News Views Events

چند دنوں میں معاشی پلان اور بجلی کی قیمت میں کمی کی خوشخبری دونگا: وزیراعظم

اسلام آباد: وزیراعظم شہباز شریف نے کہا ہے کہ بجلی کی قیمتوں میں کمی کے بغیر پاکستان کی صنعت ترقی نہیں کرسکتی اور اگلے چند دنوں میں بجلی کی قیمتوں میں کمی کی خوشخبری ملے گی۔ تفصیلات کے مطابق اسلام آباد میں یوم آزادی کی تقریب سے خطاب کرتے…
Read More...

حماس کا جنگ بندی پر براہ راست عمل درآمد کا مطالبہ

فلسطینی اسلامی مزاحمتی تحریک (حماس) نے کہا کہ وہ 15 تاریخ کو ہونے والے جنگ بندی مذاکرات میں حصہ نہیں لے گی اور ایک بار پھر اس بات پر زور دیا کہ حماس کا مطالبہ مذاکرات کا نیا دور شروع کرنے کے بجائے جنگ بندی کے معاہدے پر عمل درآمد ہے جس پر…
Read More...

چینی صدر کا آبی ذخائر کے حوالے سے ماحولیاتی تحفظ کے رضاکاروں کے نام جوابی خط

بیجنگ:چین کے دوسرے قومی یوم ماحولیا ت کی آمد پر سی پی سی کی مرکزی کمیٹی کے جنرل سکریٹری، عوامی جمہوریہ چین کے صدر اور سینٹرل ملٹری کمیشن کے چیئرمین شی جن پھنگ نے صوبہ ہوبئی کے شی یئن کے دین جیانگ کھو ریزروائر ایریا میں ماحولیاتی تحفظ کے…
Read More...

چین کی غزہ میں اسکول پر اسرائیلی فوجی حملے کی شدید مذمت اور فوری جنگ بندی کا مطالبہ

اقوام متحدہ کی سلامتی کونسل نے الجزائر کی درخواست پر غزہ کی صورتحال پر ایک ہنگامی اجلاس منعقد کیا۔ اقوام متحدہ میں چین کے مستقل مندوب فو چھونگ نے اجلاس میں کہا کہ گزشتہ ہفتے غزہ کے ایک اسکول پر اسرائیل کے حملے میں سینکڑوں بے گناہ…
Read More...

چین اور انڈونیشیا کی جانب سے وزرائے خارجہ اور وزرائے دفاع کے درمیان پہلی اعلیٰ حکام کی میٹنگ کا…

چین-انڈونیشیا کا سفارتی اور دفاعی تعاون سمیت دیگر تزویراتی تعاون کے سلسلے میں گہرائی سے تبادلہ خیال کیا اور اتفاق رائے حاصل کیا ۔ چین کے نائب وزیر خارجہ سن وئی ڈونگ اور سینٹرل ملٹری کمیشن کے انٹرنیشنل ملٹری کوآپریشن آفس کے ڈپٹی ڈائریکٹر…
Read More...

چین، بیجنگ میں پاکستانی سفارت خانے میں پرچم کشائی کی تقریب کا انعقاد

بیجنگ:چودہ اگست، پاکستان کے77 ویں یوم آزادی کے موقع پر بیجنگ میں پاکستان کے سفارت خانے میں ایک پرچم کشائی کی تقریب کا انعقاد کیا گیا۔ تقریب میں چین میں پاکستان کے سفیر خلیل ہاشمی سمیت سفارت خانے کے اعلیٰ حکام اور چین میں موجود پاکستانی…
Read More...

فلپائنی فوجی طیاروں کی چین کی خودمختاری کی سنگین خلاف ورزی پر کارروائی کی گئی ، چینی وزارت خارجہ

بیجنگ :چینی وزارت خارجہ کے ترجمان لین جیئن نے ہوئے کہا ہے کہ 7 اور 8 اگست کو فلپائنی فوجی طیاروں نے دو بار ہوانگ یئن جزیرے کے قریب فضائی حدود میں گھس کر چین کی خودمختاری کی سنگین خلاف ورزی کی، جس پر چینی فوج نے قانون کے مطابق ضروری اقدامات…
Read More...

چین تاریخی سچائی کو بے نقاب کرنے پر سابق جاپانی فوجی ہائیڈو شیمیزو کی ہمت کو سراہتا ہے، چینی وزارت…

بیجنگ :دوسری جنگ عظیم کے دوران چین پر حملہ آور جاپانی فوج کے یونٹ 731 کے سابق رکن ہائیڈو شیمیزو اور ان کے ساتھیوں نیچین کے ہاربن شہر میں واقع حملہ آور جاپانی فوج کے یونٹ 731 کے جرائم کے ثبوتوں پر مبنی نمائشی ہال اور اس کے سابقہ مقام کا…
Read More...

اولمپک کمیٹی کی چائنا میڈیا گروپ کو پیرس اولمپکس کی نشریات کی کامیابی پر مبارکباد

پیرس :انٹرنیشنل اولمپک کمیٹی کے صدر تھامس باخ نے پیرس سے چائنامیڈیا گروپ کے صدر کے نام ایک خط بھیجا ، جس میں چائنا میڈیا گروپ کو پیرس اولمپکس کی نشریات میں زبردست کامیابی پر مبارکباد دی گئی اور نشریات میں شریک تمام کارکنوں کا شکریہ ادا کیا…
Read More...

پاکستان میں سیاسی استحکام ہو تو یہ آئیڈیل ملک بن سکتا ہے: وزیراعلیٰ پنجاب

لاہور: وزیر اعلیٰ پنجاب مریم نواز نے کہا ہے کہ ملک میں سیاسی استحکام ہو تو یہ آئیڈیل ملک بن سکتا ہے اور ایک قوم بن کرملک کیلئے سوچیں توپاکستان کی تقدیربدل سکتی ہے۔ یوم آزادی پر وزیراعلیٰ پنجاب مریم نواز نے مزار اقبال پر حاضری دیتے ہوئے…
Read More...