News Views Events

یوپی نوابز ابوظہبی ٹی 10 لیگ میں ڈیبیو کے لئے تیار

دبئی : ابوظبی ٹی 10 لیگ میں ایک نئی فرنچائش یوپی نوابز شامل ہورہی ہے۔ یہ ٹیم کیپیٹلسٹ لیویش چوہدری کی ملکیت ہے۔ ان کا تعلق بھارتی ریاست اترپردیش سے ہے۔ ان کا وقت غازی آباد اور مظفر نگر میں گزرا جہاں ان کی کرکٹ سے کافی یادیں جڑی ہیں۔ ۔کرکٹ…
Read More...

ابوظہبی ٹی 10 میں 2 نئی ٹیمیں بولٹ عجمان اور یو پی نوابز شامل ، تعداد 10 ہوگئی

ابوظہبی :ابوظبی ٹی 10 کے 2024 ایڈیشن میں جوز بٹلر، جونی بیئرسٹو، مارکس اسٹوئنس، لوکی فرگوسن اور راشد خان سمیت کئی دیگر عالمی سپر اسٹارز شرکت کریں گے۔ رواں سال 2 نئی فرنچائزز، بولٹس عجمان اور یوپی نوابز مقابلے میں شامل ہوں گی جس سے یہ…
Read More...

چینی خوراک کے پیالہ” کو زیادہ سے زیادہ وافر بنایا جائے

بیجنگ:16 اکتوبر 44 واں ورلڈ فوڈ ڈے ہے، جس کا موضوع ہے "فوڈ سیکیورٹی ، بہتر زندگی اور روشن مستقبل کی تعمیر" ۔ ہر سال، خوراک کے عالمی دن کا ہفتہ چین میں فوڈ سیکیورٹی پبلسٹی کا ہفتہ بھی منایا جاتا ہے، اور چین کے تمام علاقوں میں فوڈ سیکیورٹی…
Read More...

شنگھائی تعاون تنظیم کے 23 سربراہان حکومت اجلاس کا مشترکہ اعلامیہ جاری

اسلام آباد(نیوزڈیسک)شنگھائی تعاون تنظیم کے 23 سربراہان حکومت اجلاس کا مشترکہ اعلامیہ جاری کر دیا گیا۔ جاری اعلامیہ کے مطابق ایس سی او کانفرنس میں رکن ممالک کا نئے اقتصادی ڈائیلاگ پر اتفاق کیا گیا ۔ شنگھائی تعاون تنظیم سربراہان حکومت…
Read More...

پاک چین تعلقات کی موجودہ ترقی پر اظہار اطمینان ،مشترکہ اعلامیہ جاری

اسلام آباد:وزیر اعظم شہباز شریف کی دعوت پر عوامی جمہوریہ چین کے وزیر اعظم لی چھیانگ 14 سے 17 اکتوبر 2024 تک پاکستان کے سرکاری دورہ پر ہیں اور اس دوران وہ پاکستان کی میزبانی میں شنگھائی تعاون تنظیم کے رکن ممالک کے سربراہان مملکت (وزرائے…
Read More...

چین اور پاکستان کا دہشت گردی کے خلاف جنگ میں” زیرو ٹالرنس” کا اعادہ

بیجنگ:چینی وزارت خارجہ کی ترجمان ماؤ ننگ نے چینی وزیر اعظم کے دورہ پاکستان کے حوالے سے کہا کہ یہ گزشتہ 11 سالوں میں کسی چینی وزیر اعظم کا پاکستان کا دوسرا دورہ ہے ۔انہوں نے کہا کہ ایک سال کے دوران دونوں ممالک نے وزرائے اعظم کے باہمی دورے…
Read More...

روس اور منگولیا کے ساتھ مل کر کام کرنے کو تیار ہیں ، چینی وزیراعظم

اسلام آباد:چین کے وزیر اعظم لی چھیانگ نے شنگھائی تعاون تنظیم کے رکن ممالک کے سربراہان حکومت (وزیر اعظم) کی کونسل کے تئیسویں اجلاس میں شرکت کے دوران روسی وزیر اعظم میخائل ولادیمیر اور منگولیا کے وزیر اعظم اویون ایرڈن کے ساتھ سہ فریقی ملاقات…
Read More...

چین کی غیر ملکی تجارت کی توقع سے زیادہ اور مستحکم ترقی ،چینی میڈیا

بیجنگ :چین کی غیر ملکی تجارت کی جانب سے جاری کردہ تازہ ترین اعداد و شمار کے مطابق رواں سال کی پہلی تین سہ ماہیوں میں چین کی اشیاء کی درآمدات اور برآمدات 32.33 ٹریلین یوآن رہیں جو سال بہ سال 5.3 فیصد اضافہ ہے۔ان میں برآمدات میں 6.2 فیصد…
Read More...

چین کا تائیوان کی نمائندگی کرنا بالکل جائز ہے،چینی اسٹیٹ کونسل تائیوان امور

بیجنگ:چین کے تائیوان علاقے کے سربراہ لائی چھنگ ڈے نے اپنی ایک حالیہ تقریر میں کہا ہے کہ "عوامی جمہوریہ چین کو تائیوان کی نمائندگی کرنے کا کوئی حق نہیں ہے" اور یہ کہ وہ "تائیوان اور بین الاقوامی برادری کے درمیان تعاون کو گہرا کریں گے"۔اس…
Read More...

صدر مملکت نے قومی اسمبلی اور سینیٹ کے علیحدہ علیحدہ اجلاس طلب کر لیے

اسلام آباد(نیوزڈیسک)صدر مملکت آصف علی زرداری نے قومی اسمبلی اور سینیٹ کے علیحدہ علیحدہ اجلاس طلب کر لیے۔ صدر مملکت نے قومی اسمبلی کا اجلاس 17 اکتوبر بروز جمعرات سہ پہر چار بجے جبکہ سینیٹ اجلاس 17 اکتوبر بروز جمعرات سہ پہر تین بجے طلب کر…
Read More...