News Views Events

وفاقی حکومت کا یوٹیلیٹی اسٹورز سمیت 16 محکموں کو بند کرنے کا فیصلہ

اسلام آباد:وفاقی حکومت کی جانب سے یوٹیلیٹی اسٹورز سمیت 16 محکموں کو بند کرنے کا فیصلہ کرلیا گیا۔ میڈیا رپورٹس کے مطابق وفاقی حکومت نے یوٹیلیٹی اسٹورز سمیت 16 محکموں کو بند کرنے کی تیاریاں مکمل لیں، محکموں میں پاکستان انجینئرنگ کونسل نیشنل…
Read More...

سی پی سی سینٹرل کمیٹی کے پولیٹیکل بیورو کے اجلاس میں مغربی خطے کی بڑے پیمانے پر ترقی کے فروغ سے…

بیجنگ:سی پی سی سینٹرل کمیٹی کے پولیٹیکل بیورو نے 23 اگست کو "مغربی خطے کی بڑے پیمانے پر ترقی کے مزید فروغ اور ایک نیا ماڈل تشکیل دینے کے لئے متعدد پالیسیوں اور اقدامات" پر تبادلہ خیال کے لئے ایک اجلاس منعقد کیا۔ سی پی سی کی مرکزی کمیٹی کے…
Read More...

چینی وزارت تجارت نے بڑے انجن والی گاڑیوں پر محصولات بڑھانے پر رائے سنی

بیجنگ:چینی وزارت تجارت کے محکمہ مالیات نے بڑے انجن سے چلنے والی کاروں کی درآمد پر ٹیرف میں اضافے کے بارے میں صنعت کے ماہرین اور اسکالرز کی رائے اور تجاویز سننے کے لئے ایک اجلاس طلب کیا۔ اجلاس میں متعلقہ صنعتی و تحقیقی اداروں اور آٹوموٹو…
Read More...

آر ایم بی مسلسل نو ماہ تک عالمی ادائیگیوں میں چوتھی سب سے زیادہ فعال کرنسی

بیجنگ:سوئفٹ کی جانب سے جاری کردہ اعداد و شمار کے مطابق جولائی 2024 میں ، آر ایم بی نے رقم کے اعداد و شمار کی بنیاد پر عالمی ادائیگی کی کرنسیوں کی درجہ بندی میں دنیا کی چوتھی سب سے زیادہ فعال کرنسی کے طور پر اپنی پوزیشن برقرار رکھی ہے جس کا…
Read More...

چین اور افریقہ کے مابین اعلی معیار کے تعاون کے حوالے سے مستقبل کی منصوبہ بندی

چین-افریقہ تعاون فورم 2024 کے سربراہ اجلاس کے تعارف کے لئے چینی وزارت خارجہ نے چینی اور غیر ملکی میڈیا کے لئےایک بریفنگ کا انعقاد کیا۔ بریفنگ کے دوران نائب وزیر خارجہ چھن شیاؤ ڈونگ نے بتایا کہ رواں سال چین -افریقہ تعاون فورم 4 سے 6 ستمبر…
Read More...

چینی وزیراعظم بیلاروس کے سرکاری دورے پر منسک پہنچ گئے

منسک :بیلاروس کے وزیر اعظم رومن گولوفچینکو کی دعوت پر چینی وزیر اعظم لی چھیانگ بیلاروس کے سرکاری دورے پر منسک پہنچ گئے ۔ چینی میڈیا کے مطابق لی چھیانگ نے کہا کہ چین اور بیلاروس کے لوگوں کے درمیان دوستی کی طویل تاریخ ہے۔ 32 سال قبل سفارتی…
Read More...

جنگ بندی مذاکرات اور سیاسی تصفیہ فلسطین اسرائیل مسئلے کے حل کا بنیادی راستہ ہے،چین

جنیوا:اقوام متحدہ میں چین کے مستقل مندوب فو زونگ نے فلسطین اسرائیل مسئلے پر سلامتی کونسل کے کھلے اجلاس سے اپنی تقریر میں اس بات پر زور دیا کہ غزہ کی پٹی میں فوجی ذرائع سے "مکمل فتح" حاصل کرنے کا وہم صرف بے گناہ شہریوں کی ہلاکت کا سبب بنے…
Read More...

چینی اداروں کی جانب سے سروس آؤٹ سورسنگ کے کنٹریکٹ ویلیو میں سال بہ سال 11.1 فیصد اضافہ

بیجنگ:رواں سال جنوری سے جولائی تک چینی اداروں کی جانب سے سروس آؤٹ سورسنگ کی کنٹریکٹ ویلیو 1,404.3 ارب یوآن رہی جو سال بہ سال 11.1 فیصد اضافہ ہے۔ بین الاقوامی مارکیٹ کے نقطہ نظر سے ، چین میں آف شور سروس آؤٹ سورسنگ کے سرفہرست تین ذرائع…
Read More...

چین اور بیلاروس کے درمیان خدماتی تجارت اور سرمایہ کاری کے معاہدے پر باضابطہ دستخط

بیجنگ:چین کے وزیر تجارت وانگ وین تھاؤ اور بیلاروس کے وزیر اقتصادیات یوری چیبوٹار نے اپنی اپنی حکومتوں کی نمائندگی کرتے ہوئے " عوامی جمہوریہ چین کی حکومت اور جمہوریہ بیلاروس کی حکومت کے مابین خدماتی تجارت اور سرمایہ کاری کے معاہدے "پر دستخط…
Read More...

یورپی یونین سبز تبدیلی کے نام پر صنعتی سبسڈی کی پالیسیوں کو نافذ کر رہی ہے،رپورٹ

بیجنگ:چین کے دو اقتصادی دانشوروں نے یورپی یونین کی طرف سے سبز تبدیلی کے نام پر اپنائے جانے والی صنعتی سبسڈی کی پالیسیوں کے بارے میں ایک جائزہ رپورٹ جاری کی۔رپورٹ کے مطابق رواں سال 20 اگست کو ، یورپی کمیشن نے چین کی مسافر الیکٹر ک گاڑیوں کے…
Read More...