News Views Events

چین کی اشیاء کی درآمدات اور برآمدات کی کل مالیت 36.02 ٹریلین ہو گئی

بیجنگ :چین کےجنرل ایڈمنسٹریشن آف کسٹمز کی جانب سے جاری اعدادوشمار کے مطابق رواں سال کے پہلے 10 ماہ میں چین کی اشیاء کی مجموعی درآمدی اور برآمدی مالیت 36.02 ٹریلین یوآن رہی جو سال بہ سال 5.2 فیصد اضافہ ہے۔ ان میں برآمدات 20.8 ٹریلین…
Read More...

اقوام متحدہ میں”سائنس اور ٹیکنالوجی کے پرامن استعمال” سے متعلق قرارداد تیسری بار منظور

بیجنگ :اقوام متحدہ کی جنرل اسمبلی کے اناسیویں اجلاس کی تخفیف اسلحہ اور بین الاقوامی سلامتی کمیٹی نے ایک بار پھر چین کی جانب سے پیش کردہ "بین الاقوامی سلامتی کے میدان میں سائنس اور ٹیکنالوجی کے پرامن استعمال پر بین الاقوامی تعاون…
Read More...

وزیراعلی پنجاب طبی معائنے کےلیے سوئٹزر لینڈ پہنچ گئیں

جنیوا:وزیراعلی پنجاب مریم نواز لاہور سے سوئٹزر لینڈ کے شہر جنیوا پہنچ گئیں جہاں وہ اپنے ذاتی معالجین سے طبی معائنہ کروائیں گی۔ پارٹی ذرائع کے مطابق وزیراعلی پنجاب مریم نواز ایئر فورس کے جہاز پی ایف ایف 3 کے ذریعے خصوصی پرواز پر جنیوا روانہ…
Read More...

چینی وزیراعظم کی شنگھائی میں منگولین ہم منصب سے ملاقات

شنگھائی(شِنہوا)چینی وزیراعظم لی چھیانگ نے ساتویں چین بین الاقوامی درآمدی نمائش (سی آئی آئی ای) میں شریک منگولیا کے اپنے ہم منصب لووسن مسرائے ایون-اردینے سے ملاقات کی ہے۔لی چھیانگ نے کہا کہ چین اور منگولیا نے دونوں سربراہان مملکت کی…
Read More...

چین بین الاقوامی درآمدی نمائش،چینی وزیراعظم کی ملائیشین ہم منصب سے ملاقات

شنگھائی(شِنہوا)چین کے وزیراعظم لی چھیانگ نے ملائیشیا کے اپنے ہم منصب انورابراہیم سے ملاقات کی جو 7 ویں چین بین الاقوامی درآمدی نمائش میں شرکت کے لئے شنگھائی میں ہیں۔وزیراعظم لی چھیانگ نے کہا کہ چین اور ملائیشیا کے تعلقات تاریخی ترقی کے نئے…
Read More...

ایک فوجی کی بیوی ہونا شاندار تجربہ ہے ،سینئر اداکارہ سیمی راحیل

لاہور:پاکستانی ڈرامہ انڈسٹری کی سینئر اداکارہ سیمی راحیل کا کہنا ہے کہ فوجی کی بیوی ہونا ایک شاندار تجربہ ہے۔ سیمی راحیل نے حال ہی میں احمد علی بٹ کے پوڈ کاسٹ میں شرکت کی جہاں انہوں نے مختلف موضوعات پر بات کرنے کے ساتھ ساتھ ماضی کی شادیوں…
Read More...

نواز شریف، آصف زرداری کیخلاف توشہ خانہ ریفرنس اسپیشل جج کو منتقل کرنے کی درخواست

اسلام آباد:صدر مملکت آصف زرداری، سابق وزرائے اعظم نوازشریف اور یوسف رضا گیلانی کے خلاف توشہ خانہ گاڑیوں کے ریفرنس میں بڑی پیش رفت ہوئی ہے، قومی احتساب بیورو (نیب) نے کیس اسپیشل جج سینٹرل کی عدالت میں منتقل کرنے کی استدعا کردی۔ احتساب…
Read More...

چینی شہریوں اور منصوبوں کی حفاظت کو یقینی بنانا اولین ترجیح ہے، وزیر داخلہ

اسلام آباد:وفاقی وزیر داخلہ محسن نقوی نے کہا ہے کہ ہم ترقی اور سکیورٹی کو مربوط کرنے کے چینی تصور سے پوری طرح متفق ہیں، چینی شہریوں اور منصوبوں کی حفاظت کو یقینی بنانا اولین ترجیح ہے۔ چینی سفارت خانے آمد پر سفیر جیانگ زی ڈونگ سے ملاقات…
Read More...

پاکستان ان ممالک میں شامل ہے جو مشکل وقت میں آزربائیجان کے ساتھ کھڑے رہا،سفیر آذربائیجان

اسلام آباد:پاکستان میں آزربائیجان کے سفیر خضر فرھادوو نے کہا ہے کہ پاکستان ان ممالک میں شامل ہے جو کہ مشکل وقت میں آزربائیجان کے ساتھ کھڑے ہوئے ، پاکستان اور آزربائیجان کے درمیان تعلقات مستحکم ہیں اور مزید بہتری کی جانب گامزن ہیں،…
Read More...

چین ، پہلی تین سہ ماہیوں میں چین کی سروسز کی تجارت کی تیز ترقی برقرار

بیجنگ:چینی وزارت تجارت کے تازہ ترین اعداد و شمار کے مطابق رواں سال کی پہلی تین سہ ماہیوں میں چین کی سروسز کی تجارت تیزی سے ترقی کرتی رہی۔ جنوری سے ستمبر تک چین کی سروسز کی درآمد اور برآمد کا حجم 5.51814 ٹریلین یوآن رہا جس میں پیچھلے سال…
Read More...