News Views Events
Browsing Category

بین الاقوامی

غزہ میں انسانی تباہی کو روکنے کی ہر ممکن کوشش اسرائیل کی ذمہ داری ہے، چینی مندوب

اقوام متحدہ کی سلامتی کونسل کے اجلاس میں چینی مندوب نے اسرائیل پر زور دیا کہ وہ اقوام متحدہ سمیت دیگر انسانی ہمدردی کے اداروں کے ساتھ جامع تعاون کرے تاکہ انسانی ہمدردی کے اداروں کی حفاظت اور ان سے ملنے والی سہولت کو یقینی بنایا جا سکے۔…
Read More...

گزشتہ پانچ ہفتوں میں اسرائیلی فوج کی جانب سے شمالی غزہ پر حملوں میں بڑی تعداد میں عام شہریوں کی…

اقوام متحدہ کے ہائی کمشنر برائے انسانی حقوق کے دفتر نے ایک تازہ ترین رپورٹ جاری کی جس میں گزشتہ پانچ ہفتوں کے دوران شمالی غزہ کی پٹی پر اسرائیلی فوج کے مسلسل حملوں کی مذمت کی گئی ہے جس کے نتیجے میں بڑی تعداد میں شہری ہلاکتیں ہوئی ہیں۔رپورٹ…
Read More...

چین موسمیاتی تبدیلی سے متعلق جنوب جنوب تعاون کے ابتدائی وارننگ فلیگ شپ منصوبے کو فروع دے گا ،چینی…

باکو:چینی صدر شی جن پھنگ کے خصوصی نمائندے، سی پی سی کی مرکزی کمیٹی کے پولیٹیکل بیورو کی سٹینڈنگ کمیٹی کے رکن اور ریاستی کونسل کے نائب وزیر اعظم ڈنگ شوئی شیانگ نے آذربائیجان کے دارالحکومت باکو میں "ابتدائی وارننگ کو مضبوط بنانے اور موسمیاتی…
Read More...

سوڈان میں 76 فیصد آبادی کو اب بھی کوئی امداد نہیں ملی،یو این رپورٹ

اقوام متحدہ کے ترقیاتی پروگرام اور انٹرنیشنل فوڈ پالیسی ریسرچ انسٹی ٹیوٹ کی جانب سے جاری کردہ ایک رپورٹ کے مطابق سوڈان میں مسلح تنازع کے آغاز کے بعد ملک میں انسانی امداد حاصل کرنے والے افراد کی تعداد میں اضافہ ہوا ہے لیکن 76 فیصد آبادی کو…
Read More...

چینی فلموں کے ذریعے چین اور امریکہ کے درمیان ثقافتی تبادلوں کا فروغ

چینی فلموں کے ذریعے چین اور امریکہ کے درمیان ثقافتی تبادلوں کا فروغ بیجنگ : امریکی شہر لاس ویگاس میں 45 ویں امریکی فلم مارکیٹ اختتام پذیر ہوگئی. چینی میڈ یا کے مطا بق سرگرمی کے دوران "چائنا فلم جوائنٹ بوتھ" نے مجموعی طور پر 201 فلمیں اور…
Read More...

چین میں تیز رفتارگاڑی نے لوگوں کو کچل دیا، 35افراد ہلاک

چین ، کارحادثے میں 35افراد ہلاک، متعدد زخمی بیجنگ : چین کے صوبہ گوانگ ڈونگ کے شہر چو ہائی میں پیدل چلنے والے افراد پر ایک گاڑی چڑھ دوڑی ۔منگل کے روز چینی میڈ یا نے بتا یا کہ اب تک واقعے میں 35 افراد ہلاک اور 43 شدید زخمی ہو چکے ہیں۔ واقعے…
Read More...

چین-لاطینی امریکہ ہم نصیب معاشرے کی تعمیر میں وافر ثمرات حاصل ہوئے ہیں، چینی وزارت خارجہ

بیجنگ:چینی وزارت خارجہ کے ترجمان لین جیئن نے یومیہ پریس کانفرنس میں چین لاطینی امریکہ ہم نصیب معاشرے کی تعمیر میں حاصل شدہ کامیابیوں کے حوالے سے کہا کہ گزشتہ 10 سالوں میں چینی صدر شی جن پھنگ کی پیش کردہ چین لاطینی امریکہ ہم نصیب معاشرے کی…
Read More...

چین اور روس کا عالمی سلامتی اور استحکام کو فروغ دینے پر اتفاق

بیجنگ:کمیونسٹ پارٹی آف چائنا کی مرکزی کمیٹی کے سیاسی بیورو کے رکن اور سی پی سی کی مرکزی کمیٹی کے خارجہ امور دفتر کے ڈائریکٹر وانگ ای نے روسی فیڈریشن کی سلامتی کونسل کے سیکریٹری سرگئی شوئیگو کے ساتھ چین روس اسٹریٹجک سیکیورٹی مشاورت کے 19ویں…
Read More...

چین کا اپیک اجلاس کو کامیاب بنانے میں تمام فریقوں کے ساتھ مل کر کام کرنے کا عزم

بیجنگ:چین کی وزارت خارجہ کے ترجمان لین جیئن نے یومیہ پریس کانفرنس میں 31 ویں اپیک رہنماؤں کے غیررسمی اجلاس کے حوالے سے کہا کہ چینی صدر شی جن پھنگ اس سال کےاپیک رہنماؤں کےغیررسمی اجلاس میں شرکت کریں گے جس سے چین کی جانب سے ایشیا بحرالکاہل…
Read More...

” ڈبل11″ اور عالمی صارفین میں چینی سرحد پار ای کامرس کی مقبولیت

بیجنگ:گیارہ نومبر کو چین میں شاپنگ ڈے کے طور پر منایا جاتا ہے اور ملک بھر میں خرید و فروخت کی سرگرمیاں عروج پر ہوتی ہیں۔2009 میں پہلے "ڈبل 11" یعنی "گیارہ نومبر " کے شاپنگ ڈے کے بعد سے گزشتہ 16 سال کے دوران ، " ڈبل11 " شاپنگ فیسٹیول کی…
Read More...