News Views Events

چین کی اشیاء کی تجارت کی درآمد ات و برآمدات میں سال بہ سال 0.2 فیصد اضافہ

بیجنگ () چائنا جنرل ایڈمنسٹریشن آف کسٹمز کے  متعلقہ حکام نے بتایا کہ  2023 میں چین کی اشیاء کی تجارت کی مجموعی درآمدی اور برآمدی مالیت 41.76 ٹریلین یوآن تک جا پہنچی جو توقع سے بہتر ہے۔ چینی  …
Read More...

چین کی بوہائی آئل فیلڈ کی تیل اور گیس کی پیداوار کا نیا ریکارڈ

بیجنگ : چائنا نیشنل آف شور آئل کارپوریشن سی این او او سی نے  اعلان کیا کہ 2023 میں ، چین میں خام تیل کے سب سے بڑے  پیداواری مرکز  بوہائی آئل فیلڈ میں تیل اور گیس  کی کل  پیداوار 36.8 ملین ٹن سے تجاوز کرگئی  ، جس میں…
Read More...

ن لیگ سے سیٹ ایڈجسٹمنٹ نہیں کریں گے،چودھری شجاعت حسین کا اعلان

لاہور(نیوزڈیسک)پاکستان مسلم لیگ کے صدر و سابق وزیراعظم چودھری شجاعت حسین کی زیر صدارت پاکستان مسلم لیگ کا ہنگامی اجلاس ہوا جس میں ن لیگ کے ساتھ ایڈجسٹمنٹ کے حوالےسے غور کیا گیا۔ اس موقع پر چودھری شجاعت حسین نے کہا کہ پاکستان مسلم لیگ نے…
Read More...

پاکستان فلم انڈسٹری کے سینئر اداکار اور ڈائریکٹر خالد بٹ انتقال کرگئے

لاہور(نیوزڈیسک) پاکستان فلم انڈسٹر ی کے سینئر اداکار اور ڈائریکٹر خالد بٹ انتقال کرگئے۔وہ کچھ عرصہ سے علیل تھے۔ تفصیلات کے مطابق خالد بٹ پنجاب کے شہر ملتان میں پیدا ہوئے اور پلے بڑھے۔ اس کے بعد وہ اداکاری میں کیریئر بنانے کے لیے 1979 میں…
Read More...

سپریم کورٹ کے جج اعجاز الحسن نے بھی استعفیٰ دیدیا

اسلام آباد(نیوزڈیسک)جسٹس مظاہر اکبر نقوی کے بعد سپریم کورٹ کے سینئر جج جسٹس اعجاز الاحسن نے بھی استعفیٰ دے دیا۔ تفصیلات کے مطابق جسٹس اعجاز الاحسن نے اپنا استعفیٰ صدر مملکت ڈاکٹر عارف علوی کو بھجوا دیا ہے۔ جسٹس اعجاز الاحسن، سپریم کورٹ…
Read More...

چینی وزیراعظم آئندہ ہفتے ورلڈ اکنامک فورم کے سالانہ اجلاس میں شرکت کریں گے

بیجنگ(نیوزڈیسک)چینی وزیر اعظم ورلڈ اکنامک فورم کے سالانہ اجلاس 2024 میں شرکت اور سوئٹزرلینڈ اور آئرلینڈ کا سرکاری دورہ کریں گے۔ چین کی وزارت خارجہ کی ترجمان ماؤ ننگ نے اعلان کیا ہے کہ ورلڈ اکنامک فورم کے بانی اور ایگزیکٹو چیئرمین شواب،…
Read More...

چینی وزیرخارجہ رواں ماہ مصر،تیونس ،ٹوگو،آئیوری کوسٹ ،برازیل اور جمیکا کا دورہ کریںگے

بیجنگ(نیوزڈیسک)چین کی وزارت خارجہ کی ترجمان ماو ننگ نے بتایا ہے کہ سی پی سی کی مرکزی کمیٹی کے پولیٹیکل بیورو کے رکن اور چین کے وزیر خارجہ وانگ ای 13 سے 18 جنوری 2024 تک مصر، تیونس، ٹوگو اور آئیوری کوسٹ کا دورہ کریں گے۔ نئے سال کے آغاز…
Read More...

سی پی سی کی مرکزی کمیٹی اور ریاستی کونسل کی جانب سے ایک خوبصورت چین کی تعمیر کے جامع فروغ کے بارے…

کمیونسٹ پارٹی آف چائنا  کی مرکزی کمیٹی اور ریاستی کونسل نے حال ہی میں ایک خوبصورت چین کی تعمیر کو جامع طور پر فروغ دینے کے بارے میں رائے جاری کی ہے۔ ایک خوبصورت چین کی تعمیر ایک جدید سوشلسٹ ملک کی ہمہ جہت تعمیر…
Read More...

چین کی آٹوموبائل کی پیداوار اور فروخت دونوں پہلی بار 30 ملین سے تجاوز کر گئیں

بیجنگ () چائنا ایسوسی ایشن آف آٹوموبائل مینوفیکچررز کی جانب سے  جاری کردہ اعداد و شمار کے مطابق 2023 میں چین کی آٹوموبائل کی پیداوار اور فروخت دونوں پہلی بار 30 ملین سے تجاوز کر گئیں، جو ایک ریکارڈ ہے۔ان میں 4.91 ملین…
Read More...

چین کی جانب سے امریکہ پر تائیوان کے انتخابات میں کسی بھی طرح کی مداخلت نہ کرنے پر زور 

امریکہ تائیوان سے متعلق معاملات کو محتاط  طریقے سے حل کرے، چینی وزارت خا رجہ بیجنگ () چین کی وزارت خارجہ کی ترجمان ماؤ ننگ نے  یومیہ پریس کانفرنس میں تائوان کے علاقے میں انتخابات کے حوالے سے سوال کا جواب…
Read More...