News Views Events

پاکستان کی 2024 بیلٹ اینڈ روڈ” میڈیا کوآپریشن فورم میں شرکت

بیجنگ:2024 بیلٹ اینڈ روڈ میڈیا کوآپریشن فور چین کے صوبہ سی چھوان کے شہر چھنگ ڈو میں منعقد ہوا۔ سی پی سی کی مرکزی کمیٹی کے سیاسی بیورو کے رکن اور سی پی سی کی مرکزی کمیٹی کے پبلسٹی ڈیپارٹمنٹ کے سربراہ لی شو لے نے افتتاحی تقریب میں شرکت کی…
Read More...

توانائی کی سبز تبدیلیوں کے حوالے سے چین کی اہم کامیابیاں

چین کی ریاستی کونسل کے دفتر اطلاعات کے زیر اہتمام پریس کانفرنس میں گزشتہ دس سالوں سے چین کی توانائی کی تبدیلیوں کی کامیابیوں پر روشنی ڈالی گئی۔ چین کے قومی محکمہ توانائی کے نائب سربراہ وانگ جن سونگ نے بتایا کہ چین کی توانائی کی تبدیلیوں نے…
Read More...

سابق وائس چانسلر پنجاب یونیورسٹی ڈاکٹر مجاہد کامران نیب ریفرنس سے بری

پنجاب یونیورسٹی میں مبینہ غیر قانونی بھرتیوں کیخلاف نیب ریفرنس میں اہم پیش رفت کے بعد نیب عدالت نے سابق وائس چانسلر ڈاکٹر مجاہد کامران سمیت دیگر 9 ملزمان کو بری کردیا ہے۔ لاہور کی احتساب عدالت نے نیب لاہور کی درخواست منظور کرتے ہوئے پنجاب…
Read More...

سندھ کی ساحلی پٹی پر طوفان کا خدشہ، محکمہ موسمیات نے الرٹ جاری کردیا

اسلام آباد(نیوزڈیسک)محکمہ موسمیات پاکستان (پی ایم ڈی) نے صوبہ سندھ کی ساحلی پٹی پر طوفان کا الرٹ جاری کر دیا ہے۔ رپورٹ کے مطابق محکمہ موسمیات کا کہنا ہے کہ بحیرہ عرب میں رن آف کچ کے علاقے کے اوپر ہواؤں کا شدید دباؤ موجود ہے، ہواؤں کا…
Read More...

عالمی برادری کی اسرائیلی فوج کی جانب سے دریائے اردن کے مغربی کے کنارے کارروائیوں کی مذمت

اقوام متحدہ نے دریائے اردن کے مغربی کنارے پر اسرائیلی فوجی کارروائیوں کی مذمت کی اور اس بات پر زور دیا کہ اسرائیل کو بین الاقوامی قانون کے تحت اپنی ذمہ داریوں کی پاسداری کرنی چاہیے۔ اقوام متحدہ کے ہائی کمشنر برائے انسانی حقوق کے دفتر کے…
Read More...

بیرونی افواج شام میں غیر قانونی فوجی موجودگی ختم کریں ،چین

جنیوا:اقوام متحدہ میں چین کے نائب مستقل مندوب گنگ شوانگ نے شام کے سیاسی اور انسانی مسائل پر سلامتی کونسل کے کھلے اجلاس میں کہا کہ چین اسرائیل پر زور دیتا ہے کہ وہ شام پر حملے بند کرے، غیر ملکی افواج پر زور دیتا ہے کہ وہ شام میں اپنی غیر…
Read More...

پیرالمپکس گیمز 2024 کی رنگا رنگ تقریب، چینی وفد 19 بڑے مقابلوں میں حصہ لے گا

پیرس: مقامی وقت کے مطابق 28اگست کی شام آٹھ بجے 17 ویں پیرالمپک گیمز کی افتتاحی تقریب پیرس، فرانس میں منعقد ہوئی۔ 184 وفود کے تقریباً 4400 ایتھلیٹس نے تقریب میں حصہ لیا۔ 17 ویں پیرالمپکس گیمز 28 اگست سے 8 ستمبر تک پیرس، فرانس میں منعقد ہوں…
Read More...

چین میں لاجسٹکس حجم کی ترقی کی شرح میں معتدل اضافے کا رجحان

بیجنگ(نیوزڈیسک)چائنا فیڈریشن آف لاجسٹکس اینڈ پرچیزنگ نےانتیس تاریخ کو اس سال جنوری سے جولائی تک لاجسٹک آپریشن کے اعداد و شمار کا اعلان کیا۔ اعداد و شمار سے پتہ چلتا ہے کہ لاجسٹکس کی طلب کی بحالی کی رفتار بنیادی طور پر مستحکم ہے ، اور…
Read More...

چین کے انٹرنیٹ نیٹ ورک کی ترقی پر54 ویں شماریاتی رپورٹ جاری

بیجنگ:چائنا انٹرنیٹ نیٹ ورک انفارمیشن سینٹر نے 29 تاریخ کو چین کے انٹرنیٹ نیٹ ورک کی ترقی پر54 ویں شماریاتی رپورٹ جاری کی۔ رپورٹ کے مطابق جون 2024 تک چین میں تقریبا 1.1 ارب انٹرنیٹ صارفین موجود ہیں اور انٹرنیٹ تک رسائی کی شرح 78.0 فیصد تک…
Read More...

چین کی جانب سے توانائی کی منتقلی پر وائٹ پیپر کا اجراء

بیجنگ(نیوزڈیسک)چینی ریاستی کونسل کے انفارمیشن آفس نے ایک پریس کانفرنس میں "چین کی توانائی کی منتقلی" پر ایک وائٹ پیپر جاری کیا ۔ چینی میڈیا کے مطابق وائٹ پیپر بنیادی طور پر چار پہلوؤں پر مشتمل ہے: سب سے پہلے، وائٹ پیپر میں مجموعی طور پر…
Read More...