News Views Events

سات عجائبات عالم کو کم وقت میں دیکھنے کا عالمی ریکارڈ قائم

مصر کے 45 برس کے سیاح مجدِ عیسیٰ نے تیز ترین وقت میں دنیا کے ساتوں عجائبات کا دورہ کرکے سابق ریکارڈ سے ساڑھے 4 گھنٹے قبل نیا ریکارڈ قائم کردیا۔ مجد عیسیٰ نے 6 دن 11 گھنٹوں اور 52 سیکنڈز میں دیوارِ چین، بھارت میں تاج محل، اردن میں قدیم شہر…
Read More...

پیٹرولیم انڈسٹری تباہی کے دہانے پر پہنچ گئی، ایسوسی ایشن کا وزیراعظم کو خط

اسلام آباد:آئل مارکیٹنگ ایسوسی ایشن کی جانب سے وزیراعظم کو لکھے گئے خط میں بتایا گیا ہے کہ ملک میں پیٹرولیم انڈسٹری تباہی کے دہانے پر پہنچ چکی ہے۔ چیئرمین ایسوسی ایشن طارق وزیر علی نے اپنے خط میں وزیراعظم شہباز شریف سے پیٹرولیم انڈسٹری…
Read More...

سونے کی قیمت میں مزید کمی ، فی تولہ کتنے کا ہوگیا؟

کراچی :عالمی و مقامی گولڈ مارکیٹس میں سونے کی قیمتوں میں مزید کمی ہوگئی۔ آل صرافہ اینڈجیولرز ایسوسی ایشن کےمطابق 24 قیراط فی تولہ سونے کی قیمت 1000 روپےکم ہوکر 250000 روپےکی پرآگئی،اس کےعلاوہ دس گرام سونے کے بھاؤ 857 روپے کی کمی سے…
Read More...

ہمیں ہر قیمت پر آئی ایم ایف اور مغرب کی غلامی سے نکلنا ہوگا: مفتی تقی عثمانی

کراچی :معروف عالم دین مفتی تقی عثمانی نے کہا ہے کہ ہم پر سیاسی غلامی مسلط ہے، ہم آئی ایم ایف کے بغیر نہیں چل سکتے، ایسے میں معاشرے کے مختلف طبقات مل بیٹھ کر حل نکالیں کہ ہم اس غلامی سے کیسے نکل سکتے ہیں۔ کراچی میں پریس کانفرنس کرتے ہوئے…
Read More...

فواد خان اور صنم سعید کی ویب سیریز ’برزخ‘ بھارتی مداحوں کو بھاگئی

ماضی میں ٹی وی اسکرین پر رومانوی جوڑی کے طور پر نظر آنے والے نامور اداکار فواد خان اور اداکارہ صنم سعید کی 12 سال بعد ایک ساتھ واپسی ہوئی ہے، جبکہ اس بار دونوں رومانوی جوڑی کے بجائے بہن بھائی کے کردار میں ویب سیریز میں جلوہ گر ہوئے ہیں۔…
Read More...

چین کا عالمی گورننس کی درست سمت کو برقرار رکھنے کے لئے مشترکہ کوششوں پر زور

اقوام متحدہ میں چین کے مستقل مندوب فو زونگ نے "اقوام متحدہ اور سی ایس ٹی او، سی آئی ایس اور شنگھائی تعاون تنظیم کے درمیان تعاون" کے موضوع پر سلامتی کونسل کے مباحثے میں تقریر کے دوران کہا کہ عالمی برادری کو شنگھائی تعاون تنظیم کے ارکان کی…
Read More...

چینی صدر کی اہلیہ کی سمر کیمپ ” لو ان دی سن لائیٹ ” میں شرکت

بیجنگ:چینی صدر شی جن پھنگ کی اہلیہ ، عالمی ادارہ صحت کی خیرسگالی سفیر برائے تپ دق اور ایڈز کے روک تھام اور کنٹرول اور لڑکیوں اور خواتین کی تعلیم کے لئے یونیسکو کی خصوصی ایلچی، پھنگ لی یوان نے بیجنگ سٹی لائبریری میں چینی اور افریقی بچوں کے…
Read More...

چیف الیکشن کمشنر اور ارکان کے خلاف سپریم جوڈیشل کونسل میں شکایت دائر

اسلام آباد:چیف الیکشن کمشنر سکندر سلطان راجہ اور ممبران کے خلاف سپریم جوڈیشل کونسل میں شکایت دائر کر دی گئی۔ تفصیلات کے مطابق شکایت حلیم عادل شیخ، جسٹس (ر) نور الحق قریشی اور شبیر احمد نے مشترکہ طور پر دائر کی ہے۔ شکایت کے متن کے مطابق…
Read More...

لیجنڈز انٹرکانٹی نینٹل ٹی 20 کے افتتاحی سیزن کی ٹرافی کی رونمائی

دبئی :امریکہ میں قائم بروسڈ اسپورٹس ایل ایل سی کی ملکیت لیجنڈز انٹرکانٹی نینٹل ٹی 20 نے اپنی ٹرافی کی رونمائی کردی ہے۔ اس ضمن میں نئی دہلی میں ایک عظیم الشان تقریب کا اہتمام کیا گیا۔ افتتاحی ایڈیشن 16 سے 28 اگست 2024 تک امریکی شہر ٹیکساس…
Read More...

چین میں طوفانی بارشوں اور سیلاب کے باعث پل گرنے سے 11 افراد ہلاک، درجنوں لاپتہ

بیجنگ: چین میں طوفانی بارشوں اور سیلاب کے باعث پل گرنے سے 11 افراد ہلاک اور 30 لاپتا ہو گئے۔ غیر ملکی میڈیا کے مطابق واقعہ چین کے صوبے شانزی میں پیش آیا جہاں جمعے کی رات کو اچانک تیز بارش اور سیلابی صورتحال کے باعث دریا پر بنا پل گرگیا…
Read More...