News Views Events

کارساز ٹریفک حادثہ کیس: عدالت نے ملزمہ نتاشا کو بری کردیا

کراچی :کراچی کی مقامی عدالت نے کارساز کے علاقے میں باپ بیٹی کو گاڑی سے ٹکر مارنے والی ملزمہ کو بری کر دیا ہے۔ تفصیلات کے مطابق جمعرات کو ایڈیشنل ڈسٹرکٹ اینڈ سیشن جج شرقی نے کارساز ٹریفک حادثے میں جاں بحق ہونے والے باپ بیٹی کے اہلِ خانہ کی…
Read More...

سنکیانگ فری ٹریڈ زون اور وسطی اور مشرقی خطوں کے مابین صنعتی تعاون کو فروغ دیا جائے گا ، چینی وزارت…

بیجنگ:چینی وزارت تجارت کے ترجمان حہ یاڈونگ نے 31 اکتوبر کو منعقدہ پریس کانفرنس میں کہا کہ سنکیانگ فری ٹریڈ زون اور وسطی اور مشرقی علاقوں کے درمیان صنعتی تبادلوں اور تعاون کو فروغ دیا جائے گا۔ انہوں نے کہا کہ 2023 میں سنکیانگ فری ٹریڈ زون…
Read More...

چین یورپی یونین کی تحقیقات کے نتائج سے متفق نہیں اور انہیں قبول نہیں کرتا

بیجنگ:چینی وزارت تجارت کی پریس کانفرنس میں ترجمان حہ یاڈونگ نے کہا کہ چین کی الیکٹرک گاڑیوں کے خلاف یورپی یونین کی اینٹی سبسڈی تحقیقات کے حتمی نتائج ڈبلیو ٹی او کے قوانین کے مطابق نہیں ہیں اور چینی اور یورپی صنعتوں کے بنیادی خدشات کو دور…
Read More...

چھیوشی میگزین کی چینی صدرکے اہم مضمون "اعلی معیار اور بھر پور روزگار ” کی اشاعت

بیجنگ:یکم نومبر کو شائع ہونے والے چھیوشی میگزین کے 21 ویں شمارے میں سی پی سی کی مرکزی کمیٹی کے جنرل سکریٹری، صدر مملکت اور سینٹرل ملٹری کمیشن کے چیئرمین شی جن پھنگ کا ایک اہم مضمون شائع ہوگا، جس کا عنوان ہے "اعلی معیار اور بھر پور روزگار کو…
Read More...

شہروں کا عالمی دن ، چین کے تین شہر دنیا کے ٹاپ ٹین شہروں میں داخل

بیجنگ:چینی وزارت خارجہ کے ترجمان لین جیئن نے یومیہ پریس کانفرنس میں شہروں کے عالمی دن کے موقع پر سوالات کے جوابات دیتے ہوئے کہا کہ یہ پہلا بین الاقوامی دن ہے جسے چین کی تجویز پر اقوام متحدہ کی جنرل اسمبلی کی طرف سے منظور کیا گیا۔ اس کا مقصد…
Read More...

چین کا غیر ملکی مداخلت اور پابندیوں کی مخالفت میں کیوبا کی بھرپور حمایت کا اعلان

بیجنگ:چینی وزارت خارجہ کے ترجمان لین جیئن نے یومیہ پریس کانفرنس میں کیوبا کے خلاف امریکہ کی اقتصادی، تجارتی اور مالی پابندیاں ختم کرنے کے حوالے سے ایک سوال کے جواب میں کہا کہ اقوام متحدہ کی جنرل اسمبلی نے 187 ووٹوں کے ساتھ متعلقہ قرارداد کو…
Read More...

امریکی ساختہ ہتھیار آبنائے تائیوان کے دونوں اطراف کے درمیان فوجی طاقت کی صورتحال کو تبدیل نہیں…

بیجنگ:چینی وزارت قومی دفاع  کے ترجمان چانگ شیاو گانگ نے ایک پریس کانفرنس میں  امریکہ کی جانب سے    تائیوان کو 1.988 ارب ڈالر   کے ہتھیاروں کی فروخت ، جس میں زمین سے فضا میں مار کرنے والے میزائل سسٹم اور ریڈار سسٹم بھی شامل ہیں،کے حوالے سے…
Read More...

معروف لوک گلوکارہ ریشماں کو مداحوں سے بچھڑے 11برس بیت گئے

اسلام آباد:ستارہ امتیاز کی حامل ملک کی نامور گلو کارہ ریشما ں کو مداحوں سے بچھڑے 11برس بیت گئے ، ان کی برسی 2نومبر بروزہفتہ منائی جائے گی۔ اس موقع پرریشماں کی فن موسیقی کیلئے خدمات کو خراج عقیدت پیش کیا جائے گا۔گلو کارہ ریشماں 1947میں…
Read More...

وزیراعظم شہباز شریف کی قطری ہم منصب سے ملاقات، دو طرفہ تعاون بڑھانے پر تبادلہ خیال

دوحہ:وزیر اعظم محمد شہباز شریف اور قطر کے وزیراعظم عزت مآب شیخ محمد بن عبدالرحمن الثانی کے درمیان آج دوحہ میں ملاقات ہوئی۔ دونوں رہنماؤں نے دو طرفہ تعلقات کو، خصوصاً تجارت، سرمایہ کاری، توانائی اور ثقافتی تبادلے جیسے شعبوں میں تعاون…
Read More...

سلامتی کونسل کی جانب سے اقوام متحدہ کی ریلیف اینڈ ورکس ایجنسی برائے فلسطینی پناہ گزینوں کے اہم کردار…

اقوام متحدہ کی سلامتی کونسل نے ایک بیان جاری کیا جس میں مقبوضہ فلسطینی علاقوں، اردن، لبنان اور شام میں ہنگامی امداد فراہم کرنے میں اقوام متحدہ کی ریلیف اینڈ ورکس ایجنسی برائے فلسطینی پناہ گزینوں "انرا" کے اہم کردار کی نشاندہی کی گئی۔…
Read More...