 13 فیصد اضافہ

 

 

 

 

بیجنگ: چائنا اسٹیٹ ریلوے گروپ کمپنی لمیٹڈ  کے  مطابق  رواں  سال جنوری سے ستمبر تک ،  کل 14،689 چین -یورپ ٹرینوں کے ذریعے   1.571 ملین ٹی ای یو سامان بھیجا گیا ، جو بالترتیب سال بہ سال 13 فیصد  اور 11 فیصد کا  اضافہ ہے۔ ان میں سے 1,633 ٹرینیں ستمبر میں   171،000 ٹی ای یو سامان  لے کر روانہ ہوئیں   جو سال بہ سال بالترتیب 15 فیصد اور 12 فیصد  کا اضافہ ہے۔

 

اس سال کے آغاز سے ، چین-یورپ مال بردار ٹرینوں کی تعداد مسلسل سات ماہ تک 1,600 سے تجاوز کر چکی ہے ۔

Leave A Reply

Your email address will not be published.