News Views Events

عوام کو مہنگائی، غربت سے نجات دلانا ہماری ذمہ داری اور فرض ہے، نوازشریف

لاہور(نیوزڈیسک)پاکستان مسلم لیگ (ن) کے قائد محمد نواز شریف نے کہا ہے کہ ہم پاکستان کی معاشی مشکلات کو سمجھتے ہیں، ہماری بنائی پالیسیوں سے پاکستان کی کاروباری برادری نے بھرپور عمل کیا، ہماری بنائی پالیسیوں کو بھارت نے اپنایا اور معاشی ترقی…
Read More...

چین اور امریکہ کے درمیان فوجی رابطے دوبارہ شروع کرنے پر اتفاق

  سان فرا نسسکو(نیوزڈیسک)) چینی صدر شی جن پھنگ نے کہا ہے کہ چین اور امریکہ کے لیے ایک دوسرے سے منہ موڑنا کوئی آپشن نہیں ہے۔ ایک فریق کے لیے دوسرے کو بدلنا غیر حقیقی ہے اور تصادم اور محاذ آرائی کے دونوں فریقوں کے لیے ناقابل برداشت نتائج…
Read More...

ڈیوو ایکسپریس کا چین کی تیار کردہ 200 الیکٹرک بسیں متعارف کرانے کا منصوبہ

اسلام آباد :پاکستان کی معروف انٹر سٹی ٹرانسپورٹ سروس فراہم کرنے والی کمپنیوں میں سے ایک ڈیوو ایکسپریس آئندہ دو سالوں میں بتدریج چین کی تیار کردہ 200 الیکٹرک بسیں متعارف کرانے کا منصوبہ بنا رہی ہے۔ اگر یہ منصوبہ بندی کے مطابق چلتا ہے…
Read More...

امریکہ میں پاکستانی نژاد عدیل منگی وفاقی اپیلز کورٹ کے جج نامزد

واشنگٹن(نیوزڈیسک)امریکی صدر جو بائیڈن نے وفاقی اپیلز کورٹ میں پاکستانی نژاد امریکی شہری عدیل منگی کو جج نامزد کردیا۔ امریکی اخبار واشنگٹن پوسٹ کے مطابق جو بائیڈن نے آکسفورڈ اور ہارورڈ سے تربیت یافتہ قانون دان عدیل منگی کو وفاقی اپیلز کورٹ…
Read More...

کسی کو دوسری یا چوتھی بار منتخب کرنے سے بہتر ہے مجھے موقع دیں،بلاول

  ایبٹ آباد(نیوزڈیسک)چیئرمین پیپلزپارٹی بلاول بھٹو زرداری نے ن لیگ پر تنقید کرتے ہوئے کہا کہ کسی کو دوسری یا چوتھی بار منتخب کرنے سے بہتر ہے مجھے موقع دیں،وعدہ ہےمایوس نہیں کروں گا۔ ایبٹ آباد میں جلسے خطاب کرتے ہوئے چیئرمین پیپلزپارٹی…
Read More...

سلمان خان کی ٹائیگر 3 نے باکس آفس پر دھوم مچا دی

بالی وڈ کے سلطان سلمان خان کی نئی فلم ٹائیگر 3ریلیز ہوتے کے ساتھ ہی چھا گئی ہے۔ فلم نے اب تک 102 کروڑ بھارتی روپے سے زائد بزنس کر لیا ہے۔ فلم اتوار کو دیوالی کے تہوار کے موقع پر ریلیز ہوئی تھی۔ بھارتی میڈیا کمپنی سیک نلک کے اعداد و شمار کے…
Read More...

وفاقی حکومت نے فیض آباد دھرنا فیصلے پر عملدرآمد کیلئے انکوائری کمیشن تشکیل دے دیا

اسلام آباد(نیوزڈیسک)وفاقی حکومت نے فیض آباد دھرنا فیصلے پر عمل درآمد کے لیے انکوائری کمیشن تشکیل دے دیا۔ تفصیلات کے مطابق فیض آباد دھرنا کیس کے فیصلے پر عمل درآمد کے لیے بنائے گئے انکوائری کمیشن کا نوٹیفکیشن بھی جاری کر دیا گیا ہے۔…
Read More...

معروف بھارتی اداکارہ تبو کس پاکستانی کی بیٹی ہیں؟

ممبئی (نیوزڈیسک)بھارتی فلم انڈسٹری کی مشہور و معروف اداکارہ تبو (تبسم ہاشمی )نے اپنی جاندار اداکاری کے باعث دنیا بھر میں شہرت پائی ہے، اداکارہ تبو ایک پاکستانی اداکار کی بیٹی ہیں۔ بھارتی میڈیا رپورٹ کے مطابق بالی ووڈ اداکارہ “تبو” کے والد…
Read More...

نواز شریف کیخلاف مبینہ عدلیہ مخالف تقریر پر توہین عدالت کی درخواست خارج

 اسلام آباد ہائیکورٹ نے نواز شریف کے خلاف مبینہ عدلیہ مخالف تقریر پر توہینِ عدالت کی درخواست خارج کردی۔ تفصیلات کے مطابق اسلام آباد ہائیکورٹ میں ن لیگ کے قائد نواز شریف کے خلاف درخواست 2018ء سے زیرِ التواء تھی۔ درخواست گزار شہری عدنان…
Read More...

ترکیہ نے اسرائیلی وزیراعظم کیخلاف عالمی عدالت سے رجوع کرلی

ترکیہ نے اسرائیلی وزیراعظم نیتن یاہو کے خلاف بین الاقوامی عدالت سے رجوع کرلیا ہے۔ غیر ملکی میڈیا کے مطابق ترکیہ نے بین الاقوامی فوجداری عدالت میں مقدمہ دائرکیا گیا ہے۔ حکمران جماعت جسٹس اینڈ ڈیولپمنٹ پارٹی کے تین سابق قانون ساز اراکین…
Read More...