News Views Events

حماداظہر، مراد سعید،شبلی فراز،عمر ایوب سمیت 10پی ٹی آئی رہنما ئوں کے وارنٹ گرفتاری جاری

اسلام آباد: انسداد دہشت گردی عدالت نے مراد سعید، عمر ایوب اور علی امین گنڈا پور سمیت پی ٹی آئی کے 10 رہنماؤں کے دائمی وارنٹ گرفتاری جاری کردیے۔ تفصیلات کے مطابق جوڈیشل کمپلیکس حملہ اور توڑ پھوڑ کے کیس میں انسداد دہشت گردی عدالت نے کے جج…
Read More...

پاکستان کا غزہ کے لئے امدادی راہداری فوری کھولنے کا مطالبہ

اقوام متحدہ میں پاکستان کے مستقل مندوب منیر اکرم نے غزہ کے لیے امداری راہداری فوری طور پر کھولنے کا مطالبہ کردیا ۔ سلامتی کونسل کے اجلاس سے خطاب کرتے ہوئے پاکستانی مندوب منیر اکرم نے کہا کہ پاکستان فوری اور غیرمشروط جنگ بندی کا مطالبہ کرتا…
Read More...

چین امریکا کے ساتھ اختلافات دور کرتے ہوئے تعاون کے لئے تیار

بیجنگ : چین کے صدر شی جن پھنگ نے امریکہ -چین تعلقات سے متعلق قومی کمیٹی کے سالانہ گالا ڈنر کے لیے مبارکباد کا خط بھیجا ہے ۔ بدھ کے روز شی جن پھنگ نے چین اور امریکہ کے درمیان مختلف شعبوں میں تبادلوں اور تعاون کو فروغ دینے کے لیے کمیٹی…
Read More...

مسجد اقصیٰ پر یہودیوں نے قبضہ کرلیا،مسلمانوں کا داخلہ بند

اسرائیل نے مسلمانوں کا مسجد اقصیٰ میں داخلہ بند کر دیا، مسجد اقصٰی کے باہر پولیس تعینات کر دی گئی، جبکہ یہودیوں کو عبادت کی مکمل طور پر اجازت دی گئی ہے۔ حماس اسرائیل جنگ کے تناظر میں اس غیر معمولی اقدام کو انتہائی خطرناک پیش رفت قرار دیا جا…
Read More...

بیلٹ اینڈ روڈ سے چین اور پاکستان کے کاروباری ادارے قریب آئے ہیں: پاکستانی کاروباری شخصیت

بیلٹ اینڈ روڈ سے چین اور پاکستان کے کاروباری ادارے قریب آئے ہیں: پاکستانی کاروباری شخصیت بیجنگ(شِنہوا) 42 سالہ پاکستانی جیولر عقیل احمد چوہدری نے چین اور پاکستان کے کاروباری دوستوں کے ساتھ اس امید پررابطہ کیا کہ وہ تیسرے بیلٹ اینڈ روڈ…
Read More...

افغان فنکاروں نے پاکستان سے بے دخلی کو چیلنج کردیا

پشاور(نیوزڈیسک) افغان فنکاروں نے پاکستان سے بے دخلی کو پشاور ہائی کورٹ میں چیلنج کردیا۔ تفصیلات کے مطابق افغان فنکاروں نے پاکستان سے بے دخلی خلاف پشاور ہائیکورٹ میں دائر درخواست میں موقف اختیار کیا کہ حکومت پاکستان نے یو این ایچ سی کے ساتھ…
Read More...

توشہ خانہ ریفرنس میں نواز شریف کو ضمانت مل گئی

اسلام آباد (نیوزڈیسک) احتساب عدالت نے توشہ خانہ ریفرنس میں سابق وزیراعظم نواز شریف کے وارنٹ معطل کرکے ضمانت منظور کرلی۔ تفصیلات کے مطابق احتساب عدالت میں سابق وزیراعظم نواز شریف کیخلاف توشہ خانہ ریفرنس کی سماعت ہوئی۔ احتساب عدالت نے نواز…
Read More...

سی پیک کلچرل کارواں کے انعقاد کی منصوبہ بندی کی جارہی ہے، جمال شاہ

  بیجنگ : چین اور پاکستان کی مشترکہ پروڈکشن میں بننے والی پہلے فلم"پاتھیے گرل" کے حوالے سے ایوارڈ دینے کی تقریب بیجنگ میں پاکستانی سفارت خانے میں منعقد ہوئی۔ چینی میڈ یا کے مطا بق پاکستان کے نگران وفاقی وزیر برائے قومی…
Read More...

چائنا میڈیا گروپ اور فرانسیسی ٹینس فیڈریشن کے درمیان تعاون کی یادداشت پر دستخط

  بیجنگ : چائنا میڈیا گروپ اور فرانسیسی ٹینس فیڈریشن نے تعاون کی ایک یادداشت پر دستخط کیے، جس میں مشترکہ طور پر ٹینس کی تشہیر، ایونٹ کی نشریات اور صنعت کی ترقی میں تعاون پر اتفاق رائے کیا گیا۔ منگل کے روز چینی میڈ یا کے مطا بق کمیونسٹ…
Read More...

چائنا میڈیا گروپ کی جانب سے چین اور فرانس کے مابین سفارتی تعلقات کے قیام کی 60 ویں سالگرہ کے حوالے…

بیجنگ :چائنا میڈیا گروپ نے پیرس میں "چین اور فرانس کے مابین سفارتی تعلقات کے قیام کی 60 ویں سالگرہ کے حوالے سے فلم اور ٹیلی ویژن پراڈکشن پراجیکٹ" کی افتتاحی تقریب کا انعقاد کیا ۔اس پراجیکٹ کے تحت سی ایم جی اور فرانس کے متعدد نمایاں میڈیا…
Read More...