News Views Events

چین افریقہ اقتصادی اور تجارتی تعاون عالمی مفاد میں ہے ، چینی میڈیا

بیجنگ :بیجنگ میں آٹھویں چین افریقہ انٹرپرینیورز کانفرنس کا انعقاد کیا گیا۔ہفتہ کے روز چینی میڈیا کے مطابق اس موقع پر چینی اور افریقی کاروباری اداروں نے تعاون کو گہرا کرنے کے لئے نئی سمتیں تلاش کرنے اور باہمی فائدے اور جیت جیت نتائج کے حصول…
Read More...

چین میں سپر ٹائیفون کےباعث 12 لاکھ سے زائد افراد متاثر

بیجنگ:رواں سال چین میں سپر ٹائیفون 11 نے شدید نقصان پہنچایا ہے، بڑی تعداد میں صارفین بجلی اور مواصلات سے محروم ہوگئے اور کچھ مکانات منہدم ہوگئے۔ 7 تاریخ کو 12 بجے تک ، اس آفت کی وجہ سے ہائی نان ، گوانگ دونگ ، اور گوانگشی صوبوں اور خطوں…
Read More...

چینی صدر کے تجویز کردہ "دس شراکت داری اقدامات” کو عملی جامہ پہنایا جائے گا، کانگو کے صدر

بیجنگ:چین افریقہ تعاون فورم سمٹ کے اختتام پر ، یہ اعلان کیا گیا کہ اگلے تین سالوں میں ، چین افریقہ کے ساتھ مل کر جدیدکاری کو مشترکہ طور پر فروغ دینے ، چین ۔ افریقہ تعاون کو گہرا کرنے اور گلوبل ساؤتھ کی جدید کاری کی قیادت کرنے کے لئے 10 چین…
Read More...

ہانگ کانگ کے بہترین کاروباری ماحول کو امریکہ بدنام نہیں کر سکتا، چین

ہانگ کانگ میں چینی وزارت خارجہ کے کمشنر دفتر کے ترجمان نے ہانگ کانگ کے قومی سلامتی کے قانون کو بدنام کرنے اور ہانگ کانگ کے کاروباری ماحول کو کمزور کرنے کے لیے امریکی محکمہ خارجہ، محکمہ زراعت، محکمہ تجارت، ہوم لینڈ سیکیورٹی اور وزارت خزانہ…
Read More...

روسی اور یوکرینی افواج کے درمیان جھڑپوں کا سلسلہ جاری

روس کی وزارت دفاع نے بتایا کہ روسی فوج نے گزشتہ ہفتے یوکرین کے اہم اہداف پر 17 کلسٹر حملے کیے ہیں اور ڈونیٹسک کے علاقے میں چھ بستیوں کا کنٹرول سنبھال لیا ہے۔ یوکرین کی مسلح افواج کے جنرل اسٹاف نے جنگی رپورٹ جاری کی جس میں کہا گیا کہ اس دن…
Read More...

چین اور امریکہ کو حریف کے بجائے شراکت دار بننا چاہیئے،چینی وزیر خارجہ

بیجنگ:سی پی سی کی مرکزی کمیٹی کے پولیٹکل بیورو کے رکن اور چین کے وزیر خارجہ وانگ ای نے امریکی صدر کے بین الاقوامی موسمیاتی پالیسی کے سینئر مشیر جان پوڈیسٹا سے ملاقات کی۔ وانگ ای نے کہا کہ رواں سال چین اور امریکہ کے درمیان سفارتی تعلقات کے…
Read More...

چین زبردست تبدیلیوں سے گزرا ہے ،جدیدکاری اور صنعت کاری کو بہت ترقی دی ،صدر زمبابوے

زمبابوے کے صدر ایمرسن ایمنانگاگوا نے حال ہی میں چین افریقہ تعاون فورم سمٹ میں شرکت کی۔اس موقع پر انہوں نے چائنا میڈیا گروپ سے خصوصی بات چیت کرتے ہوئے کہا کہ گزشتہ 61 سالوں میں انہوں نے کئی بار چین کا دورہ کیا ہے اور چینی شہروں کی تیز رفتار…
Read More...

چائنا میڈیا گروپ کی جانب سے فرانس کی قومی اولمپک اور اسپورٹس کمیٹی کو اولمپک مجسمے کا عطیہ

بیجنگ:چھ ستمبر کو چائنا میڈیا گروپ کی جانب سے فرانس کی قومی اولمپک اور اسپورٹس کمیٹی کو عطیہ کردہ "اولمپک مجسمہ " کی تقریب رونمائی فرانس کے گرانڈے نویسی میں منعقد ہوئی۔ سی پی سی سینٹرل کمیٹی کے شعبہ تشہیر کے نائب سربراہ اور چائنا میڈیا گروپ…
Read More...

بھارتی گلوکار یویوہنی سنگھ اسلام کے بارے میں کیا کہتے ہیں؟

ممبئی (ویب ڈیسک) بھارت کے معروف میوزک پروڈیوسر، ریپر و گلوکار یویو ہنی سنگھ نے انکشاف کیا ہے کہ اُنہوں نے مذہبی بزرگوں اور صوفیوں سے اسلام کے بارے میں علم حاصل کیا تھا۔ مڈیا رپورٹس کے مطابق حال ہی میں یویو ہنی سنگھ نے بھارتی صحافی کو خصوصی…
Read More...

عمران خان کا نائب کپتان ہوں ، بھاگنے کا سچ بھی نہیں سکتا، شاہ محمود قریشی

لاہور(ویب ڈیسک) پاکستان تحریک انصاف کے وائس چیئرمین شاہ محمود قریشی نے کہا ہےکہ بانی پی ٹی آئی کا نائب کپتان ہوں بھاگنے کا سوچ بھی نہیں سکتا۔ تفصیلات کے مطابق لاہور کی انسداد دہشتگردی عدالت میں سانحہ 9 مئی کے مقدمات کی سماعت ہوئی جس سلسلے…
Read More...