News Views Events

چین اور سلو واکیا نے مختلف شعبوں میں نتیجہ خیز ثمرات حا صل کئے ہیں، چینی صدر

بیجنگ:چینی صدر شی جن پھنگ نے دورے پر آئے ہوئے  سلوواکیا کے وزیر اعظم رابرٹ  فیزو سے بیجنگ کے  عظیم عوامی ہال  میں ملاقات کی ۔جمعہ کے روز  شی جن پھنگ نے کہا کہ اس سال چین اور سلوواکیا کے درمیان سفارتی تعلقات کے قیام کی 75 ویں سالگرہ ہے۔ چین…
Read More...

چینی صدر کی مکاؤ خصوصی انتظامی علاقے کے نئے چیف ایگزیکٹو سے ملاقات

بیجنگ: چینی صدر شی جن پھنگ نے مکاؤ خصوصی انتظامی علاقے کے نو منتخب اور مرکزی حکومت کی جانب سے مقرر کردہ چھٹے چیف ایگزیکٹو چن ہاؤ حوئی سے بیجنگ کے عظیم عوامی ہال میں ملاقات کی۔ شی جن پھنگ نے کہا کہ آپ کو چیف ایگزیکٹو کے انتخاب میں زیادہ…
Read More...

چوہدری شجاعت کی قیادت میں پارٹی کو بھرپور منظم اور متحرک کریں گے،ڈاکٹر امجد

اسلام آباد: پاکستان مسلم لیگ کے مرکزی چیف ارگنائزرڈاکٹر محمد امجد نے کہا ہے کہ چوہدری شجاعت حسین کی قیادت میں پارٹی کو ملک گیر سطح پر بھرپور منظم اور متحرک کریں گے اور اسے متبادل سیاسی قوت بنائیں گے ۔ ان خیالات کا اظہار…
Read More...

گجرات میں چودھری شجاعت حسین کے نام سے 200بیڈ پر مشتمل ہسپتال کے قیام کا اعلان

لاہور:وزیر اعلیٰ پنجاب مریم نوازشریف سے صوبائی وزیر صنعت وتجارت چوہدری شافع حسین نے ملاقات کی ، سینیٹر پرویز رشید اورسینئر صوبائی وزیر مریم اورنگزیب بھی اس موقع پر موجود تھے -ملاقات میں ملکی سیاسی صورتحال، انڈسٹریز کو درپیش مسائل اور…
Read More...

ایم ایم اے فائٹر سنگرام سنگھ کا فروری 2025 میں امریکہ میں دوسری لڑائی کا اعلان

دبئی :بھارتی ایم ایم اے فائٹر سنگرام سنگھ پروفیشنل مکسڈ مارشل آرٹس میں واپسی کے ساتھ تاریخ دہرانے کو تیار ہیں۔ انہوں نے باضابطہ طور پر اپنے دوسرے مقابلے کا اعلان کیا ہے جو فروری 2025 میں امریکہ میں شیڈول ہے یہ اعلان ایسے وقت میں سامنے آیا…
Read More...

چین اپنی تاریخی روایات سے بخوبی واقف ہے ، مشاہد حسین سید

اسلام آباد : چین پاکستان ثقافتی تعلقات ، جو کہ دہائیوں پر مشتمل ہیں، نئی نسل کو اس ثقافتی ورثے سے روشناس کرانے اور ثقافتی و تہذیبی تعاون کو مزید بڑھانے میں میڈیا کے کردار سے متعلق ، چائنا میڈیا گروپ نے فاؤنڈیشن یونیورسٹی…
Read More...

سینیٹ حال میں اسلحہ لے جانے کا کیس: بی این پی کے دو رہنما جوڈیشل ریمانڈ پر جیل روانہ

اسلام آباد: انسداددہشتگردی عدالت نے سینیٹ حال میں اسلحہ لے جانے کے کیس میں بی این پی مینگل کے 2 رہنماؤں کو جوڈیشل ریمانڈ پر جیل بھیج دیا۔ اسلام آباد کی انسداددِہشتگردی عدالت اسلام آباد کے جج طاہر عباس سِپرا نے سینیٹ ہال میں اسلحہ…
Read More...

ہانگ کانگ سُپر سکسز: پاکستان نے بھارت کو آؤٹ کلاس کر دیا

ہانگ کانگ : ہانگ کانگ ورلڈ سپر سکسز ٹورنامنٹ میں پاکستان نے روایتی حریف بھارت کو یکطرفہ مقابلے کے بعد شکست سے دوچار کردیا۔مونگ کوک میں کھیلے گئے میچ میں پاکستان نے روایتی حریف بھارت کو 6 وکٹوں سے شکست دیکر ایونٹ میں مسلسل دوسری فتح سمیٹی،…
Read More...

سلک روڈ کے نوجوانوں کی جانب سے چین کی ای قومیت کے رسم و رواج کا تجربہ

بیجنگ:سی چھوان یونیورسٹی میں زیرِ تعلیم روس، کولمبیا، بلغاریہ،تاجکستان، سری لنکا، ازبکستان اور بیلاروس کے بین الاقوامی طلباءنے "میں اور شو یونگ کی ملاقات" نامی سلک روڈ یوتھ شو یونگ اسٹڈی ٹور کے دوران شو یونگ کاونٹی کے شوئی لیان نامی ای…
Read More...

شمالی کوریا کی جانب سے ہواسونگ گن 19 بین البراعظمی بیلسٹک میزائل کا تجربہ

شمالی کوریا کی جانب سے ہواسونگ گن 19 بین البراعظمی بیلسٹک میزائل کا تجربہ کیا گیا۔ بتایا جاتا ہے کہ یہ میزائل 7687.5 کلومیٹر کی بلندی پر، 1001.2 کلومیٹر کا فاصلہ5,156 سیکنڈ میں طے کرتے ہوئے سمندر میں اپنے مقررہ ہدف تک پہنچا ۔اس ٹیسٹ لانچ نے…
Read More...