News Views Events

شہد کا شوقین پولیس اہلکار نوکری سے ہاتھ دھو بیٹھا

لاہور: شہد کے شوقین پولیس اہلکار کو نوکری سے ہاتھ دھونا پڑے۔ تفصیلات کے مطابق لاہور میں رشید نامی پولیس اہلکار نے سڑک کے کنارے شہد فروش سے ایک ڈبہ شہد لیا۔ شہد فروش پولیس اہلکار سے قیمت ادا کرنے پر اصرار کرتا رہا۔ پولیس اہلکار نے شہد کی…
Read More...

چین پاکستان مشترکہ اعلامیہ ۔امن دوستی اور اعتماد کی جیت

اعتصام الحق ثاقب شنگھائی تعاون تنظیم کے تئیسویں اجلاس میں شرکت اور پاکستان  کے دورے پر  اپنے وفد کے ہمراہ آئے چین کے وزیر اعظم لی چھیانگ نے  پاکستان کے صدر ،وزیر اعظم اور عسکری قیادت سے ملاقاتیں کیں ۔اس دورے  سے پہلے کراچی میں…
Read More...

خواتین کی تعلیم کا تعلق دنیا کے مستقبل سے ہے، چینی خاتون اول

بیجنگ : لڑکیوں اور خواتین کی تعلیم کے لئے یونیسکو انعام 2024 کی تقریب پیرس، فرانس میں منعقد ہوئی۔چین کی خاتون اول اور خواتین اور لڑکیوں کی تعلیم کے لئے یونیسکو کی خصوصی ایلچی پھنگ لی یوان نے تقریب کے نام تہنیتی پیغام بھیجا ۔جمعرات کے روز…
Read More...

چین ، گلوبل ساؤتھ تھنک ٹینک فورم کا  بیجنگ میں  انعقاد

اسلام آباد : پاکستان انسٹی ٹیوٹ آف ریجنل اسٹڈیز    کے  صدر  جوہر سلیم نے کہا ہے کہ آج کے معاشرے میں، ہم سب کو بہت سے مشترکہ چیلنجز کا سامنا  ہے جیسے آب و ہوا کی  تبدیلی ، دہشت گردی،  انسداد غربت   اور  دیگر مسائل .  یہ سب کچھ  اقوام…
Read More...

چینی صدر کی  نوجوانوں کو تکنیکی جدت طرازی میں حصہ لینے کی حوصلہ افزائی

بیجنگ : چین کے صدر شی جن پھنگ نے چائنا انٹرنیشنل یونیورسٹی اسٹوڈنٹ انوویشن مقابلے میں حصہ لینے والے طلباء کے نمائندوں کو ایک جوابی  خط بھیجا، جس میں ان کی خوشگوار حوصلہ افزائی کی گئی اور پرجوش امیدوں کا اظہار کیا  گیا۔ جمعرات کے روز شی جن…
Read More...

ابوظہبی ٹی 10 سیزن 8 میں دفاعی چیمپیئن نیو یارک اسٹرائیکرز کی واپسی

دبئی :ابوظہبی ٹی 10 کی دفاعی چیمپیئن نیو یارک اسٹرائیکرز ٹورنامنٹ کے 8 ویں ایڈیشن میں اپنی واپسی کی تیاری کررہی ہے۔ بڑھتی توقعات اور ٹرافی کے حصول کے واضح ہدف کے ساتھ ، اسٹرائیکرز آنے والے دنوں میں ابوظبی ٹی 10 ٹورنامنٹ کے قریب آتے ہی…
Read More...

طالبہ کے مبینہ ریپ کیس کی تحقیقات مکمل، ’واقعہ سِرے سے ہوا ہی نہیں‘مریم نواز

لاہور: وزیراعلیٰ پنجاب مریم نواز نے بدھ کو ایک ہنگامی پریس کانفرنس میں یہ اعلان کیا ہے کہ لاہور کے نجی کالج میں مبینہ ریپ کی تحقیقات مکمل ہو گئی ہیں اور حکومت اس نتیجے پر پہنچی ہے کہ ایسا کوئی واقعہ سرے سے ہوا ہی نہیں۔ مریم نواز نے سوشل…
Read More...

چین اور پاکستان کے درمیان مقامی کرنسی کے تبادلے کے معاہدے کی تجدید

بیجنگ:چین کے مرکزی بینک نے 16  اکتوبر  کو اعلان کیا ہے  کہ اسٹیٹ کونسل کی منظوری سے پیپلز بینک آف چائنا اور اسٹیٹ بینک آف پاکستان نے حال ہی میں دو طرفہ مقامی کرنسی کے تبادلے کے معاہدے کی تجدید کی ہے، جس کا سویپ اسکیل 30 ارب یوآن/1.18…
Read More...

افریقہ کے لیے امریکی سرمایہ کاری اور امداد کا منافقانہ رویہ

واشنگٹن :وائٹ ہاؤس نے حال ہی میں اعلان کیا تھا کہ صدر جو بائیڈن نے اکتوبر کے وسط میں جرمنی اور انگولا کا اپنا طے شدہ دورہ ملتوی کر دیا ہے۔ ان میں انگولا کا دورہ بائیڈن کی جانب سے ایک سال قبل کیا گیا وعدہ ہے۔ اس سے لوگوں کو یہ لگتا ہے کہ…
Read More...

چینی صدر کا صوبہ فوجیان کا دورہ ، چینی طرز کی جدیدکاری کی تعمیر پر زور

بیجنگ :چین کے صدر شی جن پھنگ نے صوبہ فوجیان میں دورے کے دوران اس بات پر زور دیا کہ فوجیان کو نئے ترقیاتی تصور کو مکمل طور پر نافذ کرنا چاہئے، جدید معاشی نظام کی تعمیر کو تیز کرنا چاہیے ، آبنائے تائیوان کے دونوں کناروں کے انضمام اور ترقی کی…
Read More...