News Views Events

راولپنڈی؛ خاتون ٹیچر پر تشدد اور ڈکیتی کا ملزم پولیس مقابلے میں زخمی

راولپنڈی(مانیٹرنگ ڈیسک) تھانہ وارث خان کے علاقہ حکمداد میں دو روز قبل خاتون ٹیچر سے ڈکیتی اور تشدد کا ملزم مبینہ پولیس مقابلے میں زخمی ہوگیا۔ پولیس کے مطابق خاتون سے لوٹ مار کرنے والے دونوں ڈاکو بھائی ہیں، ایک زخمی گرفتار جب کہ دوسرا…
Read More...

سائفر کیس ؛چیئرمین پی ٹی آئی کے جوڈیشل ریمانڈ میں 13 ستمبر تک توسیع

اٹک (مانیٹرنگ ڈیسک)اٹک جیل میں آفیشل سیکرٹ ایکٹ خصوصی عدالت نے سائفر کیس میں چیئرمین پی ٹی آئی عمران خان کے جوڈیشل ریمانڈ میں 13 ستمبر تک توسیع کردی۔ تفصیلات کے مطابق بدھ کی صبح سائفر کیس میں گرفتار سابق وزیر اعظم عمران خان کا آفیشل…
Read More...

چین تمام ممالک کے لئے باہمی احترام کو برقرار رکھتا ہے، چینی صدر

چین ترقی پذیر ممالک کے مساوی حقوق کے لئے جدوجہد کرتا رہےگا، شی جو ہا نسبر گ () چینی صدر شی جن پھنگ نے جوہانسبرگ میں برکس سربراہ اجلاس میں شریک نمیبیا کے صدر ہیج گینگوب سے ملاقات کی ہے ۔جمعہ کے روز چینی میڈ یا کے مطا بق شی جن پھنگ…
Read More...

چین مشترکہ فلاح و بہبود کے لیے ہر وقت تیار ہے، صدر برونڈی

بیجنگ () برونڈی کے صدر ایوارسٹے ندایشمی نے حال ہی میں سی جی ٹی این کے ساتھ ایک خصوصی انٹرویو میں کہا کہ چین افریقہ تعاون کا بغور مطالعہ کرنے سے یہ بات سامنے آئی ہے کہ چین افریقی دوستوں کے ساتھ تعاون کرنے اور مشترکہ فلاح و بہبود کے لیے…
Read More...

"گلوبل ڈویلپمنٹ انیشیٹو” گلوبل گورننس میں تبدیلی کا باعث بنا ہے: عالمی ما ہرین

بیجنگ : چینی صدر شی جن پھنگ نے 15ویں برکس سربراہی اجلاس میں شرکت اور جنوبی افریقہ کے اپنے سرکاری دورے کے دوران کئی اہم تقاریر کیں جنہوں نے پوری دنیا کے لوگوں کی توجہ حاصل کی۔ کئی ممالک کی شخصیات نے کہا کہ صدر شی جن پھنگ کی اہم تقاریر…
Read More...

اینکرنے براہ راست نشریات میں رپورٹرکا پروپوزل قبول کرلیا

واشنگٹن(نیوزڈیسک) نیوز اینکر کو لائیو خبروں کے دوران شادی کی پیشکش نے حیران کردیا۔ رپورٹ کے مطابق امریکی ریاست ٹینیسی میں مقامی چینل پر خبریں پڑھنے والی اینکر کو اس وقت خوشگوار سرپرائز ملا جب ان کے پارٹنر نے لائیو خبروں کے درمیان انہیں…
Read More...

جدہ میں پاکستان کے ماہ آزادی کے حوالے سے تقریبات جاری

سعودی عرب کے ساحلی شہر جدہ میں پاکستان کے ماہ آزادی کے حوالے سے پاکستان کمیونٹی کی تقریبات جاری ہیں ۔ ایک شاندار رنگا رنگ پروگرام "پاکستان سعودی نائٹ" کے عنوان سے ہوا جسکا اہتمام نوشین کلچرل اینڈ آرٹ سینٹر نے ارسال کے تعاون سے کیا ۔…
Read More...

کیلیفورنیا نائٹس کوالیفائر مرحلے میں پہنچ گئی

کیلیفورنیا نائٹس نے بارش سے متاثرہ میچ میں نیو جرسی ٹرائیٹن کو 24 رنز سے شکست دیکر یو ایس ماسٹرز ٹی 10 لیگ پوائنٹس ٹیبل پر دوسری پوزیشن حاصل کرلی۔ کیلیفورنیا نائٹس نے اپنے پانچ اوورز میں ایک وکٹ کے نقصان پر 76 رنز بنائے اور نیو جرسی…
Read More...

سی پیک کا آغاز، بین الاقوامی روڈ ٹرانسپورٹ کے تحت پاک چین تجارت شروع

اسلام آباد(مانیٹرنگ ڈیسک)نیشنل لاجسٹکس کارپوریشن المعروف این ایل سی اور معروف چینی کمپنی سیوا لاجسٹکس کے اشتراک سے پاک چین دوطرفہ تجارت کا آغاز ہو گیا، پاکستان اور چین اقتصادی راہداری (سی پیک) کے تحت پہلی بار اقوام متحدہ کی بین…
Read More...

مسلم لیگ ن کا عام انتخابات میں جارحانہ انداز اپنانے کا فیصلہ

لندن (مانیٹرنگ ڈیسک)مسلم لیگ (ن )کی لندن میں بڑوں کی بیٹھک، عام انتخابات میں ن لیگ کی جانب سے مصالحانہ کی بجائے جارحانہ انداز اپنانے کا فیصلہ کیا گیا ہے ۔ تفصیلات کے مطابق آئندہ عام انتخابات میں ن لیگ انتخابی مہم میں اپنے ساتھ ہونے…
Read More...