News Views Events

افریقی ملک گبون میں فوجی بغاوت،صدر نظربند

افریقی ملک گبون میں فوج نے اقتدار پر قبضہ کرکے صدر کو نظر بند کردیا۔ بین الاقوامی میڈیا کے مطابق فوج کی سینئر قیادت نے سرکاری ٹیلی ویژن پرقوم سے خطاب میں کہا کہ فوج نے تمام اختیارات حاصل کرلیے ہیں اور الیکشن کو معطل کردیا ہے۔…
Read More...

خاتون کے دماغ کا آپریشن، زندہ کیڑے نے سرجن کو چونکا دیا

خاتون کے دماغ کا آپریشن تھا۔۔۔آپریشن کے دوران پورے آپریٹنگ روم میں خاموشی تھی کہ اچانک سب کو ایک زور کا جھٹکہ لگا۔۔۔یہ کیا خاتون کے دماغ میں زندہ کیڑا۔۔۔ ایسا کیسے ہو سکتا ہے۔۔۔ آٹھ سینٹی میٹر لمبا یہ زندہ کیڑا آسٹریلیا میں ایک…
Read More...

حکومت نے عوام پر بجلی کے بعد پیٹرول بم بھی گرانے کی تیاریاں کرلیں

اسلام آباد(مانیٹرنگ ڈیسک)حکومت نے عوام پر بجلی کے بعد پیٹرول بم گرانے کی تیاریاں کرلیں۔ تفصیلات کے مطابق پیٹرولیم مصنوعات کی قیمتوں میں 15روپے فی لٹر اضافے کا امکان ہے، پیٹرول کی قیمت میں 10روپے فی لٹر جبکہ ڈیزل کی قیمت میں 14روپے فی…
Read More...

رسجا باڈی کا اعلان : افضل جاوید صدر ، ناصر نقوی سیکرٹری منتخب

سہیل راجہ فنانس سیکرٹری ، ارسلان شیرازی سینٸر ناٸب صدر بن گٸے گیبریل ڈی سوزا، عبیدالرحمن ناٸب صدور، خرم شہزاد، عاصم نواز جواٸنٹ سیکرٹری ہونگے اسلام  آباد  :  راولپنڈی اسلام آباد سپورٹس جرنلسٹس ایسوسی ایشن ”رسجا“ کے نئے عہدیداران…
Read More...

ڈالر کی اونچی اُڑان برقرار، روپیہ مزید بے قدر ہوگیا

اسلام آباد(مانیٹرنگ ڈیسک)پاکستان میں امریکی ڈالر کی قیمت میں ہفتے کے مسلسل تیسرے روز اضافے نے روپے کی قدر کو مزید کم کردیا ہے۔ ملکی تبادلہ مارکیٹوں میں کاروبار کے آغاز ہوتے ہی 20 پیسے اضافے کے بعد ڈالر کی خرید و فروخت 303 روپے 25…
Read More...

ایمان مزاری کو کہا ماں کی زبان کنٹرول کریں، انہوں نے اپنی زبان بھی کنٹرول نہیں کی: جج

اسلام آباد(مانیٹرنگ ڈیسک)اسلام آباد ہائی کورٹ میں شیریں مزاری کی صاحبزادی ایڈووکیٹ ایمان مزاری کی اپنے خلاف درج مقدمات کی تفصیل فراہمی کے لیے درخواست پر سماعت کے دوران جسٹس میاں گل حسن اورنگزیب نے ریمارکس میں کہا ہے کہ ایمان مزاری کو…
Read More...

راولپنڈی؛ خاتون ٹیچر پر تشدد اور ڈکیتی کا ملزم پولیس مقابلے میں زخمی

راولپنڈی(مانیٹرنگ ڈیسک) تھانہ وارث خان کے علاقہ حکمداد میں دو روز قبل خاتون ٹیچر سے ڈکیتی اور تشدد کا ملزم مبینہ پولیس مقابلے میں زخمی ہوگیا۔ پولیس کے مطابق خاتون سے لوٹ مار کرنے والے دونوں ڈاکو بھائی ہیں، ایک زخمی گرفتار جب کہ دوسرا…
Read More...

سائفر کیس ؛چیئرمین پی ٹی آئی کے جوڈیشل ریمانڈ میں 13 ستمبر تک توسیع

اٹک (مانیٹرنگ ڈیسک)اٹک جیل میں آفیشل سیکرٹ ایکٹ خصوصی عدالت نے سائفر کیس میں چیئرمین پی ٹی آئی عمران خان کے جوڈیشل ریمانڈ میں 13 ستمبر تک توسیع کردی۔ تفصیلات کے مطابق بدھ کی صبح سائفر کیس میں گرفتار سابق وزیر اعظم عمران خان کا آفیشل…
Read More...

چین تمام ممالک کے لئے باہمی احترام کو برقرار رکھتا ہے، چینی صدر

چین ترقی پذیر ممالک کے مساوی حقوق کے لئے جدوجہد کرتا رہےگا، شی جو ہا نسبر گ () چینی صدر شی جن پھنگ نے جوہانسبرگ میں برکس سربراہ اجلاس میں شریک نمیبیا کے صدر ہیج گینگوب سے ملاقات کی ہے ۔جمعہ کے روز چینی میڈ یا کے مطا بق شی جن پھنگ…
Read More...

چین مشترکہ فلاح و بہبود کے لیے ہر وقت تیار ہے، صدر برونڈی

بیجنگ () برونڈی کے صدر ایوارسٹے ندایشمی نے حال ہی میں سی جی ٹی این کے ساتھ ایک خصوصی انٹرویو میں کہا کہ چین افریقہ تعاون کا بغور مطالعہ کرنے سے یہ بات سامنے آئی ہے کہ چین افریقی دوستوں کے ساتھ تعاون کرنے اور مشترکہ فلاح و بہبود کے لیے…
Read More...