News Views Events

ساتویں چائنا انٹرنیشنل امپورٹ ایکسپو کا افتتاح

بیجنگ:چین کے وزیر اعظم لی چھیانگ نے شنگھائی میں ساتویں چائنا انٹرنیشنل امپورٹ ایکسپو اور ہانگ چھیاؤ انٹرنیشنل اکنامک فورم کی افتتاحی تقریب میں شرکت کی اور کلیدی تقریر کی۔ لی چھیانگ نے کہا کہ سی آئی آئی ای کا انعقاد چین کے لئے کھلے پن…
Read More...

عالمی جواب دہندگان سی آئی آئی ای کے فوائد کے منتظر ،چینی میڈیا سروے

بیجنگ:چائنا انٹرنیشنل امپورٹ ایکسپو (سی آئی آئی ای) مسلسل ساتویں سال منعقد ہو رہی ہے ۔ سی جی ٹی این کی جانب سے 33,858 عالمی جواب دہندگان کے جوابات پر مبنی ایک سروے کے مطابق 67 فیصد شرکاء کا خیال ہے کہ چین ایک کھلی اور مسابقتی آزاد مارکیٹ…
Read More...

چین کا پاکستان میں چینی شہریوں کے تحفظ کو یقینی بنانے پر زور

بیجنگ:چین کی وزارت خارجہ کی ترجمان ماؤ ننگ نے چھ نومبر کو یومیہ پریس کانفرنس میں ایک سوال کا جواب دیتے ہوئے کہا کہ چند روز قبل پاکستان کے شہر کراچی میں فائرنگ کے ایک واقعے میں دو چینی شہری زخمی ہوئے تھے جنہیں علاج کے لیے اسپتال منتقل کردیا…
Read More...

چین ویزا فری ممالک کا دائرہ وسیع کر رہا ہے،چینی میڈیا

حال ہی میں آپ نے مختلف ذرائع ابلاغ سے اکثر یہ خبر دیکھی ہو گی کہ چین ویزا فری ممالک کا دائرہ وسیع کر رہا ہے اور بہت سے ممالک میں "چائنا ٹریول" ایک نیا سفری جنون بن چکا ہے ۔فن لینڈ کے صدر الیگزینڈر اسٹب کو یہ خبر میڈیا یا سرکاری ذرائع سے…
Read More...

تقریباً تین چوتھائی رائے دہندگان کی امریکہ کی موجودہ صورتحال کے بارے میں منفی رائے ، ایگزٹ پول

واشنگٹن :مقامی وقت کے مطابق 5 نومبر کو سی این این کی جانب سے امریکی صدارتی انتخاب کے سلسلے میں ووٹروں پر کیے گئے ایگزٹ پول کے ابتدائی نتائج سے ظاہر ہوتا ہے کہ سروے میں شامل تقریبا تین چوتھائی رائے دہندگان امریکہ کی موجودہ صورتحال کے بارے…
Read More...

ٹرمپ کا صدارتی انتخابات میں کامیابی کا اعلان

واشنگٹن:ریپبلکن صدارتی امیدوار اور سابق صدر ڈونلڈ ٹرمپ نے فلوریڈا کے پام بیچ کنونشن سینٹر میں تقریر کرتے ہوئے 2024 کے صدارتی انتخابات میں کامیابی کا اعلان کیا۔ کیپیٹل ہل اور فاکس نیوز جیسے کئی امریکی میڈیا کی جانب سے جاری کردہ تازہ ترین…
Read More...

چوہدری سالک حسین کی آصف محمود شوجیب بھوئیاں سے ملاقات، پاکستان بنگلہ دیش تعلقات کو مستحکم کرنے کی…

جنیوا، چوہدری سالک حسین، وفاقی وزیر برائے اوورسیز پاکستانی اور انسانی وسائل کی ترقی، نے بنگلہ دیش کی عبوری حکومت کے وزیر میں مزدوری اور روزگار اور نوجوانوں اور کھیلوں کے مشیر آصف محمود شوجیب بھوئیاں سے ملاقات کی۔ اس ملاقات کے دوران، وفاقی…
Read More...

چین کی جانب سے چینی مفادات بارے گمراہ کن کینیڈین بیانات کی مذمت

بیجنگ : کینیڈا کی وزارت خارجہ نے "کینیڈا-جنوبی کوریا خارجہ امور اور دفاع (2+2) مشترکہ وزارتی بیان" جاری کیا، جس میں تائیوان، بحیرہ جنوبی چین اور چین کے بنیادی مفادات سے متعلق دیگر معاملات پر تناؤمیں اضافے کےلیے غلط بیانات پیش کیے گئے ۔…
Read More...

چین، ساتویں ہونگ چھیاؤ انٹرنیشنل اکنامک فورم کا انعقاد

شنگھائی:شنگھائی میں 6 روزہ ساتویں چائنا انٹرنیشنل امپورٹ ایکسپو کا آغاز ہوگیا ہے۔ بدھ کے روز چینی میڈ یا کے مطا بق سی آئی آئی ای کے ایک اہم حصے کے طور پر ، ساتواں ہونگ چھیاؤ انٹرنیشنل اکنامک فورم بھی اسی دن منعقد ہوا ، جس میں "اعلی سطحی…
Read More...

چین میں نجی معاشی اداروں کی مجموعی تعداد 8648۔180 ملین تک پہنچ گئی

بیجنگ :چینی اسٹیٹ ایڈمنسٹریشن فار مارکیٹ ریگولیشن کے مطابق چین میں نجی معاشی اداروں کی تعداد میں مسلسل اضافہ ہو رہا ہے۔ ستمبر 2024 کے اختتام تک چین میں نجی معاشی اداروں کی مجموعی تعداد 8648۔180 ملین تک پہنچ گئی ، جو کاروباری اداروں کی کل…
Read More...