News Views Events

چین کی معیشت اعلی معیار کی ترقی کی جانب بڑھتی رہی ہے ، چینی صدر

بیجنگ (نیوز ڈیسک ) نئے سال کے موقع پر چین کے صدرمملکت شی جن پھنگ نے چائنا میڈیا گروپ اور انٹرنیٹ کے ذریعے نئے سال کی مبارک باد دی۔ انہوں نے 2023 میں چین کے غیر معمولی سفر ، ترقی اور کامیابیوں کا خلاصہ پیش کیا اور 2024 میں  ملک…
Read More...

سی پیک کا دس سالہ فرسٹ فیز مکمل ، اگلے فیز میں انڈسٹریز کی قیام کو ترجیح دی جائے گی،خلیل ہاشمی

اسلام آباد(نیوزڈیسک)چین میں تعینات پاکستان کے سفیر خلیل ہاشمی نے کہا ہے کہ سی پیک کا دس سالہ فرسٹ فیز مکمل ہوچکا ہے۔ گوادر میں اپنے دورہ کے موقع پر میڈیا سے بات چیت کرتے ہوئے خلیل ہاشمی نے کہا کہ فرسٹ فیز میں گوادر کو ترقیاتی کاموں کے…
Read More...

کوئی بھی حکومت پیپلز پارٹی کے بغیر نہیں بن سکے گی، یوسف رضا گیلانی

ملتان (نیوزڈیسک)پاکستان پیپلز پارٹی کے سینئر رہنما وسابق وزیراعظم یوسف رضا گیلانی نے دعویٰ کیا ہے کہ کوئی بھی جماعت پیپلز پارٹی کے بغیر حکومت نہیں بناسکتی۔ ملتان میں پریس کانفرنس سے خطاب کرتے ہوئے یوسف رضا گیلانی نے کہا کہ پیپلز پارٹی…
Read More...

پنجاب میں مزید 3افراد ڈینگی کا شکار

لاہور(نیوزڈیسک)پنجاب میں گزشتہ 24 گھنٹوں کے دوران ڈینگی کے 3 نئے مریضوں کی تصدیق ہوئی ہے۔ محکمۂ صحت پنجاب کے مطابق صوبے کے36 اضلاع میں رواں سال ڈینگی کے 15 ہزار 185 کیسز رپورٹ ہوئے۔ محکمۂ صحت پنجاب نے بتایا ہے کہ گزشتہ روز لاہور میں 2…
Read More...

احسن بختاوری کی یو بی جی کے نومنتخب صدر عاطف اکرام شیخ کو کامیابی پر مبارکباد

اسلام آباد(ویب ڈیسک)اسلام آباد چیمبرز اینڈ کامرس انڈسٹری کے صدر احسن ظفر بختاوری نے ایف پی سی سی آئی کے الیکشن میں تاریخی کامیابی پر نومنتخب صدر عاطف اکرام شیخ اور پوری یو بی جی کو مبارکباد پیش کرتے ہوئے کہا ہے کہ فیڈریشن کے انتخابات کا…
Read More...

گینز ورلڈ ریکارڈ میں شامل کی جانے والی دنیا کی سب سے بڑی جھیل کہاں واقع ہے؟

گنیز بک آف ورلڈ ریکارڈز میں دنیا کی سب سے بڑی جھیل کا نام درج کیا گیا ہے۔ زیادہ حیران کن بات یہ ہے کہ یہ ایسی جھیل ہے جس کا بڑا حصہ لاکھوں سال قبل ہی خشک ہو چکا ہے۔ مگر لاکھوں سال قبل یہ جھیل موجودہ عہد کے کچھ سمندروں سے بھی زیادہ بڑی…
Read More...

ڈاکٹر رمیش کمار حلقہ این اے 241 سے پیپلز پارٹی کے مضبوط امیدوار، الیکشن کمیشن میں کاغذاتِ نامزدگی…

کراچی: شہر قائد کی سیاست میں نیا موڑ، ڈاکٹر رمیش کمار وانکوانی کے کراچی کے نئے انتخابی حلقے این اے 241 سے کاغذاتِ نامزدگی منظور ہوگئے، کلفٹن کراچی کے شہریوں کا اظہارِ مسرت، لوگوں کی بڑی تعداد مبارکباد دینے ڈاکٹر رمیش کمار کی رہائش گاہ پہنچ…
Read More...

سکیورٹی فورسز کا مشکئی میں انٹیلی جنس بیسڈ آپریشن، 5 دہشت گرد ہلاک

 سکیورٹی فورسز کا دہشت گردوں کی موجودگی کی اطلاعات پر ضلع آواران کے علاقے مشکئی میں انٹیلی جنس بیسڈ آپریشن۔ شدید فائرنگ کے تبادلے میں 5 دہشت گرد مارے گئے۔ اسلحہ، گولہ بارود اور دھماکا خیز مواد برآمد کرکے دہشت گردوں کا ٹھکانہ تباہ کر دیا…
Read More...

امیتابھ بچن نے روتے ہوئے "کون بنے گا کروڑپتی” کو الوداع کہہ دیا

ممبئی: بالی ووڈ کے لیجنڈری اداکار اور بِگ بی کے نام سے مشہور امیتابھ بچن نے بھارت کے مقبول ترین شو “کون بنے گا کروڑ پتی” کو جذباتی انداز میں الوداع کہہ دیا جس کی ویڈیو سوشل میڈیا پر وائرل ہورہی ہے۔ امیتابھ بچن کے مقبول ترین گیم شو “کون…
Read More...

نئے سال کا سورج سب سے پہلے دنیا کے کس ملک میں طلوع ہوگا؟

دنیا بھر میں سال نو کا جشن منانے کے لیے تیاریاں عروج پر ہیں اور نئے سال کا سورج سب سے پہلے نیوزی لینڈ میں طلوع ہوگا۔ غیر ملکی میڈیا کے مطابق نئے سال کا سورج سب سے پہلے نیوزی لینڈ میں طلوع ہوگا اور پھر آسٹریلیا کے شہری نئے سال کو خوش…
Read More...