News Views Events

گلین میکس ویل نےورلڈکپ کی تاریخ کی تیز ترین سنچری بنا ڈالی

آسٹریلیا کے آل راؤنڈر گلین میکس ویل نے نیدر لینڈز کیخلاف آئی سی سی ورلڈ کپ کی تاریخ کی تیز ترین سنچری جڑ دی، انہوں نے یہ کارنامہ صرف40 گیندوں پر انجام دیا۔ کرکٹ ورلڈ کپ 2023ء کے میچ میں آسٹریلیا کے گلین میکس ویل نے نیدر لینڈز کیخلاف…
Read More...

عدالت کا شہباز گل کو گرفتار کر کے پیش کرنے کا حکم

اسلام آباد: ایڈیشنل ڈسٹرکٹ اینڈ سیشن جج کی عدالت نے بغاوت پر اُکسانے کے کیس میں شہباز گل کے ناقابل ضمانت وارنٹ گرفتاری برقرار رکھتے ہوئے گرفتار کرکے پیش کرنے کا حکم دے دیا۔ ایڈیشنل ڈسٹرکٹ اینڈ سیشن جج طاہر عباس سپرا نے اداروں کے خلاف…
Read More...

چائنا میڈیاگروپ اور فرانس پریس کےمابین تعاون کے ایک نئے دور کا آغاز

25 اکتوبر کو سی پی سی سینٹرل پبلسٹی ڈپارٹمنٹ کے ڈپٹی ڈائریکٹر اور چائنا میڈیا گروپ کے ڈائریکٹر شین ہائی شونگ اور فرانس پریس کے صدر فیبریس ویری نے پیرس میں تعاون کی ایک دستاویز پر دستخط کیے۔ معاہدے کے مطابق دونوں فریق پیرس اولمپکس کو نئے…
Read More...

ڈاکٹر شوکت علی کی فلسطینیوں پر مظالم کی مذمت،عالمی عدالت میں اسرائیل کا احتساب کیا جائے

لندن(نیوزڈیسک) پاکستان مسلم لیگ (ق) اوورسیز برطانیہ کے صدر ڈاکٹر شوکت نے فلسطینی بھائیوں سے اظہار یکجہتی کرتے ہوئے کہا ہے کہ اسرائیل فلسطینیوں کی کا جو قتل عام کر رہا ہے اگر ہمارے مسلم حکمرانوں نے عملی طور پر کچھ نہ کیا تو ہم سب اس کے ذمہ…
Read More...

ہالی ووڈ کے لیجنڈ اداکار رچرڈ راؤنڈ ٹری چل بسے

ہالی ووڈ کے لیجنڈ اداکار رچرڈ راؤنڈ ٹری 81 سال کی عمر میں چل بسے۔ میڈیا رپورٹس کے مطابق ایکشن تھرلر فرنچائز ’ شافٹ ‘ سے شہرت حاصل کرنے والے ہالی ووڈ کے لیجنڈ اداکار رچرڈ راؤنڈ ٹری کا 81 سال کی عمر میں انتقال ہوگیا ہے جبکہ ان کی موت کا…
Read More...

فلسطین اور اسرائیل کے درمیان مکمل جنگ بندی کو اولین ترجیح دی جانی چاہیئے ، چین

اقوا متحدہ () اقوام متحدہ میں چین کے مستقل مندوب چانگ جون نے کہا کہ فلسطین اور اسرائیل کے درمیان مکمل جنگ بندی کے فروغ کو اولین ترجیح دینی چاہیے۔ چانگ جون نے اسرائیل -فلسطین کے مسئلے پر سلامتی کونسل کی کھلی بحث کے دوران…
Read More...

چین کی اعلیٰ معیار کی اقتصادی ترقی "نئی سمت” کی جانب بڑھ رہی ہے، چینی میڈیا

  بیجنگ () چین کے شہر چھینگ ڈاؤ میں مس لیو نے آن لائن ڈاؤن جیکٹ بک کی، یوں 2023 میں چین کی 100 ارب ویں کوریئر ڈلیوری کا آغاز ہوا۔ چین کے اسٹیٹ پوسٹ بیورو کے کوریئر بگ ڈیٹا پلیٹ فارم کے مطابق، مس لیو کی جانب سے اسی دن چھینگ…
Read More...

چین کا شینزو 17 انسان بردارخلائی مشن لانچ کر نے کا اعلان

    بیجنگ: چائنا مینڈ اسپیس انجینئرنگ آفس کے مطابق جمعرات کے روز انسان بردار خلائی مشن شینزو 17 لانچ کیا جائے گا۔چینی میڈ یا کے مطا بق شینزو 17، انسان بردار خلائی منصوبے کا 30 واں مشن اور 12 واں انسان بردار مشن ہے۔ اس مشن کے عملے…
Read More...

سابق اولمپئن رانا مجاہدپاکستان ہاکی فیڈریشن کے سیکرٹری منتخب

لاہور:سابق اولمپئن رانا مجاہدعلی خان کو پاکستان ہاکی فیڈریشن ( پی ایچ ایف ) کا نیا سیکرٹری منتخب کر لیا گیا۔ تفصیلات کے مطابق لاہور میں پی ایچ ایف کی جنرل کونسل کا اجلاس ہوا جس میں حیدر حسین کی جگہ رانا مجاہد کو فیڈریشن کا سیکرٹری منتخب کر…
Read More...

عسکری فور کراچی میں کثیر منزلہ عمارت کی تعمیر روکنے کے خلاف درخواست مسترد

اسلام آباد:سپریم کورٹ نے عسکری فور کراچی میں کثیر منزلہ عمارت کی تعمیر روکنے کے خلاف درخواست مسترد کردی۔ سپریم کورٹ نے آرمی ہاوسنگ ڈائریکٹوریٹ کی جانب سے درخواست دائر کیے جانے پر سوالات اٹھا دیے چیف جسٹس پاکستان نے ریمارکس دیے کہ آرمی…
Read More...