News Views Events
Browsing Category

چین

چین اور شام کے عوام دوستی کے لحاظ سے بہت قر یب ہیں، بشار الاسد

ہانگ چو ایشین گیمز کی افتتاحی تقریب اور اس سے متعلقہ سرگرمیوں میں شرکت کے لیے چین آنے والے شامی صدر بشار الاسد نے چائنا میڈیا گرو پ کو دئےگئے ایک انٹرویو میں کہا ہےکہ اگرچہ چین اور شام جغرافیائی طور پر بہت دور ہیں لیکن دونوں ممالک کے عوام…
Read More...

چینی صدر اور نیپالی وزیراعظم کی ملاقات

ہانگ ژو (شِنہوا) چین کے مشرقی صوبے ژے جیانگ کے صدرمقام ہانگ ژو میں چینی صدر شی جن پھنگ اور نیپالی وزیراعظم پشپا کمال دہل پراچاندا کے درمیان ملاقات ہوئی ہے۔ اس موقع پر چینی صدر نے کہا کہ چین اور نیپال نے بڑے اور چھوٹے ممالک کے درمیان…
Read More...

چینی صدر کا کھیلوں کے ذریعے امن، یکجہتی اور جامعیت کو فروغ دینے پر زور

ہانگ ژو(شِنہوا) چین کے صدر شی جن پھنگ نے کھیلوں کے ذریعے امن، یکجہتی اور جامعیت کو فروغ دینے پر زور دیا ہے۔ ہفتہ کو 19ویں ایشیائی کھیلوں کی افتتاحی تقریب سے قبل ہانگ ژو میں ایک استقبالیہ ضیافت سے خطاب کرتے ہوئے صدر شی کہا کہ ہم نصیب مستقبل…
Read More...

چینی صدر شی جن پھنگ کی کویت کے ولی عہد مشعل الاحمد الصباح سے ملاقات

چین کے صدر شی جن پھنگ نے کویت کے ولی عہد مشعل الاحمد الصباح سے ملاقات کی جو 19 ویں ایشین گیمز کی افتتاحی تقریب میں شرکت کے لیے چین آئے ہیں۔ چینی میڈ یا کے مطا بق شی جن پھنگ نے کہا کہ وہ ہانگ چو ایشین گیمز کی…
Read More...

چینی صدر کی بین الاقوامی اولمپک کمیٹی کے صدر تھامس بیچ سے ملاقات

چین کے صدر مملکت شی جن پھنگ نے بین الاقوامی اولمپک کمیٹی کے صدر تھامس بیچ سے ملاقات کی جو ہانگ چومیں 19 ویں ایشین گیمز کی افتتاحی تقریب میں شرکت کے لیے ہانگ چو میں موجود ہیں ۔  چینی میڈ یا کے مطا بق شی جن پھنگ نے کہا کہ وہ ہانگ چو ایشین…
Read More...

چینی صدر کی اولمپک کونسل آف ایشیا کے قائم مقام چیئرمین رندھیر سنگھ سے ملاقات

چین کے صدر شی جن پھنگ نے ہانگ چو میں 19 ویں ایشین گیمز کی افتتاحی تقریب میں شرکت کے لیے آنے والے اولمپک کونسل آف ایشیا کے قائم مقام چیئر مین رندھیر سنگھ سے ملاقات کی. جمعہ کے روز چینی میڈ یا کے مطا بق شی جن…
Read More...

چین کا شام کے ساتھ باہمی تعاون کو فروغ دینے کا اعلان

چینی صدر شی جن پھنگ نے شام کے صدر بشار الاسد سے ملاقات کی جو 19 ویں ایشین گیمز کی افتتاحی تقریب میں شرکت کے لیے چین آئے ہیں۔ چینی میڈ یا کے مطا بق شی جن پھنگ نے کہا کہ وہ ہانگ چو ایشین گیمز کی افتتاحی تقریب میں…
Read More...

اٹلی ، انسانی حقوق پر چین-یورپ سیمینار 2023 کا انعقاد

  اٹلی کے دارالحکومت روم میں ، انسانی حقوق پر چین-یورپ سیمینار 2023 کا انعقاد ہوا ۔  چینی میڈ یا کے مطا بق سیمینار میں چین، اٹلی، یونان، برطانیہ، امریکہ، جرمنی، نیدرلینڈز، اسپین، سوئٹزرلینڈ، آسٹریا، بلغاریہ، جمہوریہ چیک، ناروے، پولینڈ،…
Read More...

چین، بیلٹ اینڈ روڈفورم میں پاکستان سمیت 110 سے زائد ممالک شرکت کریں گے

بیجنگ:چین میں منعقدہ بیلٹ اینڈ روڈفورم میں پاکستان سمیت 110 سے زائد ممالک شرکت کریں گے۔ چینی میڈیا کے مطابق چینی وزارت خارجہ کی ترجمان ماؤ نینگ نے یومیہ پریس کانفرنس میں کہا ہےکہ تیسرا "بیلٹ اینڈ روڈ" فورم برائے بین الاقوامی تعاون رواں…
Read More...

چین کا بیلٹ اینڈ روڈ انیشیٹو کی مشترکہ تعمیر کو فروغ دینے کا اعلان

چین کے وزیر اعظم لی چھیانگ نے نان نینگ میں 20ویں چین-آسیان ایکسپو اور چین-آسیان بزنس اینڈ انویسٹمنٹ سمٹ کی افتتاحی تقریب میں شرکت کی۔ کمبوڈیا، لاؤس، ملائیشیا، ویتنام، انڈونیشیا، تھائی لینڈ اور آسیان ممالک کے ساتھ ساتھ…
Read More...