News Views Events

جرمنی کی دائیں بازو کی جماعتوں کی حمایت میں اضافہ

وسطی جرمنی کے تھورنگیا اور مشرقی جرمنی کے سیکسنی میں ہونے والے ریاستی پارلیمانی انتخابات میں، الٹرنیٹو فار جرمنی اور کرسچن ڈیموکریٹس بالترتیب دونوں ریاستی پارلیمانوں میں سب سے بڑی جماعتیں بنیں۔سوشل ڈیموکریٹک پارٹی، گرین…
Read More...

چین افریقہ تعاون فورم کے سربراہ اجلاس کے لئے افریقی رہنماؤں کی بیجنگ آمد

چین افریقہ تعاون فورم کے سربراہ اجلاس کے لئے افریقی رہنماؤں کی بیجنگ آمد بیجنگ: 2024 چین افریقہ تعاون فورم کا سربراہ اجلاس 4 سے 6 ستمبر تک بیجنگ میں منعقد ہوگا۔ یکم ستمبر کی شام سے 2 ستمبر کی علی الصبح تک استوائی گنی، سیشیلز، ڈیموکریٹک…
Read More...

چین کی لاجسٹکس صنعت کا خوشحالی انڈیکس 51.5 فیصد ہو گیا

چین کی لاجسٹکس صنعت کا خوشحالی انڈیکس 51.5 فیصد ہو گیا بیجنگ : چائنا فیڈریشن آف لاجسٹکس اینڈ پرچیزنگ نے اگست میں چین کی لاجسٹکس صنعت کے خوشحالی انڈیکس اور ویئر ہاؤسنگ انڈیکس کا اعلان کیا۔ پیر کے روز چینی میڈیا کے مطابق اگست میں ، چین…
Read More...

متعدد ممالک کی جانب سے فلسطینی عوام کے خلاف اسرائیلی جارحیت کے خاتمے کا مطالبہ

اسلامی قوتوں کو فلسطین کے خلاف اسرائیل کی مسلسل خلاف ورزیوں کو روکنے کے لیے متحرک ہونا چاہیے، سعودی ولی عہد جدہ : سعودی ولی عہد اور وزیراعظم محمد بن سلمان نے مصری صدر عبدالفتاح السیسی سے مسئلہ فلسطین کے حوالے سے ٹیلیفونک بات…
Read More...

چین، سنکیانگ سے متعلق امریکی پابندیوں کے خلاف قرارداد کی منظوری

امریکہ کی سنکیانگ کے کاروباری اداروں  پر   پابندیاں معاشی غنڈہ گردی ہے، قرارداد بیجنگ :چین کے سنکیانگ ویغور خود اختیار علاقے کی عوامی کانگریس کی قائمہ کمیٹی کی جانب سے  سنکیانگ سے متعلق امریکی پابندیوں  کی سختی سے مخالفت  …
Read More...

میانوالی: خوارجی دہشتگردوں کا پولیس چیک پوسٹ پر حملہ ناکام، 2 جوان زخمی

میانوالی میں خوارجی دہشتگردوں نے گزشتہ رات ایک پولیس چیک پوسٹ پر بھاری ہتھیاروں سے حملہ کیا جس میں 2 جوان زخمی ہوگئے، پولیس کی مؤثر جوابی کارروائی پر دہشتگرد تاریکی کا فائدہ اٹھا کر فرار ہوگئے۔ پولیس ترجمان کے مطابق، میانوالی میں قبول…
Read More...

لاہور ہائی کورٹ میں موسم گرما کی تعطیلات ختم، نیا ججز روسٹر جاری

لاہور ہائی کورٹ میں موسم گرما کی تعطیلات ختم ہوگئیں۔ آج سے کیسز کی معمول کی سماعت ہوگی۔ تفصیلات کے مطابق موسم گرما کی تطیلات کے بعد لاہور ہائی کورٹ میں کیسز کی سماعت کے لیے نیا ججز روسٹر جاری کردیا گیا جس کے مطابق 2 ستمبر سے26اکتوبر تک…
Read More...

یونیسف کی طرف سے منکی پاکس ویکسین کے لیے ہنگامی ٹینڈر

یونیسیف، افریقی سینٹر فار ڈیزیز کنٹرول اینڈ پریوینشن اور ورلڈ ہیلتھ آرگنائزیشن نے ایک مشترکہ بیان جاری کیا جس میں کہا گیا کہ یونیسیف نے منکی پاکس کی وبا سے بہت زیادہ متاثر ہونے والے ممالک کو اس کی ویکسین فراہم کرنے کے…
Read More...

فلسطین اسرائیل تنازع کے موجودہ دور کے آغاز سے اب تک غزہ کی پٹی میں 40691 افراد شہید

غزہ پٹی کے محکمہ صحت کی جانب سے جاری کردہ ایک بیان میں کہا گیا کہ گزشتہ 48 گھنٹوں میں غزہ کی پٹی میں اسرائیلی فوجی کار روائیوں سے مزید 89 فلسطینی شہید اور 205 افراد زخمی ہوئے۔ گزشتہ سال 7 اکتوبر سے شروع ہونے والے فلسطین…
Read More...

اسرائیلی باشندوں کی جانب سے جنگ بندی کے لئے ریلی

تل ابیب: اسرائیلی عوام اور اسرائیلی قیدیوں کے رشتہ داروں نے تل ابیب میں بڑے پیمانے پر مظاہرے کیے اور اسرائیلی حکومت سے مطالبہ کیا کہ وہ فلسطینی اسلامی مزاحمتی تحریک (حماس) کے ساتھ جنگ بندی کے معاہدے تک پہنچنے کے لیے فوری…
Read More...