News Views Events

سنکیانگ فری ٹریڈ زون اور وسطی اور مشرقی خطوں کے مابین صنعتی تعاون کو فروغ دیا جائے گا ، چینی وزارت تجارت

0

بیجنگ:چینی وزارت تجارت کے ترجمان حہ یاڈونگ نے 31 اکتوبر کو منعقدہ پریس کانفرنس میں کہا کہ سنکیانگ فری ٹریڈ زون اور وسطی اور مشرقی علاقوں کے درمیان صنعتی تبادلوں اور تعاون کو فروغ دیا جائے گا۔
انہوں نے کہا کہ 2023 میں سنکیانگ فری ٹریڈ زون کے قیام کے بعد سے چین-قازقستان، چین-تاجکستان اور چین-کرغزستان سرحدی بندرگاہوں پر زرعی اور سائیڈ لائن مصنوعات کی تیز رفتار کسٹم کلیئرنس کے لئے "گرین چینل” نے اہم کردار ادا کیا ہے، اور زرعی مصنوعات کے لئے کسٹم کلیئرنس کا وقت 5 دن سے کم کرکے 1 دن کر دیا گیا ہے۔ اگلے مرحلے میں ہم مغرب کی طرف کھلے پن کو گہرا کرنا جاری رکھیں گے اور سرحدی زونز میں اعلی معیار کی ترقی کا ایک ماڈل تعمیر کریں گے۔

Leave A Reply

Your email address will not be published.