News Views Events

سوڈان غیر معمولی فوڈ سکیورٹی بحران کا شکار ہے، اقوام متحدہ

اقوام متحدہ کی فوڈ اینڈ ایگریکلچر آرگنائزیشن نے سوڈان کی صورتحال پر ایک رپورٹ جاری کی جس میں کہا گیا کہ سوڈان غیر معمولی فوڈ سیکیورٹی بحران کا شکار ہے اور اسے ملکی تاریخ کے بدترین قحط کا سامنا ہے۔ رپورٹ کے مطابق اقوام متحدہ کے انٹیگریٹڈ…
Read More...

اسرائیلی فوج کے لبنان اسرائیل عارضی سرحد کے لبنانی حصے میں واقع کئی قصبوں پر حملے

لبنان کی سرکاری خبر رساں ایجنسی نے لبنان کی وزارت صحت عامہ سے ملی اطلاعات کا حوالہ دیتے ہوئے بتایا کہ اسرائیلی فوج نے پانچ تاریخ کو لبنان اسرائیل عارضی سرحد کے لبنانی حصے میں واقع مسجیبل جیسے کئی قصبوں پر حملے کیے جن میں دو افراد جاں بحق…
Read More...

یو این آر ڈبلیو اے کے اہلکاروں پر اسرائیل پر حملوں میں ملوث ہونے کا الزام، اقوام متحدہ کی تحقیقات…

اقوام متحدہ کے سیکرٹری جنرل کے ترجمان کے دفتر نے اقوام متحدہ کے انٹرنل اوورسائٹ سروسز آفس کی 7 اکتوبر 2023 کو فلسطینی اسلامی مزاحمتی تحریک (حماس) کی جانب سے اسرائیل پر حملے میں مشرق قریب میں فلسطینی پناہ گزینوں کے لیے اقوام متحدہ کی ریلیف…
Read More...

کمالا دیوی ہیرس نے ڈیموکریٹک صدارتی نامزدگی جیت لی

نیویارک:امریکی نائب صدر کمالادیوی ہیرس نے باضابطہ طور پر 2024 کے امریکی صدارتی انتخابات کے لیے ڈیموکریٹک صدارتی نامزدگی حاصل کر لی۔ یکم اگست سے تقریباً 4,700 ڈیموکریٹک نمائندوں نے پانچ روزہ آن لائن ووٹنگ میں حصہ لیا ،ووٹنگ 5 تاریخ کی شام…
Read More...

مشرق وسطیٰ کے لیے چین اور سوئٹزرلینڈ کے خصوصی ایلچیوں کے درمیان ٹیلی فونک بات چیت

بیجنگ:مشرق وسطیٰ کے لیے چینی حکومت کے خصوصی ایلچی زائی جون نے سوئٹزرلینڈ کےہم منصب برول ہارٹ سے ٹیلی فون پر بات چیت کی ۔ برول ہارٹ نے چین میں مصالحتی مذاکرات کے انعقاد میں 14 فلسطینی دھڑوں کی کامیاب ثالثی اور تقسیم کے خاتمے اور فلسطینی…
Read More...

یو ایس اے ڈی اے کا منافقانہ دوہرا معیار ہے، چینی اینٹی ڈوپنگ سینٹر

بیجنگ :رواں سال 26 مارچ کو امریکی اولمپک ٹریک اینڈ فیلڈ اسٹار ایرین نائٹن کا ڈوپنگ ٹیسٹ کے دوران اسٹیرائڈز (ٹرینبولون) کا ٹیسٹ مثبت آیا تھا۔ لیکن امریکی اینٹی ڈوپنگ ایجنسی (یو ایس اے ڈی اے) نے پیرس اولمپکس کے ملکی کوالیفائرز کے آغاز سے…
Read More...

ہمیں ثقافتی ورثے کے تحفظ کی صلاحیت کو صحیح معنوں میں بہتر بنانا ہوگا، چینی صدر

بیجنگ :کمیونسٹ پارٹی آف چائنا کی مرکزی کمیٹی کے جنرل سیکریٹری ، چینی صدر اور مرکزی فوجی کمیشن کے چیئرمین شی جن پھنگ نے ثقافتی اور قدرتی ورثے کے تحفظ، وراثت اور استعمال کو مضبوط بنانے کے بارے میں اہم ہدایات دیتے ہوئے نشاندہی کی ہے کہ "بیجنگ…
Read More...

چین کی جامع گہری اصلاحات اور اعلیٰ سطح کے کھلے پن کے حوالے سے رپورٹ کا اجراء

بیجنگ :چین، روس، کینیڈا اور بھارت کے تھنک ٹینکس کی جانب سے مشترکہ طور پر مرتب کردہ تحقیقی رپورٹ "مشکل مسائل سے نمٹنا: نئے دور میں چین کی جامع گہری اصلاحات اور اعلیٰ سطحیٰ کھلے پن کا عمل نیز 2029 اور 2035کا وژن " جاری کی گئی، جس میں اصلاحات…
Read More...

ڈاکٹر شاہد قتل میں بیٹا ملوث ہونے کے بعد مزید حیران کن انکشافات

پاکستان تحریک انصاف کے رہنما ڈاکٹر شاہد صدیق قتل کیس میں بیٹے کے ملوث ہونے کے بعد مزید حیران کن انکشافات سامنے آئے ہیں۔ آرگنائزڈ کرائم یونٹ پولیس ذرائع کے مطابق دوران تفتیش انکشاف ہوا ہے کہ قاتل بیٹے عبدالقیوم نے اپنے والد (مقتول) ڈاکٹر…
Read More...

چیف جسٹس کا یوم آزادی پر بڑا اقدام،31ہزار680مربع فٹ زمین بلوچستان کو عطیہ کردی

اسلام آباد:77 یوم آزادی کے موقع پر چیف جسٹس آف پاکستان قاضی فائز عیسیٰ اور ان کے اہل خانہ کی جانب سے بڑا اقدام اٹھایا گیا ہے۔ تفصیلات کے مطابق قاضی فائز عیسیٰ اور ان کے خاندان نے 31 ہزار 680 مربع فٹ زمین بلوچستان حکومت کو عطیہ کر دی ہے۔…
Read More...