اٹلی اور انڈونیشیا کے صدور چین کا دورہ کریں گے
بیجنگ:چین کے صدر شی جن پھنگ کی دعوت پر اٹلی کے صدر سرجیو میٹیریلا 7 سے 12 نومبر تک اور انڈونیشیا کے صدر پرابوو سبیجانڈو 8سے 10 نومبر تک چین کا سرکاری دورہ کریں گے۔
Recover your password.
A password will be e-mailed to you.