News Views Events

عدالت نے پرویز الٰہی کی ضمانت پر فیصلہ سنا دیا

لاہور(نیوزڈیسک)اینٹی کرپشن کورٹ نے محمد خان بھٹی کوپرنسپل سیکرٹری تعینات کرنے کے مقدمے میں پرویز الٰہی کی درخواستِ ضمانت خارج کردی۔ تفصیلات کے مطابق لاہور کی اینٹی کرپشن کورٹ کے جج ارشد حسین بھٹہ نے پرویز الٰہی کی درخواست ضمانت پر سماعت…
Read More...

سانحہ 9مئی:یاسمین راشد، اعجاز چودھری پر فردِ جرم عائدکردی گئی

لاہور: 9 مئی واقعات میں تحریک انصاف کی رہنما یاسمین راشد، اعجاز چوہدری اور روبینہ جمیل پر فردِ جرم عائد کردی گئی۔ تفصیلات کے مطابق انسدادِ دہشت گردی عدالت لاہور میں ملزمان نے صحتِ جرم سے انکار کردیا۔ عدالت نے مقدمے کے گواہان کو 16 دسمبر…
Read More...

انتخابات میں برادری کا درد رکھنے والوں کا ساتھ دیں ،سربراہ اعوان کونسل

اسلام آباد(نیوزڈیسک)اعوان کونسل آف پاکستان کے سربراہ و مرکزی سیکرٹری اطلاعات پاکستان مسلم لیگ ق، غلام مصطفیٰ ملک سے مرکزی سیکرٹری جنرل پاکستان راہ حق پارٹی پروفیسر اطہر اعوان ،فیصل آباد، معروف روحانی شخصیت حاجی عبدالمالک ،تحریک لبیک کے…
Read More...

حوثیوں نے بحیرہ احمرسے اسرائیلی مال بردار جہاز اغوا کر لیا

اسرائیل نے کہا ہے کہ یمن کے حوثی باغیوں نے مال بردار جہاز کو جنوبی بحیرہ احمر سے اغوا کر لیا ہے۔ عرب نیوز کے مطابق اسرائیلی وزیر اعظم بنیامین نیتن یاہو کے دفتر نے کہا ہے کہ ایک جہاز کو ضبط کر لیا گیا ہے، اور اس بات پر زور دیا کہ یہ جہاز…
Read More...

یہ کرکٹ مافیا کیخلاف انصاف کی جیت ہے، سابق آسٹریلوی کپتان

آسٹریلیا کے سابق کپتان رکی پونٹنگ نے ورلڈ کپ میں اپنے ملک کی فتح کو انصاف کی جیت قرار دے دیا۔ آسٹریلیا کی کرکٹ ٹیم کی بھارت کے خلاف شاندار فتح پر امریکی اسپورٹس چینل سے گفتگو کرتے ہوئے سابق آسٹرییوی کرکٹر رکی پونٹنگ کا کہنا تھا کہ یہ…
Read More...

سعودی کوششیں رنگ لے آئیں؛چین غزہ میں جنگ بندی کے لئے کردار ادا کرنے پرتیار

بیجنگ:سعودی عرب سمیت دیگر اسلامی ممالک کے وزرا نے غزہ میں فوری جنگ بندی کا مطالبہ کردیا۔ عرب میڈیا رپورٹ کے مطابق سعودی عرب اور دیگر اسلامی ممالک کے وزرا کے وفد نے پیر کے روز چین کے دارالحکومت بیجنگ کا دورہ کیا جہاں وزرا کی اہم بیٹھک کی،…
Read More...

فیض احمد فیض کو مداحوں سے بچھڑے 39برس بیت گئے

ترقی پسند، انسانی حقوق کے علمبردار اور اُردو کے عہد ساز شاعر فیض احمد فیض کو مداحوں سے بچھڑے 39 برس گزر گئے۔ چلی ہے رسم کہ کوئی نہ سر اٹھا کے چلے،،،،،،،، انقلاب کو موتیوں کی خوبصورت لڑی میں پرونے والے فیض احمد فیض 13 فروری 1911ء میں…
Read More...

سائفر کیس: شاہ محمود نے ضمانت کیلئے سپریم کورٹ سے رجوع کرلیا

اسلام آباد(نیوزڈیسک)پاکستان تحریک انصاف (پی ٹی آئی )کے وائس وسابق وزیر خارجہ چیئرمین شاہ محمود نے سائفر کیس میں ضمانت کےلیے سپریم کورٹ سے رجوع کرلیا۔ تفصیلات کے مطابق شاہ محمود قریشی نے سائفر کیس میں ضمانت بعد از گرفتاری کی درخواست عدالت…
Read More...

سی پیک مخالف ممالک کی فہرست بڑی واضح،وہ نہیں چاہتے پاکستان ترقی کرے،چینی تھنک ٹینک

اسلام آباد(نیوزڈیسک)چینی تھنک ٹینک سینٹر فار چائنا اینڈ گلوبلائزیشن کے نائب صدر مسٹر وکٹر گاؤ کا کہنا ہے دنیا میں کچھ طاقتیں چین اور پاکستان کی بڑھتی دوستی نہیں دیکھنا چاہتیں۔ نجی ٹی وی(جیو نیوز) کو انٹرویو میں وکٹر گاؤ کا کہنا تھا پاک…
Read More...

انتخابات میں اپنی سیاسی حیثیت برقرار رکھتے ہوئے اتحاد کا فیصلہ کریں گے: چودھری شجاعت

لاہور(نیوزڈیسک)مسلم لیگ (ق) کے صدر وسابق وزیراعظم چودھری شجاعت حسین نے کہا کہ انتخابات میں اپنی سیاسی حیثیت کو برقرار رکھتے ہوئے کسی بھی طرح کے اتحاد کا فیصلہ کریں گے۔ تفصیلات کے مطابق چودھری شجاعت حسین سے لاہور کے جنرل سیکرٹری ندیم پہلوان…
Read More...