News Views Events

سی پی سی کی مرکزی کمیٹی کا چینی طرز کی جدیدیت کو فروغ دینے کا فیصلہ

بیجنگ : کمیونسٹ پارٹی آف چائنا کی 20 ویں مرکزی کمیٹی کے تیسرے کل رکنی اجلاس نے اصلاحات کو مزید گہرا کرنے اور چینی طرز کی جدیدیت کو فروغ دینے کا فیصلہ جاری کیا۔ اتوار کے روز چینی میڈیا کے مطابق اس فیصلے میں اصلاحات کو ہمہ جہت…
Read More...

چین میں گرین ہاؤس گیسوں کے اخراج کا احاطہ کرنے والی دنیا کی سب سے بڑی کاربن مارکیٹ

بیجنگ:ووہان ، صوبہ ہوبے میں منعقدہ چائنا کاربن مارکیٹ کانفرنس میں ، نیشنل کاربن مارکیٹ ڈویلپمنٹ رپورٹ (2024) جاری کی گئی ۔ رپورٹ کے مطابق تین سال قبل اپنے آغاز کے بعد سے چین میں قومی کاربن اخراج ٹریڈنگ مارکیٹ تیزی سے ترقی کر رہی ہے اور یہ…
Read More...

چائنا میڈیا گروپ کا پیرس اولمپکس مارکیٹنگ میں نیا ریکارڈ

پیرس اولمپکس کا آغاز ہونے والا ہے اور چائنا میڈیا گروپ کی ان گیمز کے حوالے سے رپورٹنگ کی تیاریاں مکمل ہیں۔ پیرس اولمپک کھیلوں کی بڑی نشریات براڈکاسٹ کرنے والے بین الاقوامی میڈیا کی حیثیت سے ،اس بار سی ایم جی کی نشریاتی رپورٹ کا پیمانہ…
Read More...

ایم کیو ایم پاکستان بانی متحدہ کو 65 ہزار پاؤنڈ ادا کرے، برطانوی عدالت کا حکم

لندن :برطانیہ کی اپیل کورٹ نے متحدہ قومی موومنٹ پاکستان کو حکم دیا ہے کہ وہ 30 جولائی 2024 سے پہلے قانونی اخراجات کی مد میں بانی متحدہ الطاف حسین کو 65 ہزار پاؤنڈ (تقریباً 2 کروڑ 33 لاکھ 33 ہزار پاکستانی روپے) ادا کرے۔ بانی متحدہ نے ایم…
Read More...

لنکا پریمیئر لیگ میں کولمبو اسٹرائیکرز کا سفر ختم

کولمبو :ایلیمنیٹر مرحلے میں کینڈی فالکنز کے خلاف کولمبو اسٹرائیکرز کو شکست کا سامنا کرنا پڑا جس کے ساتھ ہی لنکا پریمیئر لیگ میں اس کا سفر بھی اختتام پذیر ہوگیا ۔ رواں سیزن کے آخری میچ میں کولمبو اسٹرائیکرز نے شاندار کارکردگی کا مظاہرہ…
Read More...

چین کی نئی معیاری پیداواری صلاحیت دنیا کے لئے اہمیت کی حامل ہیں، چینی میڈیا

بیجنگ :چین کے اقتصادی میدان میں "نئی معیاری پیداواری صلاحیت " ایک زبان زد عام اصطلاح بن گئی ہے ، حال ہی میں کمیونسٹ پارٹی آف چائنا (سی پی سی) کی 20 ویں سینٹرل کمیٹی کے تیسرے کل رکنی اجلاس میںچین میں ہمہ جہت اصلاحات کو مزید گہرا کرنے کے لئے…
Read More...

ہائی کورٹ کا فیصلہ ’غیرقانونی‘، 93 فیصد بھرتیاں میرٹ پر ہوں گی: بنگلہ دیش کی سپریم کورٹ

بنگلہ دیش کی سپریم کورٹ نے کوٹہ سسٹم کے حوالے سے ہائی کورٹ کا فیصلہ ’غیرقانونی‘ قرار دیتے ہوئے 93 فیصد بھرتیاں میرٹ کی بنیاد پر کرنے کا حکم دیا ہے۔ رواں ماہ کے آغاز سے ہی طلبہ سرکاری ملازمتوں میں کوٹہ سسٹم کے خلاف ملک بھر میں احتجاج کر…
Read More...

سسٹم میں خرابی سے دنیا بھر میں تقریباً 8.5 ملین ڈیوائسز متاثر ہوئیں ،مائیکروسافٹ

مائیکروسافٹ نے کہا ہے کہ امریکی کمپیوٹر سکیورٹی ٹیکنالوجی کمپنی کراؤڈ ہٹ کی جانب سے مائیکروسافٹ ونڈوز سسٹم کے لیے جاری کردہ سافٹ ویئر اپ ڈیٹ میںنقائص کے نتیجے میں ایک اندازے کے مطابق دنیا بھر میں اس سسٹم سے منسلک تقریبا 85 لاکھ ڈیوائسز…
Read More...

پہلی بار اسرائیلی افواج کا یمن میں حوثیوں کے ٹھکانوں پر فضائی حملہ،3افراد جاں بحق

یمن میں بحیرہ احمر کے بندرگاہی شہر الحدیدہ پر اسرائیلی فضائیہ نے حملہ کیا۔ حوثی میڈیا کے مطابق فضائی حملوں میں اب تک کم از کم تین افراد ہلاک اور 87 زخمی ہو چکے ہیں۔ اسرائیلی میڈیا کے مطابق یمن میں حوثیوں کے ٹھکانے پر یہ پہلا اسرائیلی فضائی…
Read More...

یورپی یونین کا فلسطینی علاقوں پر غیر قانونی قبضہ کے حوالے سے عالمی عدالت انصاف کی مشاورتی رائے پر…

یورپی یونین نے ایک بیان جاری کیا جس میں کہا گیا کہ مشرقی یروشلم سمیت مقبوضہ فلسطینی علاقے میں اسرائیل کی پالیسیوں اور طرز عمل کے قانونی نتائج کے بارے میں بین الاقوامی عدالت انصاف کی حالیہ مشاورتی رائے بنیادی طور پر یورپی یونین کے موقف سے…
Read More...