News Views Events

قومی کرکٹر محمد حارث شادی کے بندھن میں بندھ گئے

پشاور:قومی ٹیم کے نوجوان وکٹ کیپر بیٹر محمد حارث شادی کے بندھن میں بندھ گئے۔ کرکٹر محمد حارث کے ولیمہ کی تقریب تقریب پشاور میں ہوگی، جس میں کئی قومی کرکٹرز کی شرکت کا امکان ہے۔ بارات کی تقریب میں دوستوں اور رشتہ داروں نے شرکت کی، محمد…
Read More...

شہباز شریف سے ملائیشیا کے وزیراعظم کی ملاقات، علاقائی اور بین الاقوامی مسائل پر تبادلہ خیال

اسلام آباد:وزیراعظم شہباز شریف سے ملائیشیا کے وزیراعظم داتو سری انور ابراہیم سے ون آن ون ملاقات کی، جس میں دوطرفہ، علاقائی اور بین الاقوامی مسائل بشمول امت مسلمہ کو درپیش مسائل کا احاطہ کیا گیا۔ وزیراعظم آفس کی جانب سے جاری اعلامیے میں…
Read More...

اسلام آباد کی وکلا تنظیموں نے آئینی پیکیج مسترد کردیا، مزاحمت کا اعلان

اسلام آباد کی تینوں وکلاء تنظیموں نے سپریم کورٹ بار ایسوسی ایشن سے 63 اے نظرثانی درخواست فوری واپس لینے کا مطالبہ کر دیا۔ تفصیلات کے مطابق اسلام آباد ہائیکورٹ بار ، اسلام آباد ڈسٹرکٹ بار اور اسلام آباد بار کونسل نے مشترکہ پریس کانفرنس…
Read More...

چودھری پرویز الٰہی کا نام ای سی ایل سے نکالنے کا حکم

لاہور ہائیکورٹ نے سابق وزیراعلیٰ پنجاب چوہدری پرویز الہٰی کا نام ایگزٹ کنٹرول لسٹ (ای سی ایل) سے نکالنے کا حکم دے دیا۔ تفصیلات کے مطابق لاہور ہائیکورٹ کے جسٹس شمس محمود مرزا نے بڑا فیصلہ سناتے ہوئے سابق وزیراعلیٰ پنجاب چوہدری پرویز الہٰی…
Read More...

چیف جسٹس کسی کو بینچ میں بیٹھنے پر مجبور نہیں کر سکتے، سپریم کورٹ

اسلام آباد: سپریم کورٹ نے آرٹیکل 63 اے نظرثانی کیس کی گزشتہ روز کی سماعت کا حکمنامہ جاری کردیا۔ حکمنامے میں کہا گیا کہ نظرثانی کی درخواست 3 روز زائد المیعاد ہے، ایڈیشنل اٹارنی جنرل اور فاروق ایچ نائیک نے زائد المیعاد ہونے کی مخالفت نہیں…
Read More...

چین کا عالمی برادری سے مشرق وسطیٰ میں صورتحال کو مزید بگڑنے سے روکنے کا مطالبہ

بیجنگ: لبنان اور اسرائیل اور ایران اور اسرائیل کے درمیان کشیدگی میں اضافے پر تبصرہ کرتے ہوئے چینی وزارت خارجہ کے ترجمان نے2 اکتوبر کو کہا کہ چین کو مشرق وسطیٰ کی کشیدہ صورتحال پر گہری تشویش ہے۔ چین لبنان کی خودمختاری، سلامتی اور علاقائی…
Read More...

چین کے قیام کی 75 ویں سالگرہ پرپاکستان سمیت دنیا کے مختلف ممالک میں چینی قومی پرچم کشائی کی پروقار…

بیجنگ: عوامی جمہوریہ چین کے قیام کی 75 ویں سالگرہ مشترکہ طور پر منانے کے لئے یکم اکتوبر کو پاکستان کی گوادر پورٹ پر چینی قومی پرچم کشائی کی پروقار تقریب کا انعقاد کیا گیا جس میں گوادر پورٹ کے چینی اور پاکستانی ملازمین اور گوادر کے مقامی…
Read More...