News Views Events
Browsing Category

بین الاقوامی

آٹھویں چائنہ بین الاقوامی درآمدی نمائش کے لئے 80 نمائش کنندگان کی تصدیق

شنگھائی (شِنہوا) چائنہ بین الاقوامی درآمدی نمائش کے اگلے برس ہونے والے 8 ویں ایڈیشن کے لئے مجموعی طور پر 80 کاروباری اداروں اور تنظیموں نے معاہدے پر دستخط کئے ہیں جو اس نمائش پر عالمی کاروباری اداروں کے مضبوط اعتماد کا اظہار ہے۔ان 80 شرکا…
Read More...

چین ملائشیا ہم نصیب معاشرے کی تعمیر کو فروغ دینا چاہیئے، چینی صدر

بیجنگ:چینی صدر شی جن پھنگ نے بیجنگ میں دورے پر آئے ہوئے ملائیشیا کے وزیر اعظم انور ابراہیم سے ملاقات کی۔ شی جن پھنگ نے کہا کہ فریقین کو چین اور ملائیشیا کے درمیان سفارتی تعلقات کے قیام کی پچاسویں سالگرہ منانے کے ساتھ چین ملائشیا ہم نصیب…
Read More...

چینی صدرنے دورہ حو بئی میں کن چیزوں پر خاص توجہ دی

بیجنگ:سی پی سی سینٹرل کمیٹی کے جنرل سیکرٹری، عوامی جمہوریہ چین کے صدر اور سینٹرل ملٹری کمیشن کے چیئرمین شی جن پھنگ نے صوبہ حوبئی کے اپنے حالیہ دورے کے دوران اس بات پر زور دیا کہ حوبئی کو اپنے فوائد کوبروئے کار لاتے ہوئے دریائے یانگزی کی…
Read More...

چینی صدرکی مایا سانڈو کو مالدووا کی صدر کے طور پر دوبارہ منتخب ہونے پر مبارکباد

بیجنگ:چین کے صدر شی جن پھنگ نے مایا سانڈو کو جمہوریہ مالدووا کا دوبارہ صدر منتخب ہونے پر مبارکباد کا پیغام بھیجا ۔ شی جن پھنگ نے اپنے پیغام میں کہا کہ چین اور مالڈووا روایتی دوستانہ شراکت دار ہیں۔ حالیہ برسوں میں، دونوں ممالک کے درمیان…
Read More...

چین ایجادات کی پیٹنٹ درخواستوں میں 1.64 ملین درخواستوں کے ساتھ دنیا میں سر فہرست

بیجنگ:سات تاریخ کو ورلڈ انٹلیکچوئل پراپرٹی آرگنائزیشن نے اپنی سالانہ رپورٹ "ورلڈ انٹلیکچوئل پراپرٹی انڈیکیٹرز" جاری کی ہے۔ رپورٹ کے مطابق 2023 میں عالمی ایجادات کی پیٹنٹ درخواستوں کی تعداد نے پہلی بار 35 لاکھ سے تجاوز کیا ہے جس میں چین…
Read More...

چین اور امریکہ دونوں کو تصادم سے نقصان ہوگا، چینی صدر

بیجنگ : صدر شی جن پھنگ نے ڈونلڈ ٹرمپ کو امریکہ کے صدار تی انتخابات جیتنے پر مبارکباد دینے کا پیغام بھیجا ۔جمعرات کے روز شی جن پھنگ نے کہا کہ تاریخ ہمیں بتاتی ہے کہ چین اور امریکہ دونوں کو تعاون سے فائدہ اور تصادم سے نقصان ہوگا۔ انہوں نے…
Read More...

چین کی اشیاء کی درآمدات اور برآمدات کی کل مالیت 36.02 ٹریلین ہو گئی

بیجنگ :چین کےجنرل ایڈمنسٹریشن آف کسٹمز کی جانب سے جاری اعدادوشمار کے مطابق رواں سال کے پہلے 10 ماہ میں چین کی اشیاء کی مجموعی درآمدی اور برآمدی مالیت 36.02 ٹریلین یوآن رہی جو سال بہ سال 5.2 فیصد اضافہ ہے۔ ان میں برآمدات 20.8 ٹریلین…
Read More...

اقوام متحدہ میں”سائنس اور ٹیکنالوجی کے پرامن استعمال” سے متعلق قرارداد تیسری بار منظور

بیجنگ :اقوام متحدہ کی جنرل اسمبلی کے اناسیویں اجلاس کی تخفیف اسلحہ اور بین الاقوامی سلامتی کمیٹی نے ایک بار پھر چین کی جانب سے پیش کردہ "بین الاقوامی سلامتی کے میدان میں سائنس اور ٹیکنالوجی کے پرامن استعمال پر بین الاقوامی تعاون…
Read More...

چینی وزیراعظم کی شنگھائی میں منگولین ہم منصب سے ملاقات

شنگھائی(شِنہوا)چینی وزیراعظم لی چھیانگ نے ساتویں چین بین الاقوامی درآمدی نمائش (سی آئی آئی ای) میں شریک منگولیا کے اپنے ہم منصب لووسن مسرائے ایون-اردینے سے ملاقات کی ہے۔لی چھیانگ نے کہا کہ چین اور منگولیا نے دونوں سربراہان مملکت کی…
Read More...