News Views Events
Browsing Category

بین الاقوامی

چین میں مصنوعی ذہانت سے متعلق تنظیموں اور اداروں کی تعداد تقریباً 19 لاکھ تک پہنچ گئی

بیجنگ:چین کے اسٹیٹ ایڈمنسٹریشن فار مارکیٹ ریگولیشن نے بارہ نومبر کو بتایا کہ اس سال 31 اکتوبر تک ، ملک بھر میں تقریبا 1.9 ملین "مصنوعی ذہانت" سے متعلق تنظیمیں اور ادارے موجود تھے ۔ تازہ ترین اعداد و شمار کے مطابق مصنوعی ذہانت سے متعلق…
Read More...

لبنان میں پیجر دھماکوں کا ذمہ دار اسرائیل ہے ۔ نیتن یاہو کی تصدیق

اسرائیلی وزیر اعظم بینجمن نیتن یاہو نے کہا کہ اگرچہ سکیورٹی اداروں کے اعلیٰ حکام اور متعلقہ سیاسی طبقے نے لبنان میں حزب اللہ کے خلاف پیجر دھماکوں کے آپریشن اور حزب اللہ کے اس وقت کے رہنما حسن نصراللہ کے قتل کی مخالفت کی تھی لیکن انہوں نے…
Read More...

جاپان میں ایشیبا کابینہ کا اجتماعی استعفیٰ

ٹوکیو:جاپان کی ایشیبا کابینہ نے اجتماعی طور پر استعفیٰ دے دیا۔1 اکتوبر کو، شیگیرو ایشیبا کو جاپان کا وزیر اعظم منتخب کیا گیا تھا ۔جاپان کی تاریخ میں بطور وزیر اعظم ان کا نمبر 102 تھا۔شیگیرو ایشیبا نے اقتدار سنبھالنے کے آٹھ دن بعد ایوان…
Read More...

پیرو میں اپیک رہنماؤں کے اجلاس کے ہفتہ کا آغاز

پیرو:پیرو کے دارالحکومت لیما میں ایشیا پیسفک اکنامک کوآپریشن (اے پی ای سی) رہنماؤں کے اجلاس کا ہفتہ شروع ہوا۔ ایشیا بحرالکاہل خطے کی 21 معیشتوں کے سربراہان حکومت اور سینئر حکام، نجی کاروباری اداروں کے نمائندے، ماہرین، اسکالرز اور میڈیا کی…
Read More...

امریکی میڈیا پر پیوٹن کی ٹرمپ سے فون پر گفتگو کی خبر پر روس کی جانب سے اب تک کوئی جواب نہیں آیا

واشنگٹن پوسٹ کی 10 نومبر کی خبر کے مطابق روسی صدر ولادیمیر پیوٹن اور امریکی نو منتخب صدر ڈونلڈ ٹرمپ کے درمیان 7 نومبر کو فون پر بات چیت ہوئی ہے ۔ رپورٹ کے مطابق ٹرمپ کے الیکشن جیتنے کے بعد دونوں کے درمیان یہ پہلی فون کال تھی ۔ذرائع کے…
Read More...

چین ،لیجیان-1 یاؤ-5 کیریئر راکٹ کو کامیابی کے ساتھ لانچ کر دیا گیا

بیجنگ وقت کے مطابق 11 نومبر کو دن 12 بجکر 3 منٹ پر لیجیان-1 یاؤ-5 کیریئر راکٹ کو ڈونگ فنگ کمرشل ایرو اسپیس انوویشن ٹیسٹ زون سے لانچ کیا گیا اور عمان کے انٹلیجنٹ ریموٹ سینسنگ سیٹلائٹ نمبر 1 سمیت کل 15 سیٹلائٹس کو کامیابی کے ساتھ مدار میں…
Read More...

چین اور روس کے درمیان سکیورٹی تعاون میکانزم کے نویں اجلاس کا انعقاد

بیجنگ:چین کی وزارت خارجہ کے ترجمان لین جیئن نے اعلان کیا کہ روسی فیڈریشن کی سلامتی کونسل کے سیکریٹری سرگئی شوئگو 11 سے 15 نومبر تک چین-روس سالانہ اسٹریٹجک سیکیورٹی مشاورت کے 19 ویں دور اور چین-روس قانون نافذ کرنے اور سیکیورٹی تعاون میکانزم…
Read More...

چین، چائنہ بین الاقوامی درآمدی نمائش میں امریکی خوراک و زراعت کمپنیوں کے ساتھ معاہدوں میں اضافہ

شنگھائی (شِنہوا) شنگھائی میں 7 ویں چائنہ بین الاقوامی درآمدی نمائش کے دوران امریکی خوراک و زراعت کمپنیوں کے ساتھ دستخط شدہ معاہدوں کی مالیت میں اضافہ ہوا۔ اس پویلین میں 14 نمائش کنندگان نے شرکت کی تھی۔ شنگھائی میں امریکی چیمبر آف کامرس…
Read More...

چین، درآمدی نمائش میں تجارتی حجم 80 ارب امریکی ڈالر سے تجاوز کر گیا

بیجنگ : ساتویں چائنا انٹرنیشنل امپورٹ ایکسپو سی آئی آئی ای 10 نومبر کو اختتام پذیر ہوئی۔ اعداد و شمار کے مطابق موجودہ ایکسپو نے نتیجہ خیز ثمرات حاصل کیے ہیں۔ سالانہ اعتبار سے ارادے پر مبنی تجارتی حجم 80.01 بلین امریکی ڈالر سے…
Read More...

چین کے ای کامرس لاجسٹکس انڈیکس میں اضافہ

چین کے ای کامرس لاجسٹکس انڈیکس میں اضافہ بیجنگ: چائنا فیڈریشن آف لاجسٹک اینڈ پرچیزنگ نے چائنا ای کامرس لاجسٹک انڈیکس کا اعلان کیا۔ چین کا ای کامرس لاجسٹکس انڈیکس 115 پوائنٹس رہا ، جو پچھلے مہینے کے مقابلے میں 0.6 پوائنٹس کا…
Read More...