News Views Events

چینی صدرکی نئے دور میں پولیٹیکل آرمی بلڈنگ کے حوالے سے اہم ہدایات کی اشاعت

بیجنگ:چینی صدر شی جن پھنگ کی نئے دور میں پولیٹیکل آرمی بلڈنگ کے حوالے سے اہم ہدایات تحریری طور پر شائع کر دی گئی ہیں۔ کمیونسٹ پارٹی آف چائنا کی 18 ویں قومی کانگریس کے بعد سے ،شی جن پھنگ کی جانب سے پولیٹیکل آرمی بلڈنگ کے حوالے سے کل 89…
Read More...

نواز شریف کا ’عمران خان کی مقبولیت‘ کا مقابلہ کرنے کیلئے متحرک ہونے کا فیصلہ

اسلام آباد(نیوز ڈیسک) سیاسی منظر نامے اور ملک میں جاری بحران کے پیش نظر مسلم لیگ (ن) کے صدر اور سابق وزیر اعظم نواز شریف نے سیاسی طور پر متحرک ہونے کا فیصلہ کیا ہے، جس کا بنیادی مقصد ’جیل میں قید سابق وزیر اعظم اور بانی پاکستان تحریک انصاف…
Read More...

بوئنگ "اسٹار لائنر” کے پہلے انسان بردار مشن کی ناکامی اور پس پردہ حقائق

بیجنگ : آخرکار بوئنگ امریکی خلابازوں کو واپس زمین پر لانے میں ناکام رہا۔7 ستمبر کی علی الصبح تکنیکی خرابیوں کے شکار امریکی بوئنگ کا "اسٹار لائنر" خلائی جہاز، جسے پلان کے مطابق 14 جون کو زمین پر واپس آنا تھا، آخرکار بین الاقوامی خلائی…
Read More...

چین کی ہانگ کانگ سے متعلق امور میں امریکی مذموم اقدام کی شدید مخالفت

بیجنگ :چینی وزارت خارجہ کی ترجمان مائو ننگ سے یومیہ پریس کانفرنس میں امریکی کانگریس کے ایوان نمائندگان کی جانب سے ہانگ کانگ سے متعلقہ بل کی حالیہ منظوری کے بارے میں پوچھا گیا۔بدھ کے روز ترجمان نے کہا کہ ہم ہانگ کانگ سے متعلق معاملات میں…
Read More...

ایس سی او ممالک کی خواتین نے "شنگھائی اسپرٹ” پر عمل کیا ہے، چینی صدر

بیجنگ : چینی صدر شی جن پھنگ نے شنگھائی تعاون تنظیم کے ویمن فورم کو مبارکباد کا خط بھیجا۔بدھ کے روز انہوں نے کہا کہ جب سے شنگھائی تعاون تنظیم ویمن فورم منعقد ہوا ہے ، تمام ممالک کی خواتین نے "شنگھائی اسپرٹ" پر عمل کیا ہے اور مشترکہ مستقبل کی…
Read More...

آمنہ بلوچ نے سیکرٹری خارجہ کی ذمہ داریاں سنبھال لیں

اسلام آباد:سینئر سفارت کار آمنہ بلوچ نے سیکرٹری خارجہ کی ذمہ داریاں سنبھال لیں۔ اس حوالے سے ترجمان دفتر خارجہ ممتاز زہرا بلوچ نے کہا ہے کہ آمنہ بلوچ 33 ویں خارجہ سیکرٹری تعینات ہوئی ہیں، وہ ایک تجربہ کار سفارت کار ہیں۔ ترجمان دفتر…
Read More...

اگر پارلیمنٹ میں ریڈ لائن کراس ہوئی تو جلسے میں کئی ریڈ لائنیں کراس ہوئیں، خواجہ آصف

اسلام آباد:وزیر دفاع خواجہ آصف نے کہا ہے کہ اگر پارلیمنٹ میں ریڈ لائن کراس ہوئی تو جلسے میں کئی لائنیں کراس ہوئیں۔ قومی اسمبلی میں بات کرتے ہوئے انہوں ںے کہا کہ آپ کو اپنے قائد عمران خان کے کیسز سے اختلاف ہوگا، آپ عدالتوں سے رجوع کریں…
Read More...

سعودی عرب کے دارالحکومت ریاض میں تیسری عالمی مصنوعی ذہانت کانفرنس کا آغاز

ریاض:سعودی عرب کے دارالحکومت ریاض میں تین روزہ تیسری عالمی مصنوعی ذہانت سربراہ کانفرنس کا آغاز ہوا۔ اس سمٹ کا موضوع "انسانیت کے فائدے کے لئے مصنوعی ذہانت کا استعمال" ہے ، جس میں قومی مصنوعی ذہانت کی حکمت عملی ، جنریٹیو مصنوعی ذہانت ، عملی…
Read More...

اقوام متحدہ کے سیکرٹری جنرل کی غزہ میں پناہ گزینوں کی بستی پر اسرائیلی فضائی حملوں کی مذمت

جنیوا:اقوام متحدہ کے سیکریٹری جنرل انتونیو گوتریس نے اپنے ترجمان کے ذریعے ایک بیان جاری کیا جس میں جنوبی غزہ کی پٹی میں خان یونس کے علاقے میں پناہ گزینوں کی بستی پر اسرائیل کے حملے کی شدید مذمت کی گئی۔ قبل ازیں فلسطینی میڈیا رپورٹس کے…
Read More...

پہلے چین لاطینی امریکہ اور کیریبین ہیومن رائٹس گول میز اجلاس کا برازیل میں انعقاد

برازیل کے شہر ریو ڈی جنیرو میں پہلا چین لاطینی امریکہ اور کیریبین ہیومن رائٹس گول میز اجلاس منعقد ہوا۔ یہ چین اور لاطینی امریکہ اور کیریبین کے درمیان انسانی حقوق کے شعبے میں پہلا ادارہ جاتی تبادلہ اور سیمینار ہے۔ اس موقع پر چین اور لاطینی…
Read More...