News Views Events

چینی صدر کا ایک مضبوط اور جدیدائر بورن فورس بنانے پر زور

بیجنگ: سی پی سی کی مرکزی کمیٹی کے جنرل سکریٹری، چین کے صدر اور مرکزی فوجی کمیشن کے چیئرمین شی جن پھنگ نے 4 نومبر کو صوبہ حو بئی میں ائر بورن فورس سے ملاقات کی۔ انہوں نے اس بات پر زور دیا کہ ائر بورن فورس چینی فوج کے…
Read More...

ورلڈ اوپننیس رپورٹ 2024 کا باضابطہ اجرا ء اور چین کا نمایاں کردار

بیجنگ:5 نومبر کو ورلڈ اوپننیس رپورٹ 2024 کا اجراء ساتویں ہونگ چھیاؤ انٹرنیشنل اکنامک فورم میں ہوا ، اور ورلڈ اوپننیس انڈیکس سمیت کلیدی اعداد و شمار کی ایک سیریز کا اعلان کیا گیا۔ رپورٹ میں نئے معیار کی پیداواری صلاحیت اور بیلٹ اینڈ روڈ…
Read More...

چینی صدرشی جن پھنگ کا صوبہ حو بئی کا دورہ

بیجنگ:4 تاریخ کی سہ پہر سے 5 تاریخ کی صبح تک ،چینی صدر شی جن پھنگ نے صوبہ حو بئی کے شہر شیاؤ گان اور شیئن نینگ کا دورہ کیا جہاں انہوں نے یون مینگ کاؤنٹی میوزیم ، جیایو کاؤنٹی کے پان جیا وان قصبے اور سی ای گاؤں کا دورہ کیا اور ثقافتی…
Read More...

اٹلی اور انڈونیشیا کے صدور پرابوو چین کا دورہ کریں گے،ترجمان چینی وزارت خارجہ

بیجنگ:چین کے صدر شی جن پھنگ کی دعوت پر اٹلی کے صدر سرجیو میٹیریلا 7 سے 12 نومبر تک اور انڈونیشیا کے صدر پرابوو سبیجانڈو 8سے 10 نومبر تک چین کا سرکاری دورہ کریں گے۔ چین کی وزارت خارجہ کی ترجمان ماؤ ننگ نے 5 نومبر کو یومیہ پریس کانفرنس میں…
Read More...

چین کی مجموعی خدمات کی درآمدا ت اور برآمدات کا حجم 5.51814 ٹریلین یوآن تک پہنچ گیا

بیجنگ:چین کی وزارت تجارت نے 2024 کی پہلی تین سہ ماہیوں میں خدمات میں تجارت کی ترقی کے حوالے سے تفصیلات جاری کی ہیں ۔ان تفصیلات کے مطابق 2024 کی پہلی تین سہ ماہیوں میں، چین کی سروس ٹریڈ میں تیزی سے اضافہ ہوتا رہا، سروس کی درآمد اور برآمد…
Read More...

چائنا انٹرنیشنل امپورٹ ایکسپو کا شنگھائی میں آغاز، پاکستان سمیت 152 ممالک کی شرکت

بیجنگ:ساتویں چائنا انٹرنیشنل امپورٹ ایکسپو (سی آئی آئی ای) "نیا دور اور مشترکہ مستقبل" کے موضوع کے ساتھ 5 نومبر کو چین کے شہر شنگھائی، میں افتتاح پذیر ہوئی، جس میں مجموعی طور پر 152 ممالک، علاقوں اور بین الاقوامی تنظیموں نے نمائش میں حصہ…
Read More...

کون بنے گا امریکا کا نیا صدر؟ ٹرمپ یا کملا ، فیصلے کی گھڑی آگئی

واشنگٹن : ڈونلڈ ٹرمپ یا کملا ہیرس ، امریکا کے نئے صدر کے انتخاب کیلئے فیصلے کا دن آگیا۔ امریکہ کے 47 ویں صدر کے چناؤ کیلئے ووٹنگ کا آغاز چند گھنٹوں بعد ہوگا ، ریپبلکن پارٹی کے امیدوار اور سابق صدر ڈونلڈ ٹرمپ جبکہ ڈیموکریٹس کی جانب سے…
Read More...

جاپان تائیوان کے معاملے پر اپنے سیاسی وعدوں کی پاسداری کرے ،چینی وزیر خارجہ

بیجنگ:سی پی سی کی مرکزی کمیٹی کے سیاسی بیورو کے رکن اور سی پی سی کی مرکزی کمیٹی کے دفتر خارجہ کے ڈائریکٹر وانگ ای نے جاپانی کابینہ کے خصوصی مشیر اور قومی سلامتی کے ڈائریکٹر تاکیو ا کیبا کے ساتھ بیجنگ میں چین-جاپان اعلیٰ سطحی سیاسی مذاکرات…
Read More...

کینٹن میلہ اور چین کی غیر ملکی تجارتی ترقی کا نیا رجحان

بیجنگ:4 نومبر کو 136 واں کینٹن میلہ کامیابی سے اختتام پذیر ہوا۔ نجی کاروباری ادارے جو اس میلے میں اہم کردار ادا کرتے ہیں وہ چین کی غیر ملکی تجارت کی مرکزی طاقت ہیں۔ جنرل ایڈمنسٹریشن آف کسٹمز کے جاری کردہ اعداد و شمار کے مطابق، اس سال کی…
Read More...