News Views Events

چین اور پیرو نے آزاد تجارتی معاہدے کی اپ گریڈشن کے پروٹوکول پر دستخط کر دیے

پیرو: چین اور پیرو نے دونوں حکومتوں کے مابین آزاد تجارتی معاہدے کی اپ گریڈشن کے پروٹوکول پر دستخط کر دیے۔ یاد رہے کہ چین اور پیرو نے اپریل 2009 میں آزاد تجارتی معاہدے پر دستخط کیے تھے اور نومبر 2018 میں چین ۔ پیرو آزاد تجارتی…
Read More...

سری لنکا کی نیشنل پیپلز پاور پارٹی پارلیمانی انتخابات میں کامیاب

کولمبو: سری لنکا کے قومی الیکشن کمیشن کے جاری کردہ اعداد و شمار کے مطابق صدر ڈیسانائیکے کی سربراہی میں نیشنل پیپلز پاور پارٹی نے پارلیمانی انتخابات میں 255 میں سے 106 نشستوں پر کامیابی حاصل کی ہے۔ دوسرے نمبر پر یونیفائیڈ نیشنل پاور پارٹی کو…
Read More...

غزہ میں اسرائیلی فوج کا طرز عمل "نسل کشی” کے زمرے میں آتا ہے،اقوام متحدہ کی خصوصی کمیٹی

اقوام متحدہ کی خصوصی کمیٹی نے ایک رپورٹ جاری کی جس میں کہا گیا ہے کہ اسرائیل غزہ کی پٹی کا محاصرہ اور ناکہ بندی جاری رکھے ہوئے ہے، ٹارگٹڈ حملے کر رہا ہے اور غزہ کے شہریوں کو ہلاک کر رہا ہے۔ رپورٹ کے مطابق غزہ کی پٹی میں بڑی تعداد میں شہری…
Read More...

ایسا شوہر چاہیئے جو سب سے الگ اورجدا ہو،مہوش حیات

لاہور:پاکستان شوبز کی اداکارہ مہوش حیات کا کہنا ہے کہ وہ اب شادی کے بارے میں سنجیدہ ہوچکی ہیں اور جلد ہی شادی کریں گی۔ حال ہی میں اداکارہ مہوش حیات نے ایک انٹرویو میں ایک مرتبہ پھر شادی اور شوہر سے متعلق گفتگو کی ہے جو سوشل میڈیا پر وائرل…
Read More...

چین کی جانب سے پہلی بار سعودی عرب میں 2 بلین امریکی ڈالر کے ساورن بانڈزکا اجراء

ریاض: چین کی وزارت خزانہ نے مرکزی حکومت کی نمائندگی کرتے ہوئے سعودی عرب کے دارالحکومت ریاض میں عالمی سرمایہ کاروں کو کامیابی کے ساتھ 2 بلین امریکی ڈالر کا ساورن بانڈزجاری کیا، جس کا مارکیٹ نے پرتپاک خیرمقدم کیا۔ سبسکرپشن کی کل رقم 39.73…
Read More...

چینی صدر کے پسندیدہ اقوال” کا تیسرا سیزن ہسپانوی زبان میں پیرو کے مین اسٹریم میڈیا پر نشر کیا…

چائنا میڈیاگروپ کی جانب سے تیار کردہ "شی جن پھنگ کے پسندیدہ اقوال" کا تیسرا سیزن ہسپانوی زبان میں پیرو کے قومی ریڈیو اور ٹیلی ویژن سمیت دیگر مین اسٹریم میڈیا پر نشر کیا جائے گا۔ "شی جن پھنگ کے پسندیدہ اقوال "کے تیسرے سیزن میں غربت کے…
Read More...

چینی صدر اپیک اجلاس میں شرکت کے لئے پیرو پہنچ گئے

لیما :چین کے صدر شی جن پھنگ خصوصی طیارے کے ذریعے لیما پہنچے جہاں وہ اپیک اقتصادی رہنماؤں کےاکتیسویں غیر رسمی اجلاس میں شرکت کریں گے اور پیرو کا سرکاری دورہ کریں گے۔ جمعہ کے روز چینی میڈیا کے مطابق شی جن پھنگ خصوصی طیارے کے…
Read More...

چین اور پیرو کے درمیان دوستی کے جذبے  کو شدت سے محسوس کیا ہے، چینی صدر

لیما :چین کے  صدر شی جن پھنگ نے لیما میں ایوان صدر میں پیرو کی صدر دینا بولوارٹ  سے ملاقات کی  ہے۔جمعہ کے روز چینی میڈ یا کے مطا بق  شی جن پھنگ نے کہا کہ  پیرو کا یہ  ان کا  تیسرا دورہ ہے اور ایک سال میں  صدر دینا  کے ساتھ  ان کی  تیسری…
Read More...

چین اور پیرو کے  صدور کی جانب سے چانکے بندر گاہ کے افتتاح کا اعلان

لیما:لیما  کے ایوان صدر میں ویڈیو لنک کے ذریعے چانکے بندرگاہ کی افتتاحی تقریب میں   چین اور پیرو کے سربراہان مملکت نے   مشترکہ طور پر شرکت کی اور بندرگاہ کے افتتاح کا اعلان کیا ۔جمعہ کے روز  چینی میڈ یا کے مطابق چینی صدر شی جن پھنگ نے چانکے…
Read More...