News Views Events

بیروت میں اسرائیلی فضائی حملے میں 6 افراد شہید ،متعدد زخمی

بیروت:مقامی وقت کے مطابق 3 اکتوبر کی علی الصبح اسرائیلی فوج نے لبنان کے دارالحکومت بیروت کے وسط میں ایک عمارت پر حملہ کیا، جس کے نتیجے میں اب تک چھ افراد شہید اور متعدد زخمی ہو چکے ہیں۔ اسی دوران لبنانی حزب اللہ نے 3 تاریخ کو ایک بیان جاری…
Read More...

چین کی میکرو اکنامک کنٹرول پالیسیوں کے نمایاں اثرات مرتب ہو رہے ہیں،چینی میڈیا

بیجنگ: حال ہی میں، چین میں معیشت اور مارکیٹ کو فروغ دینے کے لئے سازگار پالیسیوں کا ایک سلسلہ نافذ کیا گیا ہے، جس سے مستقبل کے لئے سرمایہ کاروں کی پرامید توقعات کو مزید تقویت ملی ہے، اور بین الاقوامی اداروں نے بھی چینی اثاثوں کے انتظامات میں…
Read More...

فرانسیسی وزیر ثقافت کی پیرس اولمپکس کی کامیاب نشریات اور چین۔فرانس افرادی و ثقافتی تبادلہ سرگرمیوں…

بیجنگ:2 اکتوبر کو فرانسیسی وزیر ثقافت ریچیڈا دیتی نے چائنا میڈیا گروپ کے صدر کے نام ایک خط میں سی ایم جی کو پیرس اولمپک گیمز اور پیرس پیرا لمپک گیمز کی کامیاب نشریات کے ساتھ ساتھ فرانس-چین ثقافتی اور سیاحتی سال کے دوران ثقافتی تبادلہ…
Read More...

چین نے مشرق وسطیٰ میں جامع جنگ بندی کے لئے چارتجاویز پیش کر دیں

اقوام متحدہ :اقوام متحدہ میں چین کے مستقل مندوب فو چھونگ نے لبنان اسرائیل صورتحال کے حوالے سے سلامتی کونسل کے ہنگامی اجلاس میں کہا کہ موجودہ صورتحال میں اقوام متحدہ کی سلامتی کونسل کو یکجہتی کے ساتھ واضح مطالبہ اور فوری اقدامات کرنا ہوں…
Read More...

چین کی سائنسی جدت طرازی نے دنیا کو "نئی” قوت فراہم کی ہے، چینی میڈیا

بیجنگ :ورلڈ انٹلیکچوئل پراپرٹی آرگنائزیشن کی جانب سے جاری کردہ 2024 کے گلوبل انوویشن انڈیکس کے مطابق انوویشن انڈیکس میں چین کی رینکنگ گزشتہ سال کے مقابلے میں ایک درجہ بڑھ کر 11 ویں نمبر پر آ گئی ہے جس سے وہ ٹاپ 30 میں شامل واحد درمیانی…
Read More...

چین کی جانب سے مسلسل بارشوں کے پیش نظر نیپال کو ہنگامی امداد کی فراہمی

بیجنگ :نیپال میں مسلسل بارشیں ہو رہی ہے جس کی وجہ سے سیلاب اور مٹی کے تودے گرنے جیسی قدرتی آفات کا سامنا کرنا پڑ رہا ہے۔جمعرات کے روز نیپالی پولیس کے مطابق ملک بھر میں بارشوں کے باعث 233 افراد ہلاک ،25  لاپتہ اور 159 زخمی ہو ئے ہیں. 2…
Read More...

چینی وزیر خارجہ  نیپال میں شدید سیلاب پر اظہار ہمدردی 

بیجنگ :چینی وزیر خارجہ وانگ ای نے نیپال میں شدید سیلاب اور لینڈ سلائیڈنگ کے حوالے سے نیپال کی وزیر خارجہ آرزو رانا دوبے کو ہمدردی کا پیغام بھیجا۔جمعرات کے روز وانگ ای نے کہا کہ نیپال میں شدید بارشوں کی وجہ سے شدید سیلاب اور لینڈ سلائیڈنگ…
Read More...

آرٹیکل 63 اے نظرثانی سماعت؛ منحرف اراکین کا ووٹ شمار نہ کرنے کا فیصلہ کالعدم قرار

اسلام آباد: سپریم کورٹ نے آرٹیکل 63 اے کے فیصلے کے خلاف نظرثانی اپیلیں منظور کرتے ہوئے منحرف اراکین کا ووٹ شمار نہ کرنے کا فیصلہ کالعدم قرار دے دیا۔ تفصیلات کے مطابق چیف جسٹس پاکستان قاضی فائز عیسیٰ کی سربراہی میں پانچ رکنی لارجر بینچ نے…
Read More...

گنڈا پور ایک پیادہ ، اس کے پیچھے ایک کہانی چل رہی ہے ،فیصل واوڈا

اسلام آباد: سینیٹر فیصل واوڈا نے کہا ہے کہ پی ٹی آئی کو اب لاشیں چاہییں، عمران خان اپنے بچوں کو پاکستان لائیں۔ وفاقی دارالحکومت میں پریس کانفرنس کرتے ہوئے فیصل واوڈا نے کہا کہ پاکستان تحریک انصاف کو اب لاشیں چاہییں۔ پی ٹی آئی کے سربراہ…
Read More...

بل گیٹس 33 سال بعد دنیا کے 10 امیر ترین افراد کی فہرست سے باہر

واشنگٹن: مائیکرو سافٹ کے بانی بل گیٹس اپنی دولت میں مسلسل کمی کے باعث دنیا کے امیر ترین افراد کی فہرست میں 12 ویں نمبر پر آگئے۔ عالمی میڈیا کے مطابق بل گیٹس 1991 سے ہمیشہ دنیا کے 10 امیر ترین افراد میں شامل رہے ہیں تاہم اس بار وہ ’’ٹاپ…
Read More...